تزکیہ:
اس سے مراد طہارت نفس ہے۔ دل بھی لوہے کی طرح زنگ آلود ہوجاتے ہیں۔ دلوں میں جمی جہالت، رسم ورواج، آباء پرستی، اکابرپرستی، زیغ، سوء فہمی، کج فہمی، لاعلمی، فرسودہ نظریات وعقائد، دل کو ناپاک رکھتے اور نجس بنادیتے ہیں۔جنہیں ہم اعمال وگفتگو کی صورت میں دیکھتے اور سنتے ہیں۔ دل ہی ہر شر اور خیر...