• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    آج ہماری باری ہے! کل تمہاری باری ہے!

    ان مٹی میں ملے لوگوں سے عبرت حاصل کر اے انسان تُو سمجھتا ہے کہ تُو صدا جیئے گا یہ تیری بُھول ہے
  2. ساجد تاج

    رسول اکرمﷺ بحیثیت ایک معلم:

    رسول اکرمﷺ بحیثیت ایک معلم: آپ ﷺ معلم قرآن تھے۔یہی آپ ﷺ کا منصب تھاجو اللہ تبارک وتعالیٰ نے آپ کو عطا فرمایا اور اسے اپنا ایک احسان عظیم فرمایا: {كَـمَآ اَرْسَلْنَا فِيْكُمْ رَسُوْلًا مِّنْكُمْ يَتْلُوْا عَلَيْكُمْ اٰيٰتِنَا وَيُزَكِّيْكُمْ وَيُعَلِّمُكُمُ الْكِتٰبَ وَالْحِكْمَۃَ...
  3. ساجد تاج

    بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں

    بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں ... تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں ۔۔۔ ...چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں دل کے زخم مٹانے کو ...آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی نرم ہتھیلیوں کی طرح...
  4. ساجد تاج

    تعلیم قرآن کے لئے چند بنیادی علوم:

    تعلیم قرآن کے لئے چند بنیادی علوم: معلم قرآن(مرد یا عورت) کی شخصیت میں ذیلی علمی صلاحیت اور خصوصیات کا ہونا بہت ضروری ہے۔ ۱…قرآن پاک کو بخوبی تلاوت کرنا جانتا ہو نیز اس کے معانی ومفاہیم کو سمجھتا ہو۔ وہ قرآن کے اخلاق سے مزین ہواور سنت پرعمل کا اہتمام کرنے والا ہو۔وہ جسمانی اور عقلی اعتبار سے...
  5. ساجد تاج

    تعلیم قرآن کے لئے چند بنیادی علوم:

    تعلیم قرآن کے لئے چند بنیادی علوم: معلم قرآن(مرد یا عورت) کی شخصیت میں ذیلی علمی صلاحیت اور خصوصیات کا ہونا بہت ضروری ہے۔ ۱…قرآن پاک کو بخوبی تلاوت کرنا جانتا ہو نیز اس کے معانی ومفاہیم کو سمجھتا ہو۔ وہ قرآن کے اخلاق سے مزین ہواور سنت پرعمل کا اہتمام کرنے والا ہو۔وہ جسمانی اور عقلی اعتبار سے...
  6. ساجد تاج

    تعلیم قرآن

    تعلیم قرآن تعلیم: علم الصرف میںلفظ تعلیم ، تفعیل کے وزن پر ہے۔ جس کی خصوصیت میں تصییر(ہوجانا، بنانا) کا معنی ہوتا ہے۔ جیسے: وَتَّرَ القَوْسَ۔ اس نے کمان کو زرہ دار بنایا۔اسی طرح تعلیم کا معنی ہوگا کہ بتدریج مگر تسلسل کے ساتھ کسی کو علم کی روشنی سے منور کرنا۔ تاکہ وہ تاریکیوں میں نہ بھٹکے۔ عربی...
  7. ساجد تاج

    تنازع-2

    تنازع-2 اور یہ قانون ساز و قانون دان جو کہتے ہیں کہ خود ساختہ قوانین دنیا کی ضرورت ہیں، اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے، یہ حقیقت کے برعکس ہے اور شریعت محمدیہ ﷺ کے ساتھ محض بدگمانی اور روگردانی ہے۔ اس کا معنی یہ ہے کہ جو شخص یہ کہے کہ قانون سازی کرنا ہمارے لئے ضروری ہے یا (وضعی) قوانین سے فیصلے...
  8. ساجد تاج

    تنازع - 1

    تنازع - 1 اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ’’ذَالِکَ خَیْرٌ‘‘(یہی بہتر ہے) ۔پس جس چیز پر اللہ تعالیٰ نے خیر کا اطلاق کیا ہے، اس کو کبھی بھی شر نہیں پہنچ سکتی، بلکہ وہ صرف دنیا اور آخرت میں بھی خیر ہی خیر ہے۔ پھر فرمایا: ’’وَاَحْسَنُ تَأْوِیْلاً‘‘ اور انجام کار کے لحاظ سے بھی بہتر ہے۔ یعنی...
  9. ساجد تاج

    تزکیہ:

    تزکیہ: اس سے مراد طہارت نفس ہے۔ دل بھی لوہے کی طرح زنگ آلود ہوجاتے ہیں۔ دلوں میں جمی جہالت، رسم ورواج، آباء پرستی، اکابرپرستی، زیغ، سوء فہمی، کج فہمی، لاعلمی، فرسودہ نظریات وعقائد، دل کو ناپاک رکھتے اور نجس بنادیتے ہیں۔جنہیں ہم اعمال وگفتگو کی صورت میں دیکھتے اور سنتے ہیں۔ دل ہی ہر شر اور خیر...
  10. ساجد تاج

    فضیلت تلاوت:

    فضیلت تلاوت: تلاوت قرآن کا بھی ثواب ہے خواہ پڑھنے والاقرآن کریم کا ترجمہ نہ جانتا ہو۔مگر چونکہ قاری قرآن کا یہ ایمان ہے کہ یہ مقدس کتاب اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اس لئے اس کے عمل کی قدر دین کرتا ہے۔ آپ ۔ کا ارشاد ہے: ٭… تلاوت قرآن کے سلسلے میں یہ بات بہت اہم ہے کہ نماز جیسی عبادت بھی قرآنی آیات...
  11. ساجد تاج

    آسان کتاب ، آسان منہج:

    آسان کتاب ، آسان منہج: قرآن کریم کی خوبی یہ ہے کہ اس کی ابتداء کریں تو مشکل لگتی ہے مگر جوں جوں اسے پڑھتے جائیںتو یہ آسان ترہوتی جاتی ہے۔ اور اگر پڑھانے والا واقعی استاذ ہو تو بہت ہی آسان کتاب لگتی ہے۔جب کہ دنیاوی کتب کا حال یہ ہے کہ ان کی ابتداء کریں تو بھی مشکل اور ایم اے ، وپی ایچ ڈی کرتے...
  12. ساجد تاج

    بہترین تربیت کا قرآنی نصاب:

    بہترین تربیت کا قرآنی نصاب: تلاوت آیات میں تلاوت سیکھنا، خود تلاوت کرنا اور تلاوت سننا شامل ہیں۔ تلاوت قرآن ہر ذکر سے بلند تر ذکر ہے۔عربی زبان میں تلاوت دو معنوں میں مستعمل ہے۔ تلا یتلوا تلواً سے مراد: پیچھے پیچھے چلنا۔ جیسے اونٹنی کا بچہ اپنی ماں کے نقش قدم پر پاؤں رکھ کر اس کے پیچھے پیچھے...
  13. ساجد تاج

    ایک کہانی-----------------------!

    یہ مُٹھی کُھلی کیسے؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:- اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ یہ کہانی آج کل کی جنریشن کے لیے ایک سبق بھی ہے...
  14. ساجد تاج

    ٹیگ کرنے میں مشکل درپیش ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ٹیگ کرنے کا طریقہ ہی بتا دیں‌یا تو طریقہ کار مشکل ہے یا پھر سامنے کہیں ٹیگ کا بٹن ہے جو مجھے بلکل نظر نہیں آرہا ہے ، مہربانی کر کے مجھے سکرین شارٹ کے ذریعے بتا دیا جائے یا اگر کوئی ٹیگ کے متعلق تھریڈز لگے ہیں اُس کا لنک دے دیا جائے
  15. ساجد تاج

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج ان پڑھ عرب اس کے اولین مخاطب تھے مگر پھر بھی قرآن مجیدنے ان پر اپنا گہرا اثر چھوڑا۔انہیں مہذب اور مؤدب انسان بنادیا۔وہ سرزمین عرب سے نکل کر جب عراق ، شام ، مصر اور سنٹرل ایشیا گئے تو نہ صرف اس کتاب کے ذریعے انہیں حلقہ اسلام میں داخل کیا بلکہ عربی زبان کی محبت نے ان سے...
  16. ساجد تاج

    قرآن مجید کے چند مشہور نام:

    قرآن مجید کے چند مشہور نام: قرآن مجید کے متعدد نام ہیں جو اس کے مقام وشرف اور فضیلت کی گواہی دیتے ہیں۔ناموں کی یہ کثرت باہم اشتراک بھی رکھتی ہے اور امتیاز بھی۔امتیاز اس معنی میں کہ ہر نام مختصر ہے اور دوسرے مختصر نام کے مقابلے میں مخصوص معنی رکھتا ہے جو اپنے تمام مطالب اور غرض و غایت کی طرف...
  17. ساجد تاج

    قرآن کریم کی خصوصیات:

    قرآن کریم کی خصوصیات: کلام اللہ: قرآن میں صرف اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔ کسی انسان، جن یافرشتے کا کلام اس میں شامل نہیں۔ اسے اللہ تعالیٰ نے خود ہی کلام اللہ یا آیات اللہ فرمایا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: {۔۔ حَتّٰي يَسْمَعَ كَلٰمَ اللہِ} (التوبۃ:۶) ....تاکہ وہ کلام اللہ کو سن لے۔ {۔۔۔یَتْلُوْنَ...
  18. ساجد تاج

    تعارف قرآن کریم

    تعارف قرآن کریم قرآن مجید کا تعارف اللہ تعالیٰ نے بھی کرایا اور رسول اکرم ﷺ نے بھی۔ نیزسلف نے بھی اصطلاحی تعریف پیش کی۔ اللہ تعالیٰ کے نزدیک: سورۃ الشعرائ میں قرآن کریم کا تفصیلی تعارف ہے کہ یہ کس کی طرف سے ہے؟ کس کے ذریعے آیا ہے؟ کس پر نازل ہوا ہے ؟ مقصد نزول کیا ہے؟ عربی میں کیوں نازل ہوا؟...
  19. ساجد تاج

    تنازع

    تنازع ملعون وضعی قانون کو اس قانون کے مقام پر رکھنا جسے روح الامین (جبرئیل علیہ السلام) نے سیدنا محمد رسول اللہ ا کے دل پر واضح عربی زبان میں نازل فرمایا ہے تاکہ آپ ا ڈرانے والوں میں سے ہو جائیں، یہ کفر اکبر، واضح اور ظاہر کفر ہے۔ الشیخ رحمہ اللہ نے اپنی عبارت کی ابتداء ہی اس اختلاف کی نشاندہی...
  20. ساجد تاج

    قرآن کی تعریف کیا ہے؟

    قرآن کی تعریف کیا ہے؟ قرآن کی تعریف کیا ہے؟ لفظی تعریف : لفظ قرآن، قرآن مجید میں ساٹھ دفعہ استعمال ہوا ہے۔ یہ خالص عربی لفظ ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن مجید کا اصل نام ہی قرآن ہے۔ صحیح لفظ قُرٰآن اور صحیح تلفظ بھی قُرٰآن ہے ۔ بقول امام ابن کثیر، صرف ابوعمرو بن العلاء ہی اسے بغیر...
Top