السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حکومت پنجاب نے متحدہ علماء بورڈ کی سفارشات پر کئی کتب، سی ڈیز، ویڈیوز، پمفلٹ اور رسائل کی نشرواشاعت اور خریدوفروخت پر پاپندی عائد کردی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والے کو پانچ سال تک کی قید وجرمانہ کیا جاسکتا ہے۔مزید تفصیلات نوائے وقت اخبار کے لنک میں پڑھیں۔
انتباہ