السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
"یہ ابتسامہ کون ہے؟"
کل ایک محترم دوست سے ملاقات ہوئی (پہلے بھی ہوتی رہتی ہے)، تو دوران گفتگو انہوں نے اچانک سوال داغ دیا:
"یہ ابتسامہ کون ہے؟"
سوال کا انداز اس طرح تھا کہ جیسے کسی شخص کے بارے پوچھ رہے ہوں....ابتسامہ!
محترم بھائی کو بتایا کہ ابتسامہ کا مطلب...