اخبار الجامعہ
محمود اَحمد سیاف، اَرسلان ظفر
قراء ات میں اِنقلابی اِرتقائی اَقدامات
جامعہ لاہور الاسلامیہ، المعروف جامعہ رحمانیہ، عرصہ دراز سے علمی میدان میں سرگرم عمل ہے اور علم قراء ات میں منفرد حیثیت کا حامل ہے۔جامعہ ہذا کے زِیر اِہتمام درسِ نظامی اور علوم عصریہ کے ساتھ ساتھ علم قراء ات پر...