• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت محمد آصف احسان اسلام دین فطرت ہے جو اپنے واضح احکام وفرامین کی کشش کے باعث قلب ِانسانی میں گھر کرتا ہے، فطرتِ بشری کی تجزیہ کاری اس کے متنوع علوم ومعارف کی تصدیق کرتی ہے اور ان کی افادیت کی مظہر ہے۔ درحقیقت اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو انسان کو...
  2. ساجد

    ملت اسلامیہ میں شرک اکبر کا وجود

    روایتِ شداد بن اَوسؓ اور شرک ِاکبر کا وجود نوٹ اس مضمون کو یونی کوڈ میں اور پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ فن حدیث کی رو سے تحقیقی جائزہ انہی دنوں بعض لوگوں نے یہ نیا دعویٰ شروع کردیا ہے کہ اُمت ِمسلمہ میں شرکِ اکبرنہیں پایا جا سکتا اور اِس اُمت کا کوئی فرد شرکِ اکبر نہیں کر...
  3. ساجد

    قربانی کا حکم اور حکمت

    قربانی کا حکم اور حکمت پروفیسر اختر حسین عزمی انسانی فطرت ہے کہ وہ جسے ملجا و ماویٰ سمجھتا ہے، اسی کے سامنے نذرونیاز پیش کرتا ہے۔ غیر اللہ کے لئے ایسا کرنا اللہ نے ’شرک‘ قرار دے کر منع کیا تو اس کے ساتھ ہی انسان کے اس فطری جذبے کی تسکین کا راستہ بھی بنا دیا۔ انسان اگر غیر اللہ کو سجدہ کرتا...
  4. ساجد

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت

    حضورﷺکے توہین آمیز خاکوں کی نوعیت نعیم الرحمن ناصف وَإِذَا نَظَرْتَ إِلیٰ أَسِرَّةِ وَجْههِٖ بَرَقَتْ کَبَرْقِ الْعَارِضِ الْمُتَهَلِّلِ ’’جب ان کے چہروں کی دھاریاں دیکھو ،تو وہ یوں چمک رہی ہوتی ہیں جیسے بادل کی بجلی۔‘‘ رسالت مآبﷺسیرت و صورت ہر دو پہلو سے ایک نمایاں اور ممتاز حیثیت کے...
  5. ساجد

    مت کرو مجبور ہم کو…

    مت کرو مجبور ہم کو… اثر جون پوری تف ہے اہل دہر اس آزادیٔ اظہارپر جو عمل کیچڑ اچھالے سید ابرار پر اب خدائی فیصلے کے منتظر ہیں اہل حق حملہ آور پیروئے ابلیس ہے سرکار پر فرض ہے فی الفور امراض اہانت کا علاج قرض ہے یہ اک، غلامان شہِ ابرار پر دشمنانِ شاہ دیں کا ہو مسلسل بائی کاٹ ہے گراں وار...
  6. ساجد

    توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات

    یسئلونک توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات عبد الرشید صادق سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ آج کل ڈنمارک ، ناروے اور بعض دیگر یورپین ممالک کے کفار رسول اللہﷺ کی شان میں مختلف انداز سے گستاخیاں کررہے ہیں۔ اس سلسلہ میں بعض نام نہاد مفکرین کا یہ خیال ہے کہ مسلمانوں کو...
  7. ساجد

    قانونِ توہين رسالت ميں ترميم كے مضمرات

    قانونِ توہين رسالت ميں ترميم كے مضمرات محمد اسماعيل قريشى، ايڈووكيٹ مملكت ِ خداداد ِ پاكستان كے صدر جنرل پرويز مشرف نے ٢١/ مئى ٢٠٠٠ء ميں اعلان كيا تها كہ توہين رسالت كے قانون كا غلط استعمال ہورہا ہے، اس لئے اس كے ضابطہ كار (Procedural Law) كو تبديل كرنا چاہئے- راقم نے اس تجويز سے اختلاف كرتے...
  8. ساجد

    سینئرایڈووکیٹ، سپریم کورٹ انسانی حقوق اور قانونِ توہین رسالت!

    سینئرایڈووکیٹ، سپریم کورٹ انسانی حقوق اور قانونِ توہین رسالت! جناب محمد اسمٰعیل قریشی جب سے امریکہ میں نئی قدامت پرست عیسائی حکومت (Neo-Con)برسراقتدار آئی ہے صدر امریکہ جارج ڈبلیو بش نے اپنی حکومت کو ساری دنیاکے حقوق انسانی کا علم بردار اور نگران (Watch Dog) ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ سب سے پہلے...
  9. ساجد

    رسول اللہﷺکی نصرت و توقیر۔۔۔چند تجاویز

    رسول اللہﷺکی نصرت و توقیر۔۔۔چند تجاویز حافظ جاسم ادریس سلفی الحمد ﷲ رب العالمین والصلاة والسلام علی سید ولد آدم،محمد قائد المرسلین وإمام النبیین، وعلیٰ آله وأصحابه أجمعین،وبعد! ایک مؤمن و مسلم جس طرح اپنے آقا و رب تعالیٰ سے محبت کرتا ہے اسی طرح اپنے مطاع و رسول کریم1 سے بھی محبت...
  10. ساجد

    مآل گستاخِ رسول اور ہمارا کردار

    مآل گستاخِ رسول اور ہمارا کردار مفتی عبدالرحمن رحمانی سورۂ احزاب کی آیات نمبر ۵۳ ۔ ۵۷، سورہ توبہ کی آیت ۶۱ اور سورہ حجرات کی آیات ۱۔۵ کے مطابق اللہ تعالیٰ کے رسولﷺ پرایمان لانا آپ کی فرمانبرداری کرنا، آپﷺکی ذات سے محبت رکھنا، آپ کی عزت و توقیر کرنا اور آپ کی نصرت وحمایت کرنا فرض اور واجب ہے...
  11. ساجد

    مسیحی رہبانیت کے کرشمے

    مسیحی رہبانیت کے کرشمے مدثر لطیف سیدنا عیسیٰ﷤ کے بعد دو سو سال بعد تک عیسائی کلیسا رہبانیت سے ناآشنا تھا، مگر عیسیٰ﷤ کے دُنیا سے اُٹھا لیے جانے کے فوراً بعد سے ہی عیسائیت میں اس کے جراثیم داخل ہو گئے تھے، وہ تخیلات پیدا ہو گئے تھے جو اس چیز کو جنم دیتے ہیں۔ ترکِ دُنیا و تجرد کو اخلاقی آئیڈیل...
  12. ساجد

    ہمارے پیغمبرﷺکے خلاف یہ شوخ چشمانہ جسارت۔۔۔ لمحہ فکریہ!

    ہمارے پیغمبرﷺکے خلاف یہ شوخ چشمانہ جسارت۔۔۔ لمحہ فکریہ! حافظ صلاح الدین یوسف ڈنمارک کے ایک دریدہ دہن، بدباطن اور متعصب شخص نے جس طرح رسول اللہﷺ کی شان اَقدس میں گستاخی کا ارتکاب کیا ہے، وہ توہے ہی بہت بڑا مجرم اور واجب القتل، لیکن اس گستاخ رسول کی ہمنوائی کرنے والے اور اس کو ہلاشیری دینے والے...
  13. ساجد

    رجب المرجب کے اہم واقعات!

    رجب المرجب کے اہم واقعات! (1 نبوی تا11ہجری) محمد شفیق کوکب رجب اسلامی تقویم کے ساتویں مہینے کا نام ہے۔یہ مہینہ أشھرحرم میں سے ہے۔ اسی مہینہ میں عمرہ ادا کیاجاتا تھا جو ظہورِ اسلام سے پہلے حج کے ان لازمی ارکان میں سے تھا جو مکہ معظمہ سے متعلق تھے، اسی لئے اسے خدائی امن کا مہینہ سمجھا جاتا ہے...
  14. ساجد

    توہین رسالت کرتے ہو؟

    توہین رسالت کرتے ہو؟ گوہر ملسیانی اے ظالم، جابر انسانوں! اے جام نجس کے دیوانو! اے شمع ہوس کے پروانوں! اے عقل وخرد سے بیگانو! اخلاق سے عاری نادانوں! اے بے خبر، اے شیطانو! اے کافر، مشرک فرزانوا! توہین رسالت کرتے ہو؟ ……………………
  15. ساجد

    اِحترامِ رسولﷺ

    اِحترامِ رسولﷺ محمد رمضان سلفی ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد رسول اللہﷺکا مقام و مرتبہ ساری خدائی اور تمام مخلوقات سے بلندہے، اللہ رب العزت کے مقام و شان کے بعد ساری کائنات سے رسول اللہﷺافضل واعلیٰ ہیں۔ آپ أعلم الناس یعنی تمام لوگوں سے بڑھ کر علم والے اور تمام انسانوں سے بڑھ کر فصیح و بلیغ اور...
  16. ساجد

    وسیلہ کے بارے میں!

    آج ہندو بھی ہم سے یہ سوال پوچھتے ہیں۔ ہو گئی تیری مسجدیں ویران اور دربار گونجتے ہیں۔ فرق بس اتنا رہ گیا ہے اے مسلمان! تم وسیلے کو لیٹا کر تو ہم اسے کھڑا کرکے پوجتے ہیں۔
  17. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟ محمدعمران اسلم یوں تو یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ نامساعد حالات میں رہنے کے باوجود کچھ افراد اعلیٰ کردار اوربلند اَخلاق کے حامل ہوتے ہیں۔ان کے اندر صحیح اور غلط کا شعور اتنا قوی اور صراطِ مستقیم پر چلنے کے لیے قوت اِرادی اتنی مضبوط ہوتی ہے کہ اچھے ماحول اور اچھی...
  18. ساجد

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے جناب ایم۔ اے رحمان آج ملتِ اسلامیہ اپنی تاریخ کے انتہائی نازک ترین دَور سے گزر رہی ہے۔ طاغوتی طاقتیں اپنے پورے لاؤ لشکر سمیت اسے فہ ہستی سے حرفِ غلط کی طرح مٹا دینے کے لئے صف آراء ہو رہی ہیں۔ آج قومِ رسولِ ہاشمی ﷺ کے فرزندوں میں نسلی اور لسانی تعصبات کو...
  19. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    مغرب کا جرم مسلسل محمد عمران اسلم اسلام اپنی تعلیمات کے اعتبا ر سے ایک کامل واَکمل دین ہے۔ آج بھی اگر کسی دین پر سب سے زیادہ عمل کیا جاتا ہے تو وہ صرف اور صرف دین اِسلام ہے، اور اس دین کا مرکز ومحور حضرت محمدﷺکی ذات گرامی ہے۔ دنیا میں بسنے والے سوا ارب سے زائد محافظان ناموس مصطفیﷺ ہر چیز کے...
  20. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد اُن کے مراسلات وخطابات کے آئینے میں! ڈاکٹر محمد بن سعد الشویعر اصطلاحاً ’وہابی‘ نام رکھنا، نسبت و اعتقاد کے لحاظ سے اسی طرح غلط ہے جس طرح شیخ محمد اور ان کے متبعین کی طرف منسوب نظریات غلط تھے اور اُن لوگوں نے اس سے برات ظاہر کی۔سلفی عقیدے کے...
Top