• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    نجاست اور پاکی

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! منی اور مذی میں سے جنس کون سی شئے ہے اور پاک کون سی؟ منی کے نکلنے تو غسل فرض ہوجاتا ہے؟ جبکہ مذی کے نکلنے سے صرف وضو فرض ہوتا ہے ؟ سوال یہ ہے کہ کپڑے پر منی لگی ہو تو کیا کپڑا ناپاک ہوجائے گا؟ یہی سوال مذی کے لئے بھی ہے؟ اسی طرح مشرکین اور کفار کو نجس...
  2. یوسف ثانی

    ہنسنا منع ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسکرانا منع نہیں

    ایک شخص گدھے پر سوار کہیں جارہا تھا ۔ راستے میں اس نے ایک شخص کو دیکھا جو ایک شاندار گھوڑے پر سوار تھا ۔ گھڑ سوار کے سامنے اس آدمی نے جھک کر کہا جناب والا کیا آپ میری سواری سے اپنی سواری تبدیل کرنا پسند کریں گے ۔ کیا تم احمق ہو ؟ گھڑ سوار نے غصے سے جواب دیا ۔ نہیں جناب گدھے کے مالک...
  3. یوسف ثانی

    غیر زبانوں کے الفاظ = از شمس الرحمن فاروقی

    غیر زبانوں کے جو لفظ کسی زبان میں پوری طرح کھپ جاتے ہیں، انھیں "دخیل" کہا جاتا ہے۔ اصول یہ ہے کہ صرف اور نحو کے اعتبار سے دخیل لفظ اور غیر دخیل لفظ میں کوئی فرق نہیں۔ جب کوئی لفظ ہماری زبان میں آگیا تو وہ ہمارا ہوگیا اور ہم اس کے ساتھ وہی سلوک روا رکھیں گے جو اپنی زبان کے اصلی لفظوں کے ساتھ...
  4. یوسف ثانی

    والد کا اپنی زندگی میں ’’وراثت‘‘ تقسیم کرنا

    سوال : كيا كوئى شخص اپنى زندگى ميں ہى اپنے ورثاء كے مابين اپنا مال تقسيم كر سكتا ہے ؟ جوابات : ١۔ جی ہاں! والد اپنی زندگی میں اپنی اولاد میں میراث تقسیم کر سکتا ہے اور اسے ہبہ کہیں گے۔ اگرچہ بہتر یہی ہے کہ زندگی میں تقسیم نہ کرے۔ ٢۔ مستقل فتوى كميٹى كے فتاوى جات ميں ہے: " ہم آپ كے والد كو...
  5. یوسف ثانی

    کیا برش کرنا مسواک کا متبادل ہے؟

    سوال: مسواک کی فضیلت میں کثرت سے احادیث وارد ہوئی ہیں، ایک صاحب نے تو اتنی احادیث بیان کیں کہ مسواک کے واجب ہونے کا گمان ہونے لکا۔ دریافت یہ کرنا ہے کہ کیا واقعی یہ واجب ہے اکر نہیں تو کیا حدیث میں بیان کی گٰئ فضیلت صرف مسواک کے لیے مخصوص یا کسی بھی اور شے کے لیے جو مسواک کی جگہ استعمال کی جائے...
  6. یوسف ثانی

    پسند کریں کا ’’بے جا‘‘ استعمال

    جب کسی دھاگے میں کسی ’’ مسئلہ‘‘ پر بحث ہو رہی ہو اور دو متضاد آراء پیش کی جارہی ہوں تو ایسی صورتحال میں کچھ لوگ (یا کوئی ایک فرد) ایک رائے کی وکالت کرتا ہے تو کوئی دوسرا (یا کئی لوگ) دوسری رائے کی حمایت کرتا ہے۔ کبھی کبھی بلکہ اکثر یہ ہوتا ہے کہ ہر گروپ اپنی رائے پر قائم رہتا ہے ۔۔۔ اس قسم کی...
  7. یوسف ثانی

    قرآن و حدیث اوامر و نواہی: پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کیجئے

    Free File Hosting & Video Downloads, Free File Sharing, Online Friends Network - Ziddu 1۔ پیغام قرآن و حدیث، اوامر و نواہی کے خوبصورت پی ڈی ایف فارمیٹ (5۔2ایم بی) میں اوپر کی لنک سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔ 2۔ پیغام قرآن اور پیغام حدیث مکمل کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے پیغام قرآن...
  8. یوسف ثانی

    دینی تعلیم کے اساتذہ کو بھی مقام دیجیے

    اس موضوع پر گفتگو کرنے کا مقصد یہی ہے کہ دینی تعلیم کے اساتذہ کو دنیوی علوم کے اساتذہ ہی کی طرح کا مقام ملے، بلکہ ان سے بھی زیادہ۔ گذشتہ برس میرے چھوٹے بھائی کی فیملی ایسی جگہ شفٹ ہوئی جہاں ان کی غیر موجودگی میں گھر میں کوئی مرد موجود نہیں ہوتا تھا تو بچیوں کی دینی تعلیم کے لئے کسی خاتون معلمہ...
  9. یوسف ثانی

    حیاۃ النبی سے متعلق دھاگہ

    کچھ عرصہ قبل غالبا" اسی فورم میں (قبر مبارک میں) حیاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق ایک تفصیلی اور مدلل دھاگہ پر نظر پڑی تھی۔ اگر یہ دھاگہ اسی فورم پر تھا تو کیا کوئی اس کی نشاندہی کرسکتا ہے، یا اس موجوع پر کسی مستند مضمون کا نیٹ حوالہ دے سکتا ہے؟
  10. یوسف ثانی

    غلط العام اور غلط العوام الفاظ

    السلام و علیکم برادر دخل در معقولات کی معذرت ۔۔۔ لفظ ’’مشکور‘‘ کا یہ استعمال غلط ہے بلکہ غلط العوام ہے۔ اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں آپ کا شکر گذار ہوں، تو آپ کو یہ کہنا چاہئے کہ میں ’’شاکر‘‘ (شاکر بھائی نہیں) ہوں۔ یا میں ممنون ہوں ۔ ’’مشکور‘‘ تو وہ شخص ہوگا جس کے آپ شکر گذار ہیں۔ جیسے...
  11. یوسف ثانی

    قرآن جو پیغام (سندھی)

    قرآن ۽ مسلمان شاهه عبداللطيف ڀٽائي رحمة الله سرود سرراڳ ۾ قرآن جي سکيا ڏيندي فرمائين ٿا ته : ڪوڙين ڀالَ ڪريمَ جا، ڪَر سهسين شڪرانا- فَاذڪُـرُوْنِـيْ اَذڪُرڪُم، ڪَهي قُرآنا- واشڪُرُوْا ليِ وَلا تڪفرون، ڪَڍ تون ڪُفرانا- حمدُ چئو حڪيمَ کي، جورَ هَڻِي جانئا- مسلمانن جي ترقيءَ ۽ پَستيءَ جي ڪَٿا وري...
  12. یوسف ثانی

    دینی بہن بھائیوں کے لئے عید کا تحفہ

    برادران اسلام و خواہران اسلام کے لئے ایک تحفہ Free File Hosting & Video Downloads, Free File Sharing, Online Friends Network - Ziddu السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اپنے ڈیسک ٹاپ پر مذکورہ بالا پی ڈی ایف فائل کو ڈاؤن لوڈ کر کے اس احقر کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک...
  13. یوسف ثانی

    "امر بالمعروف و نہی عن المنکر"

    اگرچہ یہ کوئی فقہی سوال نہیں ہے لیکن مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا بعینہ "امر بالمعروف و نہی عن المنکر" پر مشتمل کوئی حدیث یا قرآنی آیت موجود ہے۔ اسی مفہوم کے ملتے جلتے الفاظ تو اکثر پڑھنے کو مل جاتے ہیں مگر بالکل انہی الفاظ کا اصل مآخذ کیا ہے ؟
  14. یوسف ثانی

    "امر بالمعروف و نہی عن المنکر"

    "امر بالمعروف و نہی عن المنکر" کیا کوئی بعینہ انہی الفاظ پر مشتمل احادیث و قرآنی آیات کی نشاندہی حوالہ کے ساتھ کرسکتا ہے؟
  15. یوسف ثانی

    ٹک روتے روتے

    ٹک رو تے رو تے رونا اور گانا کسے نہیں آتا۔ مگر یہ اس زمانے کی بات ہے جب مرد گایا اور عورتیں رویا کرتی تھیں۔ تاریخ اس باب میں خاموش ہے کہ پھر بچے کیا کرتے تھے؟ ویسے ہم آج تک یہ گتھی سلجھانے میں ناکام رہے کہ مردوں کے گانے پر عورتیں رویا کرتی تھیں یا عورتوں کے رونے کو مھلہ والوں سے چھپانے کے...
  16. یوسف ثانی

    قرآن اورمسلمانوں کا عروج و زوال

    قرآن اورمسلمانوں کا عروج و زوال مسلمانوں کے عروج و زوال کی کہانی علامہ اقبا ل ؒ نے اللہ تعالیٰ کی زبانی کیا خوب بیان کی ہے کہ ع وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر ؛ اور تم خوارہوئے ، تارکِ قرآں ہو کر ۔ انسانی تاریخ گواہ ہے کہ جب تک مسلمان قرآن و سنت پر من حیث القوم عمل پیرا رہے ،...
  17. یوسف ثانی

    ایک دیہاتی کا فتویٰ

    کسی دیہاتی نے مولوی صاحب سے پوچھا: مولوی صاحب! کیا بغیر وضو کے نماز ہوجاتی ہے؟ مولوی صاحب نے کہا کہ نہیں۔ بغیر وجو کے نماز نہیں ہوتی۔ دیہاتی نے کہا: مولوی صاحب! آپ کیسی باتیں کرتے ہیں، خود میں نے تو پڑھی تھی اور نماز "ہوگئی" تھی :) ہمارا حال بھی آج اسی دیہاتی جیسا ہے۔ قرآن و سنت سے مسائل...
  18. یوسف ثانی

    پھر سوئے حرم لے چل

    پھر سوئے حرم لے چل ( تحریر: یوسفِ ثانی، کراچی) بلا شبہ اللہ اپنے بندوں پر بہت رحیم و شفیق ہے۔بندہ جب صدقِ دل سے اللہ کے گھر جانے کا ارادہ کر لے تو وہ اس کے لئے راستے ہموار کرتا چلا جاتا ہے۔ گذشتہ برس جب ہم نے حج کی نیت کی تو ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا اور جملہ مشکلات دور ہوتی چلی گئیں اورہم...
  19. یوسف ثانی

    حقیقی خاندانی منصوبہ بندی کیجئے

    حقیقی خاندانی منصوبہ بندی کیجئے ہم لوگ ہر قسم کی منصوبہ بندی کرتے ہیں لیکن اگر نہیں کرتے تو ’ حقیقی خاندانی منصوبہ بندی ‘نہیں کرتے۔ اور اگر کرتے بھی ہیں توخاندانی منصوبہ بندی کے نام پر ایک ایسی غلط العام منصوبہ بندی کرتے ہیں جسے عرفِ عام میں’چھوٹا خاندان، زندگی آسان‘ کہتے ہیں۔ ’خاندانی منصوبہ...
  20. یوسف ثانی

    یوسف ثانی کی کہانی

    نصف صدی کا قصہ ہوں دوچار برس کی بات نہیں ع :) نیٹ فورم کی دنیا میں تب سے ہوں، جب سے پاکستان نیٹ ورلڈ میں داخل ہو اہے۔ ویسے لکھنے لکھانے کا سلسہ اس سے بھی پرانا ہے۔ ادب و صحافت کا طالب علم ہوں۔ صحافت میں خبر نویسی کے علاوہ کبھی کالم نویسی بھی کیا کرتا تھا اور ادب میں انشائیہ نگاری و خاکہ نگاری...
Top