الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انٹری ٹیسٹ
ارسلان نے انجینئرنگ کے شعبہ میں پیشہ ورانہ تعلیم کے لئے این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی کا انتخاب کیا تھا، لہٰذا اُسے ایف ایس سی کے پرچوں کے ختم ہوتے ہی تعلیمی اداروں میں داخلہ کی اہلیت کے امتحان المعروف انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لئے شہر کے مشہور کوچنگ سینٹر کا رُخ کرنا پڑا۔ دو گھنٹوں پر...
نیب حکام نے ریلوے اراضی کیس میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی ، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سعید الظفر اور میجر جنرل ریٹائرڈ حامد بٹ کو طلب کیا ۔ نیب ہیڈ کوارٹر آمد پرجاوید اشرف قاضی نے صحافیوں کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکارکردیا اور " شٹ اپ ایڈیٹس " کہے کر چل دئیے۔ سابق صدر پرویز مشرف...
١۔ زکوٰۃ آمدنی پر نہیں بلکہ ”سالانہ بچت“ پر فرض ہے۔
٢۔ زکٰوۃ کا نصاب باون تولے چاندی یا ساڑھے سات تولہ سونا یا ان کے مساوی رقم ہے
ان دو نکات ہر احادیث کی نشاندہی مطلوب ہے
اسلامی نظام جعلی جمہوریت سے لاکھ درجہ بہتر ہے، امام کعبہ
میدانِ عرفات (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزآل الشیخ نے مسجد نمرہ میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 30 لاکھ عازمین حج کو وقوف عرفات کے موقع پر خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ جعلی جمہوریت سے اسلامی نظام لاکھ درجے بہتر ہے،دہشت گردی اور ظلم کا...
جمعیت اہل حدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر جیو ٹی وی کے پروگرام جوابدہ میں فرماتے ہیں کہ:
(×) ہمارا کوئی مدرسہ جہاد کی تعلیم نہیں دیتا
(×) جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے
(×) ہم پارلیمانی جمہوریت پر کامل یقین رکھتے ہیں
(×) ابتسام الٰہی ظہیر چاہتے ہیں کہ میں آمرانہ اقدام اٹھاتے ہوئے انہیں جماعت...
جماعت اسلامی کو مولانا فضل الرحمٰن سے تو اتنے "اختلافات" ہیں کہ ایم ایم اے میں شمولیت گوارا نہیں کیا لیکن قبل ازیں یہی جماعت ہر سیاسی اتحاد میں شیعہ پارٹی کی "سرپرستی" اپنا فرض عین سمجھتی رہی ہے۔ ایران میں خمینی کےانقلاب کو پاکستان میں "خیر مقدم " کرانے کا سہرا بھی جماعت اسلامی ہی کے سر ہے۔...
سوریہ میں موجود نصیریوں کے عقائد
مرتب : شیخ ابوکلیم فیضی حفظہ اللہ
{ناشر:مکتب توعیۃ الجالیات الغاط: مكتب توعية الجاليات الغاط | مرکزي صفحہ }
جب مکہ مکرمہ فتح ہوا اور اسلام کی قوت وثبات کا اظہار ہوگیا تو شیطان کو بڑی مایوسی ہوئی اور وہ یہ سمجھ بیٹھا کہ کم ازکم جزیرہ عرب میں اس کی پرستش نہ...
کیا عورت کے لیے(سونے چاندی کے علاوہ) مصنوعی دھات وغیرہ کی انگوٹھی یا زیورات پہننا جائز ہے ؟ بعض علماء عورت کے لئے سونے چاندی کے علاوہ دیگرمصنوعی زیورات پہننے کو مکروہ قرار دیتے ہیں۔
حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ پوشیدہ صدقہ خدائے تعالیٰ کے غضب کو فرو کرتا ہے اور ظاہراً صدقہ دوزخ کی آگ کے لئے سپر کا کام دے گا‘ صدقہ بری موت سے بچاتا اور بلا کو ٹالتا‘ اور عمر زیادہ کرتا ہے اور فرمایا: صدقہ مال کو کم نہیں کرتا۔ الصدقة في السر تطفئ غضب الرب-...
ملی یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کا پہلا تنظیمی اجلاس، 30 سے زائد مذہبی جماعتوں کی شرکت
اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کا پہلا تنظیمی اجلاس مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے زیراہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا۔ جس میں مرکزی قائدین کے علاوہ 30 سے زائد مذہبی تنظیموں کے صوبائی ذمہ...
سیدنا عبداﷲ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ ہم سے رسول اﷲﷺ نے بیان فرمایا کہ تم میں سے ہر شخص کی پیدائش اس کی ماں کے پیٹ میں تمام کی جاتی ہے۔ چالیس دن تک نطفہ رہتا ہے پھر اتنے ہی عرصے تک بَستہ خون رہتا ہے پھر اتنے ہی دنوں تک گوشت کا لوتھڑا رہتا ہے۔ پھر اﷲ تعالیٰ فرشتہ بھیجتا ہے اور اسے چار باتوں کے لکھنے...
پردہ قید نہیں، آزادی ہے
عائشہ نصرت / ترجمہ: عمران ظہور غازی
عائشہ نصرت کا تعلق دہلی سے ہے۔ وہ ۲۳سال کی ہیں۔ انھوں نے انسانی حقوق میں ایم اے اور نفسیات میں گریجویشن کیا ہے۔ عائشہ نے اپنی آزاد مرضی سے پردہ کرنا شروع کردیا۔ ان کا یہ مضمون ۱۳جولائی ۲۰۱۲ء کو نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا۔ 4...
یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ بعد از رخصتی ہی ولیمہ کرنا سنت ہے۔ اور رخصتی کے بعد خلوت صحیحہ اور مباشرت وغیرہ بھی ہو ہی جاتی ہے۔ لیکن کیا ولیمہ سے قبل مجامعت (دخول) بھی لازمی شرط ہے، جیسا کہ عوام میں مشہور ہے کہ مجامعت کے بغیر ولیمہ حرام ہے۔ ہم نے تو اچھے خاصے (دنیوی طور پر) سمجھدار اور پڑھے لکھے...
١۔ گاؤں کی شرعی تعریف کیا ہے؟ زیادہ سے زیادہ کتنے گھروں پر مشتمل بستی شرعی گاؤں کہلائے گی ۔
٢۔ میں بسلسلہ ملازمت اندروں سندھ ایک ایسے گاؤں میں رہتا ہوں، جہاں کل ١٥ مکانات ہیں پھر آگے پیچھے کھیت کھلیان ہیں۔ تاہم اس گاؤں سے متصل ہمارا بیس کیمپ ہے، جہاں ہم پورٹیبل کنٹینرز میں دو ہفتہ تک مستقلاً...
کیا موجودہ مصحف عثمانی میں الفاظ کے مختلف املا موجود ہیں اور یہ درست ہیں؟ سورۃ فلق میں لفظ ”النَّفَّاثَاتِ“ کو ” ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ“ بھی لکھا ہوا پایا ہے۔ ان میں سے کون سا درست ہے یا دونوں درست ہیں؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ أَعوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ۔مِنْ شَرِّ ما خَلَقَ
کہوکہ...
سوال یہ ہے کہ کیا بانی¿ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ سیکولر تھے۔سیکولر کے لغاتی معانی ہیں لادین، دنیاوی، لیکن عام مفہوم کے مطابق سیکولر ایسے شخص کو سمجھاجاتا ہے جو دین اور دنیا کو الگ الگ تصور کرتا ہویعنی مذہب کو محض ذاتی معاملہ سمجھتا ہو اور قومی سیاست کو اپنے مذہب یا دین سے بالکل پاک اور...
مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب کی سرپرستی میں نکلنے والے ماہنامہ ”حیا“ کراچی کے شمارہ اگست 2012 میں ڈاکٹر محمد زاہد الحق قریشی کے مضمون ”عید کارڈ“ میں یہ حیرت انگیز تاریخی انکشاف کیا گیا ہے کہ برصغیر میں عید کارڈ کے رواج کا آغاز کب اور کیسے ہوا۔ مضمون کے مطابق کراچی کے روزنامہ” نئی روشنی“ کے مالک...
مناسک حج اور اِن کی ترتیب
فرائضِ حج(۱) اِحرام۔مردوں کے لےے دو چادریںجبکہ عورتوں کے لےے معمول کا لباس۔ نیت کرنا اور تین بار تلبیہ پڑھنا۔(۲) وقوفِ عرفات۔(۳) طوافِ زیارت (خانہ کعبہ کے گرد سات چکر لگانا)
واجباتِ حج:۱۔ وقوفِ مزدلفہ ۲۔رمی (جمرات شیطان کو سات کنکریاں مارنا) ۳۔حج کی قربانی...
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: خيركم أكثركم نساء تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہوں۔ (بخاری)
اس روایت پر تبصرہ درکار ہے