• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    للہیت

    متفق علیہ حدیث کے مطابق جب دو مسلمان اللہ کی رضا کے لئے ملتے ہیں تو قیامت کے دن دونوں اللہ تعالیٰ کے عرش کے سایے میں ہوں گے جہاں کوئی دوسرا سایہ نہیں ہو گا۔ اس پیرائے میں لکھوں یا للہیت (یعنی ہر کام صرف اللہ کے لئے کرنا) یا اسے اس طرح لکھوں محبت بھی صرف اللہ کے لئے اور دشمنی بھی صرف اللہ کے لئے۔...
  2. ساجد تاج

    وہ پہلی مُلاقات آج بھی ہمیں یاد ہے بھائی

    وہ پہلی مُلاقات آج بھی ہمیں یاد ہے بھائی السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:- اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ بڑے ہونے کا ہر فرض ادا کیا...
  3. ساجد تاج

    کوئی آگے نکلے تو ہم کیوں پیچھے رہیں

    کوئی آگے نکلے تو ہم کیوں پیچھے رہیں السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:- اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ کوئی ایک سنچری کرتا ہے ، کوئی ڈبل سنچری...
  4. ساجد تاج

    ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:- ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین۔ ہماری ایک دینی بہن جو کہ ایک عرصہ سے کینسر جیسی بیماری میں مُبتلا ہیں ، کافی عرصے سے وہ اس تکلیف کو بہت بہادری اور...
  5. ساجد تاج

    ایک لاکھ پیغامات اور دو ہزار ممبرز ۔۔۔ وائووووووووووو گریٹ!

    اراکین محدث فورم، متوجہ ہوں السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:- اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ سے دُعا بھی ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت میں ہی رکھے آمین۔ اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔آمین ثم آمین تازہ خبر: ایک لاکھ پیغامات...
  6. ساجد تاج

    ترجمہ ومفہوم قرآن :

    ترجمہ ومفہوم قرآن : عربی زبان میں لفظ ترجمہ کا مطلب بیان اور وضاحت کرنا ہے۔اصطلاح میں دوسری زبان کے کلام کی تعبیر اپنی زبان میں کرنا ترجمہ کہلاتا ہے۔اس طرح ترجمہ قرآن سے مراددوسری زبان سے قرآن کے عربی کلمات کی تعبیر کو واضح کرنا ہے۔ یہ ترجمہ دو قسم کا ہوتا ہے۔ ۱۔ لفظی ترجمہ : یعنی ہر حرف کے...
  7. ساجد تاج

    چنداہم ہدایات :

    چنداہم ہدایات : ٭… قرآن مجید کی آیات واحکام پر بغیر علم گفتگو کرنا اخلاقی، دینی اور علمی اعتبار سے بہت بڑا جرم ہے۔ایسے لوگ تو خود اپنے خلاف اللہ تعالیٰ کو گواہ بنالیتے ہیں کہ {وَاَنْ تَقُوْلُوْا عَلَي اللہِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ}۔ اللہ کے بارے میں وہ وہ باتیں کہو جن کا تم علم نہیں رکھتے۔ جو...
  8. ساجد تاج

    آسان فہم انداز تعلیم:

    آسان فہم انداز تعلیم: قرآن فہمی کا تقاضا یہ ہے کہ اس کے متن کے ہر لفظ کا معنی ، مفہوم اور تقاضا معلوم ہو۔وہ صرف جاری ترجمہ سے ، یا مختلف تھیوریز سے، یا فضائل سے، یا اس کے ظاہر وباطن کے مفاہیم سے، یااس کی صرفی، نحوی تراکیب سے، یا ایک ہی فکر ، موضوع یا مذہب کو ثابت کرنے سے حاصل نہیں ہوتا۔ یہ سب...
  9. ساجد تاج

    مفلس ِ شہر گھر جلاتا ھے

    مفلس ِ شہر گھر جلاتا ھے مقتل ِ شہر جگمگاتا ھے نوحہ ء خامشی سناتا ھے کون موسیٰ بنے گا محشر میں قہر ِ فرعون مسکراتا ھے حسن بازار ِ بھوک میں ناچے شاہ کٹھ پتلیاں نچاتا ھے اب مرے گھر ڈرون آئیں گے راہ مسند نشیں دکھاتا ھے کھلتے جاتے ھیں راز ِ غداری چہرہ ھر شخص کا بتاتا ھے کیا قیامت ھے بیچ کر گردے...
  10. ساجد تاج

    صبر کر صبر کر

    صبر کر صبر کر رہ نوردِ بیابانِ غم صبر کر صبر کر کارواں پھر ملیں گے بہم صبر کر صبر کر بے نشاں ہے سفر رات ساری پڑی ہے مگر آرہی ہے صدا دم بدم صبر کر صبر کر تیری فریاد گونجے گی دھرتی سے آکاش تک کوئی دن اور سہہ لے ستم صبر کر صبر کر تیرے قدموں سے جاگیں گے اجڑے دلوں کے ختن پا شکستہ غزالِ حرم صبر...
  11. ساجد تاج

    تنازع - 3

    تنازع - 3 طاغوت طغیان سے مشتق ہے جو کہ حد سے تجاوز کرنا ہے۔ پس ہر وہ شخص جس نے رسول اللہ ﷺ کی لائی ہوئی شریعت سے ہٹ کر فیصلہ کیا یا کروانا چاہا تو اس نے طاغوت سے فیصلہ کیا اور طاغوت سے فیصلہ کرانا چاہا اور یہ کہ ہر انسان کا یہ فرض ہے کہ وہ محمد رسول ﷺ کی لائی ہوئی شریعت کے مطابق ہی فیصلہ کرے۔...
  12. ساجد تاج

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟ تعلیم کتاب کیوں اور تفسیر قرآن کیوں نہیں؟ کیاعام فرد کے لئے تفسیر کی ضرورت ہے یا تعلیم کی؟ نیز تفسیر قرآن تو ہوگئی مگر کیا اس سے تعلیم قرآن ہورہی ہے؟ کیاتفسیر کے بعد طالب علم کے لئے قرآن پڑھنا ، اس کے الفاظ کے معنی ومفہوم کو سمجھنا ممکن ہوگیا؟ کیا الفاظ کی معنوی وضاحت...
  13. ساجد تاج

    سوئی ہے کفن اوڑھے جو مزدور کی بیٹی

    سوئی ہے کفن اوڑھے جو مزدور کی بیٹی اس شہر ِ صدآشوب میں اتری ہے قضا دیکھ فرعون بنے بیٹھے ہیں مسند کے خدا دیکھ بیٹھا ہے ہما رہزن و غدار کے سر پر معصوم پرندے کی ہے معصوم ادا دیکھ سوئی ہے کفن اوڑھے جو مزدور کی بیٹی افلاس کے ہاتھوں پہ جلا رنگِ حنا دیکھ ہر لحظہ بدلتے ہوئے دستور یہ منشور قاتل...
  14. ساجد تاج

    آخر کیوں

    آخر کیوں غم دنیا میں الجھا ہے کبھی سوچا آخر کیوں ہوا بے حال ایسا تو کبھی سوچا آخر کیوں کہاں ہے وہ مسلماں جس کو تم کہتے تھے مومن ہے نظر آتا نہیں مومن کبھی سوچا آخر کیوں کوئی مرتا ہے مر جائے، کوئی جلتا ہے جل جائے رحم آتا نہیں اس پر کبھی سوچا آخر کیوں زمانے سے شکایت ہے کہ وہ ظالم ہے ہم...
  15. ساجد تاج

    رشوت کے پیسوں سے بنگلے بنا

    رشوت کے پیسوں سے بنگلے بنا رشوت کے پیسوں سے بنگلے بنا بڑے خوب کھانے مزے لے کے کھا رات دن نوٹوں کی گڈیاں کما نئے نئے ماڈلز کی گاڑیاں چلا مگر اس بات کو سینے میں لے اتار الراشی والمرتشی کلا ھما فی النار رشوت دینا بھی نہیں ہے ٹھیک کیوں کہ دونوں ہیں برابر کے شریک کیوں آدمی محنت سے کماتا نہیں...
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    متفرق اشعار بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی جب بارش ک پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے پریشان نہیں کرتی اُن کو زندگی کی ٹھوکریں جنہیں اللہ کا نام لے کر سنبھل جانے کی عادت ہو اللہ کا شکر ہے کہ آنسو بے رنگ ہوتے ہیں ورنہ رات کو بھیگ جانے والے تکیے بہت راز کھول دیتے کتابیں بھی...
  17. ساجد تاج

    ابو بصیر بھائی کے 1،000 مرسلات مکمل

    ابو بصیر بھائی کے 1،000 مرسلات مکمل السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:- اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ محدث ایک کے ایک معزز رُکن ابو بصیر...
  18. ساجد تاج

    اللہ تعالی کا اعلان

  19. ساجد تاج

    رمضان اور جنت

Top