• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    دنیا کی نئی ترتیب

  2. محمد نعیم یونس

    فارسی زبان کی شان۔رافضیوں کا عقیدہ

    خدا جب رحمت کی بات کرتا ہے تو فارسی میں کرتا ہے اور عذاب کی بات کرتا ہے تو عربی میں کرتا ہے (نعوذ باللہ) تاریخ اسلام ، ص 163۔طبع لاہور
  3. محمد نعیم یونس

    ایرانی فلم ’محمد‘ کی تخلیق

    ایرانی فلم ’محمد‘ کی تخلیق کا مقصد اسلام کے مثبت پہلوؤں کو سامنے لانا اور مذہب کی انتہا پسندانہ تشریحات کے مقابلے میں ایک نیا بیانیہ سامنے لانا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا صرف فلمیں اس تناظر میں کوئی اہم کردار کر سکتی ہیں۔ پیغمبر اسلام کی زندگی پر بنائی گئی ایرانی فلم ’محمد‘ نامی فلم کے ہدایتکار...
  4. محمد نعیم یونس

    رات نو بجے کے بعد پکڑے جانے والے لو برڈز کی سزا، فوری نکاح

    انڈونیشیا کے ایک ضلع میں رات نو بجے کے بعد پکڑے جانے والے جوڑوں کا فوری طور پر نکاح کروانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ یہ قانون مغربی جاوا صوبے میں ایک ضلعی ناظم نے نافذ کیا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا کے ایک ضلع پرواکارتا میں ضلعی ناظم نے ایک قانون نافذ...
  5. محمد نعیم یونس

    اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہت غمزدہ ہو کر ایک اطلاع دے رہا ہوں کہ اردو مجلس پر ایک بہن اُم ثوبان کے نام سے رجسٹرڈ تھیں جو کہ تین چار سال سے کینسر جیسی بیماری میں مبتلا تھیں۔ ایک عرصہ تک بہت دلیری سے اورصبر سے اس بیماری سے لڑتی رہیں۔ لیکن اللہ کو یہی منظور تھا کہ وہ اپنے خالق حقیقی کو جا...
  6. محمد نعیم یونس

    اینڈرائیڈ موبائلز کے لیے اردو "کی بورڈ"

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بہترین "ملٹی لینگوئج کی بورڈ" https://play.google.com/store/apps/details?id=com.klye.ime.latin
  7. محمد نعیم یونس

    فورم کی واپسی مبارک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ڈاٹا بیس میں خرابی کی وجہ سے فورم تعطلل کا شکار ہو گیا تھا۔ موصوف کی واپسی مبارک ہو۔ الحمد للہ!
  8. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    حسبہ کے ماتحت محکمہ جات الحمد ﷲ رب العالمین والصلوہ والسلام علی رسولہ الاٰمین وعلی الہ وصحبہ اجمعین وبعد الامر بالمعروف والنھی عن المنکر اسلام کے عظیم شعائر میں سے ایک نہایت اہم شعبہ اور اسلامی ریاست کی وزارتوں میں سے ایک اہم وزارت ہے۔ اگرچہ اسلامی ریاست کا مقصد اولین الامر بالمعروف والنھی عن...
  9. محمد نعیم یونس

    نابینا افراد کے لیے الیکٹرانک ٹوپی، پاکستانی طلبہ کی ایجاد

    پشاور یونیورسٹی کے چار ہونہار طلبہ نے نابینا افراد کے لیے حال ہی میں ایک ایسی الیکٹرانک ٹوپی ایجاد کی ہے، جس کی مدد سے بینائی سے محروم افراد آسانی کے ساتھ چل پھر سکتے ہیں۔ الیکٹرانک کیپ فار بلائینڈز (Electronic Cap for Blinds)کے نام سے منسوب اس ٹوپی کے پہننے کے بعد نابینا افراد عام لوگوں کی طرح...
  10. محمد نعیم یونس

    شکایت ویب سائیٹ لنکس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم منتظین و اراکین! بعض اراکین اپنے مراسلہ جات میں بطور حوالہ ایسی ویب سائٹس کا لنک دیتے ہیں جس میں خبروں کے علاوہ فحش تصاویر بھی موجود ہوتی ہیں۔ حوالے کے لنک پر وزٹ کرنے سے انتہائی شرمناک مناظر سامنے آتے ہیں۔ میری تمام اراکین سے گذارش ہے کہ اللہ تعالی کے...
  11. محمد نعیم یونس

    حج‘عمرہ‘ طواف اور عبادت کرتے ہوئے تصویر‘ویڈیو یا سیلفی بنانا

    مکہ مکرمہ (این این آئی )مسجد الحرام کے شعبہ آگاہی میں اصول فقہ کے استاد ڈاکٹر محمد مسعودی نے کہا ہے کہ مسجد الحرام میں حج‘عمرہ‘ طواف اور عبادت کرتے ہوئے تصویر‘ویڈیو یا سیلفی بنانا ‘ عبادت کا ثبوت ریکارڈ کرنے کے مترادف ہے اور یہ چیزیں ریا کاری اور دکھلاوا ہیں جو شرک ِ اصغر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ...
  12. محمد نعیم یونس

    خدا دنیا میں ہونے والے ہر ظلم کو روکنے پر قادر ہے!

    پہلے پرنسپل کی بات کرنی چاہیے پھر پارٹیکولرز کو ڈسکس کرنا چاہیے۔ خدا دنیا میں ہونے والے ہر ظلم کو روکنے پر قادر ہے؟ اس کا جواب ہے کہ ہے۔ ملحد کا اعتراض ------------------ ایک ملحد نے کہا: تمہارا خدا وہ ہے کہ جو بچے کے ریپ ہونے کو دیکھتا ہے اور صرف یہ کہتا ہے کہ میں ریپسٹ کو سزا دوں گا اور اگر...
  13. محمد نعیم یونس

    رشد.. غی.. اور عروہ وثقیٰ

    قَدْ تَبَیَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَیِّ فَمَنْ یَکْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَیُؤْمِن بِاللّہِ فَقَدِ اسْتَمْسَکَ بِالْعُرْوَۃِ الْوُثْقَیَ لاَ انفِصَامَ لَھَا (البقرۃ: ۲۵۶) بھلائی (رُشد) چھانٹ کر رکھ دی گئی ضلالت (غی) سے۔ اب جو کوئی طاغوت کا انکار کرکے اللہ پر ایمان لے آیا تو تھام لیا اُس نے مضبوط...
  14. محمد نعیم یونس

    فوائد ابن تیمیہؒ

    نماز میں ایک دفعِ مکروہ ہے، یعنی بے حیائی اور برائی سے روکنا۔ اور ایک تحصیلِ محبوب ہے، یعنی اللہ کی یاد۔ جبکہ تحصیلِ محبوب، بلحاظِ درجہ و فضیلت دفعِ مکروہ سے بڑھ کر ہے! (العبودیۃ: 99) ’علم‘ وہ ہے جس پر دلیل ملتی ہو۔ اور ’نافع‘ وہ جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیکر آئے ہوں! (تفسیر سورۃ...
  15. محمد نعیم یونس

    سودا ہاتھ سے نکل جانے کا دن

    اپنے نفس کا تاوان دے کر، اِس کو آج چھڑا لو۔ اپنی جان بچانے کا سودا آج ہی کر لو۔ ابھی بازار کھلا ہے۔ قیمت پاس ہے۔ نرخ ارزاں ہیں۔ ابھی کچھ دیر میں بازار بند ہوجانے والا ہے۔ چیز سستی نہ مہنگی، ملے گی ہی نہیں۔ وہ ’سودا ہاتھ سے نکل جانے کا دن‘ ہے: ’جس دن ظالم (حسرت سے) اپنے ہاتھ چبائے گا‘...
  16. محمد نعیم یونس

    "توحید" اللہ تعالی کی پناہ گاہ

    " توحید " اللہ کی پناہ گاہ ”توحید“ اللہ تعالی کی وہ پناہ گاہ ہے کہ جس کو بھی پناہ لینی ہو یہیں جا کر پناہ لیتا ہے، خواہ اُس کا دوست اور خواہ اُس کا دشمن! ’دشمن‘ کے پناہ لینے کا ذکر قرآن میں ہوا۔ کہ مشرکوں پر دنیا میں جب کوئی برا وقت آتا ہے، اور جب ان کی کشتی ڈولنے لگتی ہے تو وہ خالصتاً اللہ...
  17. محمد نعیم یونس

    محاسبہ

    وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے اگر میری عبادات میرے اخلاقی وجود کا تزکیہ نہیں کرتیں اگر میرے بیوی، بچے اور میرے قریبی اقرباء میرے اعلیٰ اخلاق کی گواہی نہیں دیتے اگر میرا چہرہ داڑھی سے تو سجا ہے مگر مسکراہٹ کی سنّت سے خالی ہے، اور ہر وقت میرا چہرہ...
  18. محمد نعیم یونس

    ویدانتا

    جہاں تک وحدت الوجود، حلول اور اتحاد کا تعلق ہے، جس کے قائل منصور حلاج، ابن عربی، جلال الدین رومی اور ان کے مقلدین ہیں ، تو اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ فلسفہ ہندو ازم کے "ویدانتا" فلسفے سے لیا گیا ہے۔ جو شخص شری شنکر اچاریہ کے فلسفہ "ویدانتے "کا مطالعہ کرے، وہ اچھی طرح جان لے گا کہ یہ وہی بات ہے جو...
Top