• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    قرآن ہم پر اثر کیوں نہیں کرتا

    جاوید چوہدری کے دو فکر انگیز کالم ۔ ۔ ۔ بلا تبصرہ، برائے تبصرہ http://www.javed-chaudhry.com/wp-content/uploads/2012/07/Hum-per-quran-Asar-Kyn-Kerta.gif http://www.javed-chaudhry.com/wp-content/uploads/2012/07/Hum-per-Quran-Asar-Kyn-Nai-Kerta-last-part.gif
  2. یوسف ثانی

    نقل کفر، کفر نہ باشد

    ایک عام کلیہ ہے کہ کفریہ و شرکیہ الفاظ کو نقل کرنا کفر اور شرک نہیں ہے۔ خود قرآن و حدیث میں بھی کفار و مشرکین کے کفریہ و شرکیہ کلمات نقل کئے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں علمائے کرام اور دینی اسکالرز بھی اپنی تحریروں اور تقریروں میں، جہاں انہیں ضرورت محسوس ہو، کفریہ و شرکیہ کلمات و خیالات کو ”نقل“ کرتے...
  3. یوسف ثانی

    خود کو مسلمان کہلوانے والے

    دنیا میں بہت سے ایسے گروہ یا گروپس ہیں جو خود کو ”مسلمان کہلوانا“ پسند کرتے ہیں اور لوگوں سے اصرار کرتے ہیں کہ انہیں ”مسلمان“ ہی سمجھا جائے۔ ان مشہور گروہوں میں کچھ حسب ذیل ہیں۔ ١۔ احمدی، قادیانی، لاہوری گروپ ٢۔ آغاخانی (قائد اعظم محمد علی جناح بھی اسی فیملی سے تھے) ٣۔ بوہری ٤۔ شیعہ اور...
  4. یوسف ثانی

    تکبر

    ارشاد باری تعالی ہے کہ " أَلَيْسَ فِي جَهَنَّمَ مَثْوًى لِلْمُتَكَبِّرِينَ "(الزمر:60) کیا تکبر کرنے والوں کا ٹھکانا جہنم نہیں ہے ، نیز فرمایا :" تِلْكَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَ عُلُوًّا فِي الْأَرْضِ وَلَا فَسَادًا "(القصص:83) یہ آخرت کا گھر ہم انہی لوگوں کے لئے...
  5. یوسف ثانی

    انٹرویو ود مہ جبین

    ایک فورم پر مہ جبین بہن کا انٹرویو پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ اس انٹرویو میں انہوں نے بہت اچھی اچھی باتیں کی ہیں۔ اس انٹرویو کے اقتسابات پیش خدمت ہیں۔ زندگی کا ایک طویل سفر طے کر لیا اور اب پیچھے مڑکر دیکھتی ہوں تو یوں لگتا ہے کہ ابھی کل کی بات ہے۔ جن بچوں کو کل گود میں اٹھاتے تھے آج وہ شادی کے...
  6. یوسف ثانی

    سنت کا جدید مفہوم ، علمائے کرام توجہ فرمائیں

    جاوید چوہدری پاکستان کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے کالم نویس ہیں۔ آپ کے کالم ہر طبقہ کے لوگ ذوق و شوق سے پڑھتے ہیں، جن میں حکمران طبقہ بھی شامل ہے۔ جاوید چوہدری پاکستان کے وہ واحد کالم نویس ہیں جن کے متعدد کالموں پر سپریم کورٹ نے سوموٹو ایکشن لے کر فیصلے صادر کئے۔ ذیل کے دو کالموں میں موصوف نے...
  7. یوسف ثانی

    اہل حدیث، دیو بندی، شیعہ اور بریلویوں کا "اتحاد"

    ملک کی اہم دینی و سیاسی جماعتوں نے مختلف مسالک (بشمول شیعہ، دیوبندی، بریلوی اور اہل حدیث ) کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے قیام اور فرقہ واریت کے خاتمے سمیت دیگر مقاصد کے حصول کے لئے ”ملی یکجہتی کونسل“ کو بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اجلاس میں علامہ ابتسام الٰہی ظہیر، علامہ ساجد نقوی سمیت دیگر مسالک...
  8. یوسف ثانی

    مولانا اسلم شیخوپوری شہید کردئے گئے

    کل کراچی میں فائرنگ کرکے ممتاز عالم دین مولانا اسلم شیخوپوری کو شہید کردیا گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ شھید داعی حق و مبلغ اسلام تھے وہ مفسر قران بھی تھے۔ ان کی ویب سائٹ کو بھی لاکھوں لوگ وزٹ کرتے تھے۔ شھید کا تعلق شیخوپورہ پنجاب سے تھا مگر کراچی کے لوگون نے انھیں اپنا لیاتھا۔ اللہ ان کو جنت...
  9. یوسف ثانی

    لیفٹنٹ کمانڈر (ر) عبدالجلیل خان: ایک مؤرخ ایک تجزیہ نگار

    کمانڈر عبدالجلیل خان ایک اسلام پسند تجزیہ نگار، مؤرخ اور متعدد کتب و مقالہ جات کے مصنف ہیں۔آپ ملک اور بیرون ملک متعدد اسلامی، علمی اور ادبی اداروں سے منسلک رہے ہیں۔ ضعیف العمری کے سبب آج کل خاصے بیمار ہیں۔ قارئین سے ان کی صحت کے لئے دعا کی اپیل ہے۔ میری اُن سے کوئی ٣٥ برسوں کی واقفیت ہے۔ ذیل میں...
  10. یوسف ثانی

    صحافی سیاستدان یا سیاستدان صحافی

    مدیر تکبیر محمد صلاح الدین شہید پر کوئی دو عشرہ قبل لکھا گیا ایک ادبی خاکہ جس میں اُس دَور کا منظر نامہ بخوبی نظر آتا ہے۔ یہ خاکہ ایک ادبی نشست میں پیش کیا گیا تو اس کی بازگشت کراچی کے پرنٹ میڈیا میں بھی سنائی دی۔ ×××××××××××× ہفت روزہ تکبیر کراچی میں خاکہ نگاری کے نام پر جب معززین شہر پر...
  11. یوسف ثانی

    سوالات و جوابات کا سیکشن

    سوالات و جوابات کا سیکشن اب چونکہ ’’کار آمد‘‘ نہیں رہا لہٰذا اسے یا تو ختم کردیا جائے یا پھر اسے مقفل کردیا جائے تاکہ یہاں مزید سوالات نہ کئے جاسکیں۔
  12. یوسف ثانی

    دوسری شادی نہ کرنے کی شرط پیشگی منوانا

    ایک اسلامی اسکالر کا کہنا ہے کہ نکاح دو فریقین کے درمیان ایک معاہدہ جیسا ہے۔ لہٰذا ایک لڑکی یا س کے گھر والوں کو یہ شرعی حق حاصل ہے کہ اگر وہ چاہیں تو نکاح نامے میں یہ ’’شرط‘‘ شامل کروا سکتے ہیں کہ لڑکا اس بیوی کی زندگی میں دوسری شادی نہیں کرے گا۔ اور اگر لڑکا اس شرط کو مان لے تو پھر وہ اس بیوی...
  13. یوسف ثانی

    دو سوال

    ١۔ با جماعت نماز کے دوران آخری صف میں اگر کوئی اکیلا موجود ہواور اس کی چند رکعتیں یا پوری نماز ہی اکیلے ادا ہوجائیں تو کیا اس کی نماز ادا ہوجائے گی؟ ٢۔ شوہر نے اپنی زوجہ کو خاندان کے سامنے کہا کہ اگر اس نے اپنے میکے سے کوئی بھی شے لی تو اسے طلاق ہو جائیگی اب میکہ کی جائیداد کی تقسیم کا...
  14. یوسف ثانی

    ایک مکالمہ

    میں: آپ کبھی دن میں ڈیوٹی پہ جاتے ہیں تو کبھی رات میں؟ پھر آپ کی ہفتہ وار چھٹیاں بھی بدلتی رہتی ہیں۔ایسا کیوں ہے؟ باقی سب لوگ تو ہمیشہ دن میں ڈیوٹی پہ جاتے ہیں اور ان کی ہمیشہ سنیچر اتوار ہی کو چھٹی ہوتی ہے۔ وہ: اری او نیک بخت! تجھے تو پتہ ہے کہ میں ایک فیکٹری میں کام کرتا ہوں جبکہ باقی لوگ...
  15. یوسف ثانی

    نائیجیریا میں فسادات اور بم دھماکے

    نائیجیریا میں فسادات اور بم دھماکے پروفیسر شہزاد الحسن چشتی نائیجیریا براعظم افریقہ کے مغرب میں بحیرۂ اٹلانٹک کے طویل ساحل کے تقریباً وسط میں حبشی النسل قبائل کی ۹لاکھ ۲۳ہزار ۷سو۶۸مربع کلومیٹر پر پھیلی ہوئی دنیا کی ساتویں بڑی آبادی پر مشتمل مملکت ہے۔ اس کا رقبہ اور آبادی، دونوں پاکستان کے...
  16. یوسف ثانی

    انٹرنیٹ کی دنیا: خطرناک رجحانات

    انٹرنیٹ کی دنیا: خطرناک رجحانات سید وقاص جعفری /عامر شہزاد انٹرنیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے سرچ انجن گوگل کی فحش مواد(pornography)کی سرچ کے حوالے سے پاکستان کے دنیا میں سر فہرست ہونے کے چرچے اس وقت مغربی میڈیا کے ساتھ ساتھ پاکستانی میڈیا میں بھی کیے جارہے ہیں۔ یہ رپورٹ...
  17. یوسف ثانی

    صحافی سیاستدان یا سیاستدان صحافی

    (ہفت روزہ تکبیر کراچی میں خاکہ نگاری کے نام پر جب معززین شہر پر خاک اُڑتے دیکھی تو سوچا کیوں نہ صاحبِ تکبیر پر بھی خاک اُڑائی جائے۔ میرے منہ میں خاک، میرا مطلب ہے کہ خاکہ اُڑایا جائے۔ سو اب جگر تھام کے بیٹھو کہ "تمہاری" باری آئی ع ۔ کوئی اٹھارہ سالہ پرانی تحریر) صحافی سیاستدان یا سیاستدان صحافی...
  18. یوسف ثانی

    حدیث کا حوالہ اور متن درکار ہے

    ١۔درست اسلام میرے (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے) زمان و مکان سے قریب تر ملے گا (مفہوم) ٢۔ تم عربوں سے محبت کرو کہ میں (نبی صلی اللہ علیہ وسلم ) بھی عرب ہوں۔ ان عرب سے کوئی اچھی چیز ملے تو لے لو اور کوئی ناگوار بات ملے تو نظر انداز کردو (مفہوم)
  19. یوسف ثانی

    ایرانی اسرائیلی بھائی بھائی ؟

    روزنامہ جنگ ٢٥ مارچ ٢٠١٢ء کی ایک خبر
  20. یوسف ثانی

    معاملات میں حرام کا تعین

    ١۔ عبادات میں دیکھآ جاتا ہے کہ کس چیز کا حکم دیا گیا ہے اور معاملات یعنی دنیاوی معاملات میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ کس چیز سے منع کیا گیا ہے۔ یعنی عبادات میں صرف وہی عبادات و طریقہ جائز ہے، جو قرآن و حدیث میں بیان ہوا ہے۔ اس کے برعکس معاملات میں صرف وہی حرام ہے، جس کا قرآن و حدیث میں ذکر ہے۔ کیا یہ...
Top