الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اَخبار الجامعۃ
فاروق احمد حسینوی
محمد فواد بھٹوی
تعارف کلِّیۃ القرآن الکریم والعلوم الاسلامیۃ
مدارس دینیہ میں علوم قرآن کی ترویج و خدمت کے فریضہ کو جامع شکل میں بجا لانے کے لئے۱۹۹۱ء میں اس کلیہ کا اجراء کیاگیا، جس میں وفاق المدارس کے نصاب میں کچھ ترامیم کرکے مدینہ یونیورسٹی کے تجوید و...
شیخ القراء والمحدثین محمد بن جزری رحمہ اللہ
قاری صہیب احمد میرمحمدی
نام و نسب
آپ کا لقب شمس الدین اور کنیت ابوالخیر ہے۔ آپ کا، آپ کے والد، دادا اور پردادا کا نام محمد تھا۔ سلسلہ نسب کچھ یوں ہے۔ قدوۃ المجودین، شیخ القراء والمحدثین، شمس الدین ابوالخیر محمد بن محمدبن محمدبن محمد بن علی بن یوسف...
قراء عشرہ اور اُن کے رواۃ کا مختصر تعارف
قاری محی الاسلامی عثمانی
ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی
اس وقت اُمت کے پاس دس قراء ات ِ متواترہ باقی ہیں۔ان میں سے سات بہت زیادہ مشہور ہیں اور تین نسبتاً ان سے ذرا کم مشہور ہیں۔ علامہ دانی رحمہ اللہ اوردیگر علماء قراء ات نے ان اَئمہ کے رواۃ میں سے دو...
ڈاکٹرقاری اَحمد میاں تھانوی حفظہ اللہ سے ملاقات
انٹرویو پینل
س :آپ اپنا مکمل تعارف کروائیں ۔
ج: ہندوستان میں ایک مشہور قصبہ ہے، مصطفی نگر وہاں تھانہ بھون ہے۔ تھانہ بھون وہ قصبہ ہے جہاں ۱۸۵۷ء میں مسلمانانِ ہند نے انگریز کے خلاف بغاوت میں حصہ لیا اور آزادی کی تحریک شروع کی۔ اس آزادی کی...
شیخ القراء قاری محمد یحییٰ رسولنگری حفظہ اللہ سے ملاقات
انٹرویو پینل
رشد: اپنا تفصیلی تعارف کروائیے؟
شیخ: میرانام محمد یحییٰ اور والد صاحب کا نام مولانا نور اللہa ہے۔میں ہندوستان کے ضلع فیروزپور کے قصبہ کوٹ کپورہ میں اپنے ننھیال کے ہاں سن ۱۹۴۵ء میں پیدا ہوا۔
رشد: کیاآپ کے والد محترم...
مصحف المدینۃ النبویۃکی اہمیت اور اس پر تحقیقی کام کا تعارف
قاری محمد ادریس العاصم
اللہ وحدہ لا شریک نے جب انسان کوتخلیق فرمایا تواس کی روحانی اور اَخلاقی تربیت کے لیے اپنے برگزیدہ رسولوں کو مبعوث فرمایا۔ان پیغمبروں میں سے صاحب شریعت رسولوں کو کتب سماوی بھی عطا فرمائی گئیں تاکہ اس زمانے کے...
رسمِ عثمانی کی شرعی حیثیت اور تبدیلی سے متعلق فتاوی جات
حافظ محمد مصطفی راسخ
قرآن مجید اللہ کی طرف سے نازل کردہ آسمانی کتاب ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس عظیم الشان کتاب کو آخرالزمان پیغمبر جناب محمد رسول اللہﷺ پر نازل کیا اور ’’إنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَوَاِنَّا لَہُ لَحٰفِظُوْنَ‘‘...
نص ِقرآنی کے متعلق چندعلوم کا تعارف
قاری محمد مصطفی راسخ
قرآن مجیداللہ تعالیٰ کی بابرکت کلام اورنبی کریمﷺپر نازل کردہ عظیم الشان آخری آسمانی کتاب ہے ۔جسے اللہ تعالیٰ نے جن وانس کی ہدایت وراہنمائی کے لئے نازل فرمایا۔منسوب الی اللہ ہونے کی وجہ سے اس کی عظمت واہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔...
قرا ء اتِ متواترہ کے بارے میں مولانا اصلاحی اور
غامدی صاحب کے موقف کا علمی جائزہ
پروفیسر محمد رفیق چودھری
اہل ِعلم کا اس امرپر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کی ایک سے زیادہ (سبعہ یا عشرہ) قراء تیں ہیں، لیکن مولانا امین احسن اصلاحی اور جاویداحمد غامدی صاحب دونوں (استاد وشاگرد) ہی قرآنِ مجید کی ان...
قراء ات متواترہ…غامدی موقف کا تجزیہ
(قراء اتِ متواترہ اور اہل ِسنت کا موقف)
حافظ محمدزبیر
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اور شریعت اِسلامیہ میں اصل الاصول کی حیثیت رکھتا ہے۔تاریخ اسلامی کے ہر دورمیں فقہاء و علماء نے استنباطِ اَحکام کے لیے اسے اپنا اوّلین مرجع و مصدر بنایا۔اس کی بہت سی...
قرآن اور قراء اتِ قرآنیہ کے ثابت و حجت
ہونے کا بنیادی ذریعہ خبریاتواتر عملی؟
[اِصلاحی مکتبہ فکر کے افکار کا جائزہ]
حافظ محمد زبیر
دین ودنیا میں عام طور پر کسی بھی علم کے حصول کے لیے معتبر بنیادی ذرائع صرف دو ہی ہیں۔ایک براہِ راست مشاہدہ و حواس سے حاصل شدہ علم اور دوسرا خبرہے ، مثلا...
قراء ات متواترہ اورادارہ طلوع اسلام
قاری محمد صفدر
ہمارے معاشرے میں عموماً کسی بھی موضوع پر تنقید کرنے والے حضرات دو طرح کے ہیں۔ ایک وہ جو سطحی سا مطالعہ اور سنی سنائی باتوں کے بل بوتے پر کسی بھی موضوع پر اپنے قلم اور زبان کو جنبش دینے کے قائل ہیں اور دوسرے وہ جو تحقیق کرنے سے قبل ایک خاص...
قراء اتِ قرآنیہ کا مقام اور مستشرقین کے شبہات کا جائزہ
قاری محمد ابراہیم میرمحمدی
مترجم: حافظ محمد ز بیر
اس میں کسی قسم کے شک وشبہ کی گنجائش نہیں کہ قرآن سات حروف پر نازل کیا گیا ہے جو صحیح، قطعی اور متواتر اَحادیث سے ثابت ہے۔ قراء نے قرآن کی قراء ات اس کے حروف کی روایات اور اس کے مختلف...
قراء ات ِقرآنیہ اور مسلم تجدِّدین
محمد فیروزالدین شاہ کھگہ
قرآنی علوم واسرار اوراَحکامات سے شناسائی کیلئے سب سے پہلا مرحلہ ’قراء ت‘ کا ہے۔ اسی لیے علومِ قرآن کے ماہرین اور خصوصاً فن قراء ت میں مہارت رکھنے والے ائمہ کرام نے اس کے جملہ پہلوؤں پر سیر حاصل بحث کی ہے اوراس سلسلہ میں مستقل ہدایات...
اِختلاف قراء ات قرآنیہ اور مستشرقین
(آرتھر جیفری کا خصوصی مطالعہ)
ڈاکٹر محمد اکرم چودھری
مترجم: علی اصغر سلیمی
آرتھر جیفری ایک آسٹریلوی نژاد امریکی مستشرق ہے۔ اس نے قرآن حکیم کے دیگر مختلف پہلوؤں کے ساتھ ساتھ اس کی مختلف قراء توں پربھی قابل ذکر کام کیا ہے۔ قرآن حکیم کی مختلف قراء توں کے اسی...
قواعد نحومیں قراء اتِ قرآنیہ کے اَثرات
ڈاکٹر نبیل بن محمد ابراہیم
مترجم: سمیع الرحمن
قرآنِ کریم اپنی تمام وجوہ قراء ات کے ساتھ فصیح عربی زبان میں نازل ہوا ۔جیسا کہ خود اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے متعلق ارشاد فرمایا:’’وإنّہٗ لَتَنْزِیْلُ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ٭ نَزَلَ بِہِ الرُّوْحُ...
تفسیرقرآن میں قراء ات کے اثرات
ڈاکٹر نبیل بن محمد ابراہیم
مترجم: محمد عمران اسلم
قرآن کریم عربی زبان میں نازل ہوا جس کے براہ راست مخاطب بھی اہل عرب ہی تھے۔ ان کی مادری زبان چونکہ عربی تھی اس لیے انہیں قرآن سمجھنے میں کوئی دقت نہیں ہوئی۔ مزید برآں اگر انہیں قرآنی آیات کی تفہیم میں کسی...