• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    ’سعودی عرب امریکہ سے اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہا

    ڈونلڈ ٹرمپ بطور صدر 25 مئی کو اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر نیٹو کے اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز جائیں گے۔ انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا 'سچ بات یہ ہے کہ سعودی عرب امریکہ سے اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہا کیونکہ ہم سعودی سلطنت کے دفاع کے لیے بھاری رقم کا نقصان برداشت کر رہے ہیں۔' ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی...
  2. ن

    غزوہ تبوک میں مسلمان مالی پریشانی کا شکار کیوں؟

    السلام علیکم میرا اہل علم حضرات سے سوال ہے کہ فتح مکہ ، غزوہ حنین، غزوہ طائف میں 8 ہجری میں وقوع پذیر ہوئے جس میں مسلمانوں کو بہت زیادہ مال غنیمت ملا۔ لیکن جب غزوہ تبوک (9 ہجری )کا موقع آتا ہے تو ہم دیکھتے ہیں کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اپنے پورے گھر اور حضرت عمر آدھے گھر کا سامان پیش...
  3. ن

    نیک انسان کے مرتے ہی جنت کا ٖٖفیصلہ

    (ان کی کیفیت یہ ہے کہ) جب فرشتے ان کی جانیں نکالنے لگتے ہیں اور یہ (کفر وشرک سے) پاک ہوتے ہیں تو سلام علیکم کہتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ) جو عمل تم کیا کرتے تھے ان کے بدلے میں بہشت میں داخل ہوجاؤ۔ (16-النحل:32) کیا نیک انسان موت کے فوراً بعد جنت میں چلے جاتے ہیں ۔ تو پھر برزخی زندگی اور روز محشر...
  4. ن

    فرشتے اور جن؟

    اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے واﻻ ہوں، تو انہوں نے کہا ایسے شخص کو کیوں پیدا کرتا ہے جو زمین میں فساد کرے اور خون بہائے؟ اور ہم تیری تسبیح، حمد اور پاکیزگی بیان کرنے والے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا، جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے۔ (30) بقرہ السلام علیکم اس آیت کے...
  5. ن

    علامات قیامت کے بارے میں کوئی جدید مستند کتاب درکار ہے

    السلام علیکم دجال اور علامت قیامت کے بارے میں کوئی جدید مستند کتاب ہے جو اس کا لنک دے دیں ۔ یا بازار میں دستیاب ہے تو نام بتادیں۔
  6. ن

    میری شروع کی گئی ایک تھریڈ لاک کرنے کی درخواست

    معزز انتظامیہ محدث فورم میں نے کافی پہلے ایک تھریڈ بعنوان"امیر معاویہ کا حضرت حسن کو آگ کا انگارہ کہنے والے کو انعام" سے شروع کیا تھا۔ بعد میں ،میں اختلافات صحابہ والے کسی بھی موضوع میں اپنی رائےنہ دینے کا ارادہ کیا ہے ۔ یہ تھریڈ اب بھی میرے نام سے موجود ہے اور اس میں بحث جاری ہے ۔ آپ سے گذارش...
  7. ن

    برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس

    بی بی سی کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انٹرنیٹ پر متعدد ادارے مطلقہ مسلم خواتین سے حلالہ کے نام پر ہزاروں پاؤنڈ وصول کر رہی ہیں۔ یہ خواتین ایک اجنبی سے شادی کرنے اور جنسی تعلقات استوار کرنے کے بعد اسے طلاق دے کر واپس اپنے پہلے شوہر سے شادی کرنے کے لیے یہ رقم ادا کر رہی ہیں۔ فرح...
  8. ن

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سڑے ہوئے چربی کے سالن کی دعوت قبول کرنا

    سیدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوجوکی روٹی اور چربی کےخراب (اورسڑجانےوالےسالن) کی دعوت دی جاتی تھی ،آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کوقبول کرتےتھے۔ سلسلہ احادیث صحیحہ 1149 میرا سوال یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ طاہر و اچھی چیزوں کو...
  9. ن

    سنت پر عمل؟

    السلام علیکم اہل علم افرا د سوال ہے کہ کون سی سنتوں پر عمل ضروری ہے یعنی جن کو چھوڑنا گناہ ہوگا۔ اس کا کوئی قاعدہ بیان کردیں۔ سنت کیا وہی ہے جو عبادت میں ہے یا دنیاوی معاملات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انجام دیے ان پر بھی عمل ویسے ہی کرنا ضروری ہے۔اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر...
  10. ن

    امیر بننے کا نسخہ

    ٓٓ یہ خواہش تو ہر ایک کے دل میں ہوتی ہے کہ میں امیر ہوجاوں۔ امیر ہونے کا نسخہ ایک اعتبار سے نہایت آسان بھی ہے اور ثابت قدمی دکھانے کے اعتبار سے نہایت مشکل بھی۔تو لیجئے چند واقعات ملاحظہ کریں اور پھرہوجائیں امیرترین۔ اس وقت دنیا کی امیر ترین قوم یہودی ہیں، وہ ہمیشہ اپنے مال میں سے 20% نکال کر...
  11. ن

    صدقات کے متعلق سوال؟

    اللہ تعالیٰ سود کو مٹاتا ہے اور صدقہ کو بڑھاتا ہے اور اللہ تعالیٰ کسی ناشکرے اور گنہگار سے محبت نہیں کرتا۔ (2-البقرة:276) السلام علیکم 1-میں یہ معلوم کر نا چاہتا ہوں کہ اس آیت میں جس صدقہ کا ذکر ہے وہ کون سا ہے ۔ آیا وہ نفلی صدقہ ہے یا زکوٰۃ ہے۔ عام طور پر میں جو صدقہ دیتا ہوں اس کی نیت عموماً...
  12. ن

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    السلام علیکم اہل علم اس لنک کو چیک کریں۔ اس ویب سائٹ پر ایک خاتون نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے قران کی تفسیر قران سے کی ہے ۔بطور نمونہ ایک اقتباس پیسٹ کر رہا ہوں۔ خواتین وحضرات میں نے اپنی ویب سائیٹ کا نام قرآن پاک کیا ہے۔اس لیے رکھا ہے۔کہ قرآن پاک کی روشنی حاصل کرنے کے بعد انسان ایمان کو جان...
  13. ن

    دجال کے پاس مارنے کے بعد زندہ کرنے کی قوت ہوگی؟

    السلام علیکم ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہم کو شعیب نے خبر دی، انہیں زہری نے، انہیں عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود نے خبر دی، ان سے ابوسعید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے دجال کے متعلق ایک طویل حدیث بیان کی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے...
  14. ن

    ایک بریلوی کا جرات مندانہ بیان

  15. ن

    تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

    السلام علیکم فورم انتظامیہ کو یہ تجویز ہے کہ ایسا کوئی بھی موضوع جس میں اختلافات صحابہ کا ذکر یا کسی ایک صحابی کے بارے میں منفی بات کی جائے اس پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔ اکثر فورم پر دیکھا ہے کہ ایک صحابی کا دفاع کر تے ہوئے اپنا مؤقفف ثابت کر نے کیلئے دوسرے صحابی پر تنقید کی جاتی ہے۔ پھر جب...
  16. ن

    احادیث جمع کرنے کی تاریخ

    السلام علیکم میرے ذہن میں کچھ سوالات ہیں اگر ان پر کسی تھریڈ میں پہلے سے بات ہوچکی ہے تو اس کا لنک دے دیں۔ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کس دور میں جمع ہونا شروع ہوئیں ۔ان کو جمع کر نے کا طریقہ کار کیا تھا۔علم رجا ل کی ابتدا کب ہوئی ۔ میرے ذہن میں اس کی واضح تصویر نہیں بن پارہی ہے۔ مثلاً...
  17. ن

    مختلف ذہنی صلاحتیں اور حساب ایک جیسا؟

    السلام علیکم اللہ رب العزت نے ہر انسان کو مختلف ذہنی صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ آج کے جدید دور میں سائنس ہر انسان کی ذہنی استعداد کے بارے میں بالکل صحیح بتا سکتی ہے۔ کسی انسان میں کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت ایسی ہوتی ہے کہ حساب کے پیچدہ سے پیچدہ مسائل بھی ایک دفعہ میں سمجھ جا تا ہے اور کچھ اپنی...
Top