الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امریکہ کے محکمۂ خزانہ نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع ایک مدرسے پر دہشت گردوں کی مدد کے الزام کے تحت مالی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
منگل کو امریکی وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پشاور کا مدرسہ جامعہ تعلیم القرآن والحدیث جو گنج مدرسہ کے نام سے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
عدی رضی اللہ عنہ ُ بن حاتم الطائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے تو ان کے گلے میں صلیب تھی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا - اے عدی اس گندگی کو اپنے اوپر سے اتار دو اور یہ آیت مبارکہ تلاوت فرمائی اتَّخَذُوا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
انتظامیہ سے گزارش ہے کے وہ فورم میں یا فتوی والی سائڈ پر کسی بھی سائل کے سوال کا فوری جواب دینے کا انتظام کر سکتی ہے تو اس چیز کی بحد ضرورت ہے ہم جانتے ہیں انتظامیہ پر پہلے ہی مسلسل بوج بھڑتا جا رہا ہے مگر اس چیز کی بہت ضرورت ہے جزاک اللہ خیرا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
روزے کے فدیے کے طور پر کیا صرف رزہ ہی رکھوایا جاتا ہے یا یہ رقم کسی یتیم یا بیوہ کو دی جا سکتی ہے اور کیا یہ رقم دعوت کے کام پر بھی خرچ کی جا سکتی ہے ؟
برائے مہر بانی اگر جلدی اس کا جواب مل جائے تو عنائت ہو گی جزاک اللہ خیرا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
دعا ایک مسلم بھائی کے لیے مگر دل
یہ صاحب کچھ ہی عرصہ قبل بہت دیندار تھا دین کی تڑپ رکھنے والہ رب تعالٰی سے بیحد محبت کرنے والہ اللہ کے فضل سے اس نے کوئی 30 کے قریب لوگوں کو توحید کی راہ سے متعارف کرایا جو اب پکے دیندار بن چکے ہیں اور دو غیر مسلم حضرات کو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
ایک مسلم ساتھی کے ساتھ ایک مسلہ پیش آیا ہے اس بارے رائے درکار ہے
مسلہ یہ ہے کے اس کو فون آیا جو اس کی بیٹی کے نمبر سے تھا اس نے فون رسیو کرتے ہی کہا جی " بیٹی " مگر فون پر اس کی بیٹی نہیں بلکے اس کی بیوی تھی جیسے اس نے غلطی سے بیٹی کہہ دیا تھا
۔جزاک اللہ
برطانیہ میں نكاحِ متعہ کا بڑھتا ہوا رواج
نکاحِ متعہ یا وقتی شادی، ایک قدیم اسلامی روایت ہے جس کے تحت ایک مرد اور عورت کی ایک مقررہ مدت کے لیے شادی کر دی جاتی ہے۔ تاریخی تناظر میں اس کا استعمال اس لیے کیا جاتا تھا تاکہ طویل فاصلے تک سفر کرنے والے افراد مثلاً تاجروں یا فوجیوں، کے پاس کوئی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
کیا یہ حدیث صحیح ہے جزاک اللہ
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
لینقضن عری الاسلام عروۃ عروۃ فکلما انتقضت عروۃ تشبث الناس بالتی تلیھا واولھن نقضاً الحکم واٰخرھن الصلاۃ
[ مسند احمد ۔ص:251،ج:5]...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
اس حدیث کی صحت درکار ہے جزاک اللہ
حضرت عدی بن حاتم فرماتے ہیں میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اس حال میں کہ سونے کی صلیب میرے گلے میں لٹک رہی تھی آپ ﷺ نے فرمایا : عدی اس بت کو اتاردو میں نے رسول اللہ ﷺ کو سورہ التوبہ کی یہ آیت تلاوت کرتے ہوئے...
السلام علیکم
میرے پیارے بھائی عبدالحفیظ کل 45 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے ہیں إِنَّا للہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بھائی وقت پر نماز ادا کرتےتھے حاجی تھے وقت پر زکوۃ ادا کرتے تھے دوستوں رشتوں داروں کا بہت خیال رکھنے والے رشتے ناطے جوڑنے والے ماں باپ کا بہت خیال رکھنے والے اور سب سے بھڑ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
واہ کیا شان محمدکو عطا کی رب نے
جو وسعتیں اس کو ملی نہ کسی اور کو دی رب نے
صلی اللہ علیہ وسلم
اس شعر میں انبیاء علیہ السلام میں تفریق کا پہلو تو نہیں
جنوری مصر کے مفتی اعظم کا فتوی
""""""داڑی یا شیو کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں """"""
اس فتوے پر آج لوگوں میں بہت زیادہ بات چیت ہوتی نضر آ ئی آپ دوست اس فتوے پر کیا کہنا پسند فرمائیں گیں خاص طور پر جو لوگ داڑھی کو اس وقت کی ثقافت کہتے ہیں وہ بہت خوش نضر آئے اللہ ہمیں سنت پر زندہ رکھے اور سنت...
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب دوست
ہمارا پیارا دوست عفان ہاشمی رات 41 سال کی عمر میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا علیہ راجعون ۔ آپ تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے – وہ بہت اچھے ایمان والہ انسان تھا 8 سال پہلے وہ اسلام کی طرف آیا اور پھر دین خالص میں فلاح سمجھتے ہوئے اسی پر...
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب ؟
ہمارا ایک بہت ہی پیارا دوست عفان ہاشمی جو اپنڈکس کا اپرشن خراب ہونے کی وجہ سے اس وقت قومے کی حالت میں ہے ڈاکڑ نے زندگی کا چانس نہ ہونے کے برابر بتایا ہے
آپ تمام دوستوں سے درخواست ہے اس لیے دعا کی .......بہت ہی مضبوط ایمان والہ ہے وہ
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب بھائی
ہم اللہ سبحان و تعالیٰ کے بہت بہت شکر گزار ہیں جس نے ہمارے بیٹے کو ایک پیارا سا بیٹا عطا کیا
اور ہم بیالیس سال کی عمر میں دادا بن گئے .....ہم نے اپنے پوتے کا نام ابراہیم رکھا ہے
اللہ اسے صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے امین