• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    پوچھنا منع ہے

    دو سہیلیاں آپس میں گفتگو کر رہی تھیں۔ ایک کہنے لگی : میں نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک میں ۲۵ برس کی نہیں ہو جاتی شادی نہیں کروں گی۔ دوسری بولی میں نے بھی ایک فیصلہ کیا ہے۔ پہلی سہیلی کے پوچھنے پر بولی : میں نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک میری شادی نہیں ہو جاتی میں ۲۵ کی نہیں ہوں گی۔ یہ پھلجڑی جس حد تک...
  2. یوسف ثانی

    شہید صحافت: محمد صلاح الدین

    یہ دسمبر۹۴ء کے پہلے اتوار کی شام تھی۔ میں حسب معمول اپنے اخبار کے لئے لندن سے موصول ہونے والی خبروں کی تدوین و ترجمہ میں مصروف تھا کہ ٹیلی فون کی گھنٹی بجی۔ دوسری طرف ایک روزنامہ کے مدیر تھے جو ممتاز صحافی محمد صلاح الدین سے متعلق ایک خبر کی تصدیق چاہ رہے تھے۔ متعلقہ رپورٹر سے فوری رابطہ کے بعد...
  3. یوسف ثانی

    ذکر اُس پری وش کا (طنز اور مزاح ایک ساتھ)

    ذکر اُس پری وش کا اللہ کی ایک مشہور اور اشرف مخلوق کی دو اقسام ہیں۔ ایک کو انسان کہتے یں اور دوسری کو عورت۔ عورتیں بھی دو قسم کی ہوتی ہیں، ایک وہ جن پر شاعر حضرات غزل کہتے ہیں اور جن کے وجود سے تصویر کائنات میں رنگ بھرا جاتا ہے۔ دوسری قسم بیوی کہلاتی ہے۔ جس طرح کسی بچے کی معصومیت اُس وقت...
  4. یوسف ثانی

    یہ ہے طنز و مزاح ۔ ۔ ۔

    بات مولوی مدن کی سی مولوی اور داڑھی لازم و ملزوم ہیں۔ ہر مولوی داڑھی والا ضرور ہوتا ہے حالانکہ ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا۔ مثلاً سکھ اور شیخ صاحب داڑھی ہونے کے باوجود مولوی نہیں ہوتے کیوں کہ : بڑھائی شیخ نے داڑھی، گرچہ سن کی سی مگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سی مولوی مدن ہوں یا مولوی...
  5. یوسف ثانی

    ٹک روتے روتے

  6. یوسف ثانی

    بارے کچھ اپنا بیاں ہوجائے ۔۔۔

  7. یوسف ثانی

    ادو میں غیر زبانوں کے الفاظ - شمس الرحمن فاروقی

    غیر زبانوں کے الفاظ از : شمس الرحمن فاروقی [بحوالہ : "لغات روزمرہ"، تیسرا اضافہ و تصحیح شدہ ایڈیشن] غیر زبانوں کے جو لفظ کسی زبان میں پوری طرح کھپ جاتے ہیں، انھیں "دخیل" کہا جاتا ہے۔ اصول یہ ہے کہ صرف اور نحو کے اعتبار سے دخیل لفظ اور غیر دخیل لفظ میں کوئی فرق نہیں۔ جب کوئی لفظ ہماری...
  8. یوسف ثانی

    میکہ میں قصر نماز ؟

    ١۔ اگر کسی لڑکی کا میکہ شرعی مسافت کے فاصلے پر ہو اور وہ پندرہ دن سے کم کی نیت سے میکہ میں رہنے آئی ہو تو کیا وہ قصر نماز ادا کرے گی؟
  9. یوسف ثانی

    صحیح بخاری اور صحیح مسلم

    ١۔ کیا صحیح بخاری یا صحیح مسلم میں ایسی احادیث بھی موجود ہیں جو ’’ضعیف یا کم تر درجہ‘‘ کی ہوں اور ان پر’’اعتراضا" ‘‘ یہ کہا جاسکے یہ احادیث تعلیماتِ قرآن سے مطابقت نہیں رکھتیں یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے شایانِ شان نظر نہیں آتیں ؟
  10. یوسف ثانی

    محدث فورم کی کتب

    السلام و علیکم اس فورم میں موجود کتابیں کراچی میں کہاں سے مل سکتی ہیں؟
  11. یوسف ثانی

    کھاتا پیتا بھی رہے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے

    ایک وکیل نے رمضان کے مہینے میں سید عطاءاللہ شاہ بخاری سے ارزاہ مذاق کہا: علماء تعبیر و تاویل میں یدطولیٰ رکھتے ہیں، پھر کوئی ایسا نسخہ تجویز فرمایئے کہ آدمی کھاتا پیتا بھی رہے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے۔ شاہ صاحب کہنے لگے: یہ تو بہت سہل ہے، قلم اور کاغذ نکالو اور لکھو: "ایسا مرد چاہیے جو وکیل...
  12. یوسف ثانی

    شوہر کی اطاعت

    شوہر کی اطاعت ناگوار کیوں ؟ ایک خاتون میاں بیوی کے معاملات پر بہت پرجوش انداز میں فرمانے لگیں:یہ کوئی پرانا زمانہ نہیں کہ عورت ، شوہر کی ہر بات مانے اور ہر بات میں اس کی اطاعت کرے۔ یہ سب پرانے وقتوں میں ہوتا تھا ، آج کی عورت یہ سب نہیں کر سکتی (معاذ اللہ)۔ تھوڑی ہی دیر میں گفتگو کا رخ بدلا...
  13. یوسف ثانی

    بلا عربی متن والے تراجم ِ قرآن کی افادیت

    بلا عربی متن والے تراجم ِ قرآن کی افادیت لوحِ محفوظ میں موجود قرآن مجید کو پہلے لیلۃ القدر میں نازل کیا گیا پھر یہی قرآن مجید حرف بہ حرف رحمۃ اللعالمین ﷺ پر بتدریج نازل کیا گیاہے۔ اِس آخری الہامی کتاب کے بعد چونکہ قیامت تک نہ توکوئی نبی یا رسول آنے والا ہے اور نہ ہی کوئی آسمانی صحیفہ نازل...
  14. یوسف ثانی

    یزید بن معاویہ

    اس تحریر پر اہل علم سے تبصرہ مطلوب ہے۔
  15. یوسف ثانی

    عورتوں کی باجماعت نماز ۔۔۔ ایک جائزہ

    عورتوں کی باجماعت نماز ڈاکٹر عبد الحی ابڑو وحی متلوّ اور غیر متلوّ ، یعنی قرآن و سنت، فقہ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ ان کے بعد اجتہاد کا درجہ ہے جس پر اگر باہمی اتفاق ہوجائے تو اجماع قرار پاتا ہے اور مصادر نقلیہ (قرآن و سنت و اجماع) میں وحی کے بعد اس کی حجیت اور اہمیت مسلّمہ ہے۔ اجتہاد اگر...
  16. یوسف ثانی

    بنگلہ دیش کی جیل سے ۔۔۔ پروفیسر غلام اعظم کا پیغام

    بنگلہ دیش کی جیل سے پیغام پروفیسر غلام اعظم ۱۱جنوری ۲۰۱۲ء کو ’انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل‘ ڈھاکہ نے پروفیسر غلام اعظم کی ضمانت کی درخواست خارج کردی اور انھیں گرفتار کر کے جیل بھجوادیا ۔ ٹریبونل کے سامنے پیش ہونے سے پہلے انھوں نے قوم کے نام اپناایک تحریری پیغام ،اپنے معاونِ خصوصی جناب نظم الحق...
  17. یوسف ثانی

    پیغام قرآن و حدیث ٹرسٹ کا قیام

    پیغام قرآن و حدیث ٹرسٹ کا قیام Please select from ::: Piagham-e-Quran ::: Paigham-e-Hadees سب مل کر اللہ کی رسی (قرآن و حدیث) کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑو۔ (سورة آلِ عمران ۔ ۳۰۱) میرا پیغام لوگوں تک پہنچاؤ، اگرچہ ایک آیت ہی سہی۔(کتاب الانبیاء، بخاری شریف)ہم اردو، سندھی اور...
  18. یوسف ثانی

    شیطان اور چار یا پانچ گدہوں پر مال تجارت ، اس روایت کا حکم؟

    ایک مرتبہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے دیکھا کہ شیطان چار گدھوں پر سامان تجارت لادے ہوئے جارہا ہے۔ آپ نے پوچھا: ’’اے مردود! یہ کیا لے کر جارہا ہے؟‘‘ شیطان نے کہا: ’’ یہ مال تجارت ہے۔ ایک گدھے پر ظلم، دوسرے پر خیانت، تیسرے پر مکرو فریب اور چوتھے پر حسد لادا ہوا ہے۔‘‘ پیغمبر خدا نے پوچھا...
Top