• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    جھوٹ کی عادت نہیں مجھے (پروفیسر رفعت مظہر)

    3 جون کو بیک وقت دو سانحے رونما ہوئے ۔ ایک میں تو بالآخر لندن پولیس کے ’’بدمعاشوں‘‘ نے ہمارے الطاف بھائی کو ’’دَھر‘‘ لیااور ایم کیو ایم نے ’’دَھرنا ‘‘دے کر پورے کراچی کو مفلوج کر دیا اور دوسرے ہمارے پیارے ’’اسحاق ڈالر‘‘ صاحب نے پرانے بجٹ کو نئے کپڑے پہنا کر میاں نواز شریف صاحب سے ’’شاباشی‘‘بھی...
  2. یوسف ثانی

    انٹری ٹیسٹ

  3. یوسف ثانی

    ساتھ میرے حوا کو بھیجا تھا کس لئے ؟

    اقبالؒ کاتجزیہ اپنی جگہ درست ہند کے شاعر و صورت گر و افسانہ نویس آہ! ان بے چاروں کے اعصاب پر عورت ہے سوار! مگر اس کے بغیرگزارا بھی تونہیں ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگو بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر! اب یہی دیکھئے کہ عورت کے بغیرتوجنت میں بھی ہمارے جدِ اول و امجد کادل نہ لگاتھا،سچ بھائی...
  4. یوسف ثانی

    قیامت نامے

    ا س ”بد زبانی“ کو ”مکرر“ پیش کرنے پر معذرت۔ لیکن جہاں سے یہ نامہ آیا ہے، وہاں کی ”ترجمانی“ ایسے ہی قیامت نامے سے ممکن ہے۔ لہٰذا دل پر ”فتر“ رکھ کر، جبر اور صبر کر کے اسے پڑھئے تاکہ آپ بھی اُس ”دنیا“ سے آشنا ہوسکیں، جو آپ کے گرد و ہیش ”موجود“ ہے۔
  5. یوسف ثانی

    صدیق راعی صاحب

    میری صدیق راعی صاحب سے پہلی ملاقات 1994ء میں ہوئی' یہ روحانیت میں دلچسپی رکھتے تھے' ان کے بڑے بھائی قدرت اللہ شہاب کے ارادت مند تھے' صدیق صاحب بھائی کے ساتھ شہاب صاحب سے ملے اور ان کے مرید بن گئے' شہاب صاحب نے انھیں درجنوں وظائف کرائے' یہ آہستہ آہستہ سلوک کی منزلیں طے کرنے لگے' صدر ایوب خان نے...
  6. یوسف ثانی

    سود کی حرمت اور اس کی مختلف شکلیں

    سود کی حرمت اور اس کی مختلف شکلیں مولانامحمد انور محمد قاسم سلفی (کویت) سود کی تعریف: سود کو عربی زبان میں " ربا"کہتے ہیں ،جس کا لغوی معنی زیادہ ہونا ، پروان چڑھنا ، او ر بلندی کی طرف جانا ہے ۔ اور شرعی اصطلاح میں ربا (سود) کی تعریف یہ ہے کہ : " کسی کو اس شرط کے ساتھ رقم ادھار دینا کہ واپسی کے...
  7. یوسف ثانی

    سیاہ طلاق کیک

    بلاتبصرہ!
  8. یوسف ثانی

    یہ بھارت ہے

    اوریا مقبول جان کا کالم:
  9. یوسف ثانی

    پکڑ

  10. یوسف ثانی

    "خدا نہ بننا اور رسول نہ بننا"

    کیا لطیف نکتہ ہے، میں تو ششدر رہ گیا۔ ہمارے حکیم الامت توخیر فلسفہ جدید کی روح کے اندر بھی اترے ہوئے تھے، مگر مجھے ایک مولوی کی بات سنانا ہے۔ اقبال نے سید سلمان ندوی کے نام اپنے ایک خط میں اس بات پر حیرت کا اظہار کیا تھا کہ برصغیر کے مسلمانوں نے بڑے بڑے مسائل پر غور کیا ہے اور اس کی تاریخ لکھی...
  11. یوسف ثانی

    آلوبخارا کے فوائد

    آلو بخارا، فرحت بخش اور قبض کشا عربی اجاص فارسی آلولے بخارا سندھی آلو بخارا اس کا رنگ سرخی سیاہی مائل، زرد کا ہوتا ہے۔ اس کا ذائقہ پختہ شیریں اور کچا ترش ہوتا ہے، اس کا مزاج سرد درجہ اول اور تر درجہ دوم ہوتا ہے۔ اس کی مقدار خوراک دس سے تیس دانے تک ہوتی ہے۔ اس کے حسب ذیل فوائد ہیں۔ آلو بخارہ کے...
  12. یوسف ثانی

    الو کی لاٹری ۔(عبد اللہ طارق سہیل)

    آئی ایس آئی اور میڈیا گروپ کے درمیان تنازعے پر اپنے تبصرے میں نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ پاک فوج میڈیاکو دبانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن یہ اس بات کی علامت نہیں ہے کہ وہ میڈیا پر پھر سے اپنا کنٹرول قائم کر رہی ہے بلکہ اس سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ سیاسی بیانیے پر اسٹیبلشمنٹ کا کنٹرول کمزور پڑ رہا ہے...
  13. یوسف ثانی

    قلمناک یادیں از ابو نثر

    عمِ محترم مولاناابوالجلال ندوی ؒ کا قاعدہ تھا کہ اگرکوئی بچہ بھی کوئی بے سند بات کہہ دے تو خواہ وہ کتنے ہی ضروری کام میں مصروف ہوں، فی الفوراُس کی اِصلاح فرماتے۔اِس کالم نگار کا اوّلین کالم ''نوشتۂ دیوارپڑھ لیجیے'' اُن کی زندگی ہی میں(27جون1974ء کو)شائع ہواتھا۔ اُنھوں نے اس حادثۂ فاجعہ کی خبر...
  14. یوسف ثانی

    فرقوں کی تحقیقات: از انس نضر

    تری آواز مکے اور مدینے کاش یہ آواز اس فورم کے ”متعلقہ احباب“ تک بھی پہنچ جائے۔
  15. یوسف ثانی

    میرا کراچی - امر جلیل (جنگ)

    مجھ سے پوچھا گیا ہے کہ اصلی کراچی اور میرا شہر کراچی سے تمہاری مراد کیا ہے؟ اس طرح کے سوالات نہ صرف جنریشن گیپ کی نشاندہی کرتے ہیں،کمیونی کیشن گیپ کی بھی نشاندہی کرتے ہیں۔ بند کے اندر رکھے ہوئے کباب کو ہم بندکباب کہتے تھے۔ آپ بند کباب کو برگر کہتے ہیں۔ جب تک آپ اس چھوٹی سی بات کی تہہ تک نہیں...
  16. یوسف ثانی

    عروج و زوال - یہ عبرت کی جا ہے، تماشا نہیں ہے

    (تحریر: جاوید چوہدری)
  17. یوسف ثانی

    جماعت اسلامی بقلم ابو نثر

    دیکھیے ہمارا یہ قول کس قدر درست ثابت ہوا کہ: ''اِس ملک میں جتنے لوگ جماعتِ اسلامی میں سے دلچسپی لینے والے پائے جاتے ہیں، اُتنے لوگ خود جماعت اسلامی میں نہیں پائے جاتے''۔یوں،تقریباً پورا ملک ہی جماعت اسلامی کی زلفِ گرہ گیر کا اسیر نظر آتا ہے۔ دلچسپ ترین بات یہ ہے کہ جماعت اسلامی جب وجود میں آئی...
  18. یوسف ثانی

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

  19. یوسف ثانی

    دہلی یاترا

    دہلی کا ابتدائی تعارف اچھا نہیں تھا' میں اور ترن جیت سنگھ بذریعہ بس چندی گڑھ سے دہلی پہنچے تھے' پنجاب سے والوو بسیں چلتی ہیں' یہ ڈائیوو جیسی سروس ہے لیکن ہماری بسیں بھارتی بسوں سے بہتر ہیں' یہ صاف ستھری بھی ہیں' سبک رفتار اور آرام دہ بھی۔ بھارتی بسیں ہمارے مقابلے میںگندی' بے آرام اور پر شور...
Top