الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علم النحو
ایسا علم جس کے ذریعے کلمہ (اسم فعل حرف) کے آخری حرف کی حالت معرب اور مبنی کے اعتبار سے پہچاننے اور انکو آپس میں جوڑنے کا طریقہ معلوم ہو
نحو کا لغوی معنی تو کسی طرف رخ کرنا یا قصد کرنا یا کنارہ وغیرہ کے آتے ہیں البتہ اصطلاحی طور پر اس علم کو کہتے ہیں جن کا تعلق ایسے قواعد سے ہوتا ہے...
تمہید
چند ہفتوں سے مصروفیت کے باعث فورم کو وقت نہیں دے سکا اسی دوران ایک نئے ممبر کا فورم پر بڑا چرچا دیکھا کہ وہ نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں فورم پر ہی انکا انٹرویو بھی دیکھا مگر میرے ذہن میں اس بارے کافی سارے اشکالات رہ گئے پس سب کچھ دیکھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا کہ شاید اسد علی صاحب کا...
فعل مضارع میں عموما حال اور مستقبل کا معنی پایا جاتا ہے نیچے اسکے بنانے کا طریقہ کچھ سمجھایا جائے گا اگر سمجھ آ جائے تو درست ہے اور نہ آئے تو بھی خیر ہے البتہ انکا رٹا لگانا دونوں صورتوں میں ضروری ہے سمجھنے سے فائدہ یہ ہو گا کہ کہیں رٹا بھول جاتا ہے تو کچھ نہ کچھ سوچ کر انسان لکھ لیتا ہے
یہ...
پچھلے سبق نمبر 3 (علم الصرف 1) میں ہم نے پوسٹ نمبر 2 میں صیغہ میں فرق کی چار بنیادیں پڑھی تھیں اور انکا اطلاق پھر فعل ماضی پر پڑھا تھا اب ہم نے فعل مضارع پڑھنا ہے پس صیغوں میں تبدیلی کی ان چاروں وجوہات کا اطلاق اب فعل مضارع پر کریں گے
مگر اس سے پہلے ایک بنیادی وضاحت ضروری ہے جو ہم نے پہلے نہیں...
پوسٹ کا پس منظر:
محترم بھائیو کچھ دن پہلے محترم ارسلان بھائی نے ایک پوسٹ (لنک) لگائی تھی جس میں محترم مبشر نذیر بھائی کی صحت یابی کی دعا کی گئی تھی
وہں انہوں نے انکی دعوتی سرگرمیوں کی تعریف کی تھی اور انکو ایک اچھے مسلم کے طور پر پیش کیا تھا البتہ میری معلومات کے مطابق مجھے انکی ذات کے بارے کچھ...
محترم ساتھیو: السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
پہلے محترم انس بھائی نے لاہور کے ارکان کی دعوت کی تھی جس میں چند بھائی آئے تھے وہاں میں نے بھی محترم انس بھائی کو اپنی طرف سے دعوت کی درخواست کی تھی جس کا اس فورم پر پوری ملاقات والے تھریڈ میں تذکرہ بھی موجود ہے اور ہمارے محترم بھائی نے وہ قبول...
صرف کے صیغوں کا عمومی رٹا ہی لگایا جاتا ہے اور وہ ہمیں بھی لازمی لگانا ہی پڑے گا البتہ اگر تھوڑی سی وضآحت بھی کسی کو سمجھ آ جائے تو سونے پہ سہاگہ والی بات ہو جائے گی
پہلے مختصرا یہ پڑھیں گے کہ ایک صیغہ سے دوسرے صیغے میں فرق کیوں ہوتا ہے اور اسکی علامت کیا ہے تاکہ معنی کرتے ہوئے آسانی ہو اس کا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جیسا کہ پہلے ہم یہ جان چکے ہیں کہ علم الصرف میں صیغوں کو سمجھا جاتا ہے آٓج ہم انہیں کے بارے پڑھنا شروع کریں گے یہاں بھی یہ کوشش کی جائے گی کہ معاملے کو پہلے حتی الامکان سمجھا جائے پھر رٹا لگایا جائے تاکہ یاد رکھنا آسان ہو جائے پس جس بھائی کو سمجھ آ جائے تو ٹھیک اور اگر...
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
بنیادی اصطلاحات کا پہلے سے سمجھانا انتہائی ضروری ہوتا ہے کیونکہ انہوں نے آگے بار بار استعمال ہونا ہوتا ہے اور جب کوئی بحث چل رہی ہوتی ہے تو وہاں پر ان میں سے کوئی اصطلاح آتی ہے تو اس جاری بحث میں انکو سمجھانے لگ جانا انسان کی توجہ کو خراب کر دیتا ہے پس ہر جگہ پہلے انکو...
دوسرا سبق
پہلے سبق میں ہم نے یہ جانا ہے کہ عربی گرائمر کے لئے علم النحو اور علم الصرف پڑھنا پڑے گا اب باقاعدہ ان دونوں علوم کو شروع کرنے سے پہلے ان میں استعمال ہونے والی کچھ بنیادی اصطلاحات کو سمجھتے ہیں
کلمہ
ہر لفظ جو مفرد معنی کے لئے وضع کیا گیا ہو مثلا قَتَلَ داودُ جالوتَ میں تین کلمات ہیں...
تمام طلباء اسباق سے ہٹ کر جو عمومی گرائمر کے بارے سوال ہوں وہ ادھر کر سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ سوال اسباق کے تھوڑا بہت متعلقہ ہوں بہت آگے کی باتوں کو ڈسکس نہ کیا جائے ورنہ پھر ادھر ایک نئی کلاس منتہی کی شروع ہو جائے گی جس سے کھچڑی پک جائے گی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ان الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ اما بعد:
محترم ساتھیو السلام علیکم:
پہلے میں ہر سبق کے چھوٹے چھوٹے اقتباسات لے کر تھوڑی بہت وضاحت کروں گا اور پھر اسی سبق کے حوالے سے عمومی سوال و جواب کیے جائیں گے سبق کے حوالے سے جس بھائی کو بھی جہاں اشکال ہو وہ لازمی...
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
محترم ممبران گرائمر کلاس کے لئے باہمی مشاورت سے مندرجہ ذیل ترتیب اور اصول و ضوابط طے کیے گئے ہیں جن میں وقتا فوقتا تبدیلی ممکن ہے
1-اسباق کے سیکشن میں ہر سبق ایک علیحدہ دھاگہ کی صورت میں لگایا جائے گا مثلا سبق نمبر 1، سبق نمبر 2 وغیرہ (اسکو طلباء صرف پڑھ سکیں گے پوسٹ...
جس وقت آدم علیہ السلام سے جنت میں غلطی ہوئی تو اللہ تعالی نے انکو جنت سے زمین پر بھیجتے ہوئے فرمایا تھا کہ
فاما یاتینکم منی ھدی فمن تبع ھدای فلا خوف علیھم ولاھم یحزنون
پھر اگرتمھارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے تو جو اسکی پیروی کرے گا اسکو نہ کئی خوف ہے نہ کوئی غم
پس شروع میں تمام لوگ ایک ہی امت...
محترم فورم ممبران کے لئے گرائمر کلاس کا آغاز کر دیا گیا ہےجسکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے
1-کلاس کا تعارف (لنک)
2-کلاس کے اسباق (لنک)
3-کلاس کی تدریس (لنک کے لئے انتظار کریں)
4-امتحان (لنک کے لئے انتظار کریں)
5-کلاس کے بارے عمومی گفتگو (لنک)
جو ممبران کلاس پڑھنا چاہتے ہیں وہ یہاں محترم شاکر بھائی کو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عربی گرائمر
کسی بھی زبان کی گرائمر سے مراد اس زبان کے استعمال کے قواعد ہیں پس عربی زبان بولتے ہوئے جن اصول و قواعد کا خیال رکھا جاتا ہے انکے مجموعے کو عربی گرائمر کہتے ہیں جس میں صرف، نحو، تجوید، کتابت، لغۃ وغیرہ کے علوم آجاتے ہیں
عربی گرائمر سیکھنے کا مقصد
اللہ کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عربی گرائمر کی کلاس
پس منظر
محترم بھائیو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کچھ عرصہ سے محترم خضر حیات بھائی نے عربی گرائمر کی کلاس شروع کرنے کا ارادہ کیا تھا اور بہت سے بھائیوں نے اسکو پسند کیا تھا اور شمولیت کی درخواست کی تھی البتہ محترم خضر بھائی...
تاریخ اور تجربہ سے معلوم ہوتا ہے کہ اہل تشیع کو تقیہ کی اتنی گھٹی دی جاتی ہے کہ جب تک وہ بھیس نہ بدل لے وہ گھٹی چھٹتی نہیں یعنی تقیہ کرنے یا بھیس بدلنے کے وہ ماہر ہوتے ہیں
چنانچہ اسی مناسبت سے ان کے آباء کا احوال میں نے مندرجہ ذیل تھریڈ میں لکھا ہے جو ابھی جاری ہے
عبداللہ بن سباء- کس کس کا ناخدا...
پس منظر:
عیسی علیہ السلام خود بھی پیدائشی طور پر بنی اسرائیل کے تھے جب تشریف لائے تو اس وقت بنی اسرائیل رومیوں کی بالواسطہ غلامی کے ساتھ ساتھ دینی لحاظ سے بھی انتہائی پستی میں گرے ہوئے تھے پس آپ علیہ السلام کے معجزات کو دیکھ کر انہوں نے یہ سمجھ لیا کہ ہم ان معجزات کے بل بوتے پر ہی غلامی سے نجات...
دوسری جگہ میری امریکی نمائندہ تاشفین سے امریکی کردار اور اسکی اسلام دشمنی پر بات چل رہی تھی اس حوالے سے ایسے پاکستانی دہشت گرد نوجوان کی امریکی عدالت میں تقریر یہاں پیسٹ کرتا ہوں
اس سے آپ یہ بھی دیکھ لیں گے کہ امریکہ جن کو دہشت گرد کہتا ہے کیا وہ واقعی امریکی عوام کو بازاروں میں مارنے والے ہیں...