الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پس منظر:
ایک دوسرے دھاگہ میں امریکہ کے نمائندہ تاشفین سے پاکستان اور اسلام کے خلاف امریکہ کے کردار پر بحث چل رہی تھی لیکن وہاں چونکہ موضوع اور تھا اسلئے سوچا کہ نیا دھاگہ بنا کر انکو یہاں بلایا جائے
بنیادی مقصد:
اگرچہ میں طالبان کے پاکستان میں جہاد کے منہج کو غلط سمجھتا ہوں مگرچاہتا ہوں کہ...
نظام کی تعریف
نظام یا سسٹم ایسے طریقہ کار کو کہتے ہیں جس میں کسی مقصد کے حصول کے لئے مخصوص اصولوں کے تحت کام کیا جائے مختلف مقاصد کے لئے مختلف قسم کے نظام ہوتے ہیں مثلا نظام تنفس، نظام انہضام، نظام حکومت، نظام معیشت، نظام معاشرت نظام تعلیم وغیرہ
نظام کا مقصد
کسی بھی نظام کا مقصد کسی بھی عمل کی...
دھاگہ کا پس منظر
علی بہرام صاحب سے حدیثِ نجد پرمیری مندرجہ ذیل دھاگہ میں بحث چل رہی تھی
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%DA%91-%D9%86%D8%AC%D8%AF-%DB%8C%D8%A7-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82.8357/page-4#post-148897
اس دھاگہ میں بحث الجھ...
محترم بھائیو قرن شیطان کے تعین کی بحث میں میں نے جب علی صاحب کو سالم والی حدیث پیش کی تو اس نے مندرجہ ذیل جواب دیا
اسی جواب کی وجہ سے میں نے طریقہ بدلا تاکہ یہ ثابت ہو کہ مشرق اور نجد کا معنی صرف ایک نہیں ہو سکتا بلکہ مختلف بھی ہو سکتے ہیں
پس میرا دعوی تھا کہ
1-اگر نجد سے مراد ہمیشہ صرف ایک ہی...
محترم بھائیو جیسا کہ خبر آئی ہے کہ پھر مذاکرات کے لئے ایک چار رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے اس پر میں اپنی بھی رائے دوں گا اور آپ لوگوں سے بھی رائے چاہئے مگر مندرجہ ذیل بات کاخیال رکھا جائے جزاکم اللہ
موضوع
محترم بھائیو میرا موضوع یہ ہے کہ اگر مذاکرات کریں تو کامیابی حاصل کرنے کے لئے بہترین طریقہ کیا...
محترم بھائیو میں نے کچھ دن پہلے یہ پڑھا تھا کہ وینا ملک کا نکاح مولانا طارق جمیل نے پڑھایا ہے جس میں جمشید جنید وغیرہ بھی تھے اور آج کے جنگ اخبار میں خبر تھی کہ وینا ملک کے دبئی میں ولیمہ کا انتظام مولانا طارق جمیل اور محمد حفیظ کرکٹر، احمد شہزاد وغیرہ نے کیا
مجھے علماء بھائیوں سے بغیر کسی کی...
نجد کی حدیث میں نجد کا لفظ آیا ہے جس لفظ کا بعض لوگ صرف ایک نجد پر اطلاق ثابت کرتے ہیں اور اسکا فائدہ اٹھا کر شیطان کے سینگوں والی حدیث کی غلط تعبیر کرتے ہیں
اسی کو سامنے رکھتے ہوئے یہ موضوع شروع کیا ہے کہ لفظ نجد کتنے علاقوں پر دلالت کرتا ہے چنانچہ میں اس موضوع کے دائرہ کارکی اچھی طرح وضاحت کر...
نجد کی حدیث میں مشرق کا لفظ آیا ہے جس لفظ کو بعض لوگ صرف ایک معنی پر محمول سمجھتے ہوئے اسکی غلط تعبیر کرتے ہیں
اسی کو سامنے رکھتے ہوئے یہ موضوع شروع کیا ہے کہ لفظ مشرق کتنے معنی پر دلالت کرتا ہے چنانچہ میں اس موضوع کے دائرہ کارکی اچھی طرح وضاحت کر دیتا ہوں تاکہ غیر متعلق باتوں سے کسی کا وقت ضائع...
تمہید
آج کچھ دین بیزار لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال ابھرتا ہے کہ کیا واقعی امت میں کسی اختلاف کی ضرورت تھی یا یہ صرف مولویوں نے پیٹ پالنے کے بہانے بنائے ہوئے ہیں-
تو محترم بھائیو آپ کو بتاتا چلوں کہ اختلافِ امت اللہ کی طرف سے آزمائش کے مختلف طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے
اللہ تعالی نے یہ زندگی کو...
پرانے موضوعات پر میرا نقطہ نظر
محترم بھائی میں نے روئیت کے ذیلی فورم کو دیکھا ہے جس میں ایک فقہی اختلاف (اختلاف مطالع) پر زیادہ تھریڈ میں نے پائے ان کو پڑھ کر اور پہلے کی معلومات کے تحت میرا نظریہ یہ ہے کہ اختلاف مطالع واقعی علماء حق کے درمیان ایک اختلافی مسئلہ ہے جس میں دونوں طرف والے اپنے...
معاشی نظام پر بات سے پہلے تمہیدا کچھ نظام کے بارے بات کروں گا
نظام یا سسٹم ایسے طریقہ کار کو کہتے ہیں جس میں مخصوص مقاصد کے بہتر اور آسان حصول کے لئے کچھ مخصوص اصولوں کے تحت کام ہوتا ہے
مختلف مقاصد کے لئے مختلف قسم کے نظام ہوتے ہیں مثلا نظام تنفس، نظام انہضام، نظام حکومت، نظام معیشت، نظام...
محترم مخلص بریلوی بھائی:
عیسی علیہ السلام کی پیدائش یہودیوں(بنی اسرائیل) کے ہاں ہوئی اس وقت ان میں دو طرح کے لوگ تھے ایک علم رکھنے والے اور دوسرے عام لوگ- عامی چونکہ علم نہیں رکھتے تھے تو وہ علم والوں کی بغیر دلیل ہر بات مانتے تھے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ انکا استحصال کرتے تھے جب عیسی علیہ...
محترم بھائیو اور بہنو۔ میں دین کی طرف آنے کے بعد 2 سال سے زیادہ عرصہ تبلیغی جماعت سے ہی جڑا رہا- اس دوران انکا خلوص بھی دیکھنے کو ملا اور اچھی باتیں بھی دیکھیں
پھر کسی کی دعوت جہاد پر جماعۃ الدعوۃ کے ساتھ مظفر آباد ٹریننگ پر گیا وہاں مجھے کچھ انکے بارے بتایا گیا چنانچہ واپسی پر میں نے اپنی...
آجکل محرم میں ہمارے ملک میں امن و امان کی بات کی جاتی ہے مگر اس بیماری کی تخشیص شاہد نہیں کی جاتی جس کی وجہ سے ایک تو صحیح علاج نہیں ہو رہا دوسرا علاج کی خرابی بھی ہمیں نظر نہیں ٓرہی کہ علاج ہی تبدیل کر لیں- یاد رکھیں امن و امان کی خرابی دو وجہ سے ہو رہی ہے
1۔طالبان و القاعدہ کی لڑائی کی وجہ سے...
محترم بھائیو میں اَتامُرونَ النّاسَ بالبِرّ وتَنْسَونَ اَنفسکم اور نحن اَبناءُ اللہ واحِبّاءُہ اور لن تمسّنا النارُ اِّلا ایّامًا معدودۃ جیسی آیات کی وجہ سے اہل حدیثوں کے اپنے محاسبہ کیلئے یہ تھریڈ شروع کرنا چاہتا ہوں تاکہ مجھ سمیت ہم سب کا فائدہ ہو کیونکہ یہ کوئی پتہ نہیں کہ ہم اِلّا عبادک...