• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محدث میڈیا

    اشراق کی فضیلت

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! چاشت (اشراق) کی نماز پڑھنا اور اس پر ہمیشگی کرنا فضیلت والا عمل ہے۔ اس کا وقت سورج نکلنے کے پندرہ منٹ بعد سے لے کرظہر کے وقت سے تقریبا دس منٹ پہلے تک ہے، اوراس کا افضل ترین وقت تب ہے جب گرمی خوب ہو جائے (یہ وقت زوال سے کچھ دیر پہلے ہوتا ہے)۔...
  2. محدث میڈیا

    یہودی کا ذبح کیا ہوا جانور کھانے کا حکم

    الله تعالی نے یہودی اور عیسائیوں کا ذبح کیا ہوا جانور حلال قرار دیا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: اليوم أحل لكم الطيبات وطعام الذين أوتوا الكتاب حل لكم وطعامكم حل لهم (المائدة: 5) ’’آج تمہارے لیے پاکیزہ چیزیں حلال کر دی گئیں اور ان لوگوں کا کھانا تمہارے لیے حلال ہے جنہیں کتاب دی گئی اور تمہارا...
  3. محدث میڈیا

    نکاح کے ارکان اور شروط

    اسلام نے نکاح میں کچھ ارکان اور شروط متعین کی ہیں جن کو پورا کرنا ضروری ہے ۔ نکاح کے تین ارکان ہیں : 1- خاوند اوربیوی کاہونا کیوں کہ ان کے بغیر نکاح ممکن نہیں ہے، یہ بھی تاکید کرنا ضروری ہے کہ ان دونوں کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہو وہ ایک دوسرے کےمحرم نہ ہوں۔ 2- حصول ایجاب : ایجاب کے الفاظ...
  4. محدث میڈیا

    کتنا مال ہو تو قربانی کرنا ضروری ہے؟

    قربانی صاحبِ حیثیت شخص پر ضروری ہے، یعنی اگر انسان کے پاس اپنے اخراجات اور ذاتی ضروریات سے زائد مال ہو تو اسے قربانی کرنی چاہیے۔ مثلا: اس کا ماہانہ خرچہ 50 ہزار روپے ہے اور اس کے پاس 50 ہزار سے زائد اتنی رقم ہے جس سے وہ قربانی خرید سکتا ہے تو اسے قربانی کرنی چاہیے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ...
  5. محدث میڈیا

    اگر کوئی شخص امام کے ساتھ فاتحہ نہ پڑھ سکے تو کیا وہ سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد آمین کہے گا؟

    ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کی قراءت کرنا رکن ہے۔ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لاَ صَلاَةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الكِتَابِ (صحیح البخاری، الأذان: 756، صحیح مسلم، الصلاة: 394) ’’جس شخص نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی، اس کی نماز ہی نہیں ہوئی۔‘‘ دوسری...
  6. محدث میڈیا

    اگرسحری کھاتے ہوئےاذان ہو جائے تو کیا پانی پی سکتے ہیں؟

    روزے دار كو طلوع فجر سے ليكر غروب آفتاب تك روزہ توڑ دينے والى چیزوں سے اجتناب كرنا لازمی ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ (البقرة:187) ’’اور كھاؤ اور...
  7. محدث میڈیا

    بیوی کے حقوق

    خاوند پر بیوی کے کچھ مالی اور کچھ غیر مالی حقوق ہیں، جن کی تفصیل ذیل میں ہے: بیوی کے اپنے خاوند پرمالی حقوق حق مہر ، نان و نفقہ ، اوررہائش ہیں ۔ غیر مالی حقوق میں بیویوں کے درمیان تقسیم میں عدل انصاف کرنا ، حسن سلوک کرنا اور بیوی کوتکلیف اور اذیت نہ پہنچانا ہے ۔ مالی حقوق: حق مہر...
  8. محدث میڈیا

    جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان کیا پڑھنا چاہیے ؟

    جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان بیٹھنا سنت ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: أنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ خُطْبَتَيْنِ يَقْعُدُ بَيْنَهُمَا (‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجُمُعَةِ: 928) ’’ نبی ﷺ دو خطبے دیتے اور ان کے درمیان بیٹھتے تھے۔‘‘ سیدنا جابر بن...
  9. محدث میڈیا

    خطرناک مہم جوئی كا حكم

    اونچی اونچی چوٹیاں سر کرنا فضول اور بے مقصد کام ہے ۔ انسان اس فضول کام میں اپنی جان خطرے میں ڈالتا ہے۔ بے مقصد کام میں اپنے مال کو ضائع کرتا ہے۔ اسلام خود کو ہلاکت میں ڈالنے اور فضول خرچی سے شدت کے ساتھ منع کرتا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ...
  10. محدث میڈیا

    فوت شدہ اد لاد والدین کوجنت میں لے جائے گی

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! بعض احادیث میں ذکر ہے کہ اگر انسان کے تین بچے جو بالغ نہیں ہوئے فوت ہوجائیں اور وه صبر كا مظاہرہ کرے اور اللہ تعالی سے اجر کی امید رکھے، تو روز قیامت یہ بچے اسے جنت میں لے جائیں گے۔ بعض احادیث میں دو بچوں کے حوالے سے بھی یہی بات مذکور ہے،...
  11. محدث میڈیا

    امتحانات میں نقل کرنا

    امتحانات میں نقل کرنا یا کسی دوسرے کو نقل کرانا شرعاً ناجائز ہے اور حرام ہے، یہ کئی گناہوں کا مجموعہ ہے: - اس میں دھوکا دیناپایا جاتا ہے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنِّي)) (صحيح مسلم، الإيمان: 102) ’’جس نے...
  12. محدث میڈیا

    بدعت لغوی اور شرعی میں فرق

    عربی لغت میں بدعت کا معنی ’’نئی چیز، کسی نمونہ کے بغیر بنی ہوئی چیز ‘‘ ہے۔ (دیکھیں: القاموس الوحید، صفحہ نمبر 153) شرعی لحاظ سے دین میں کسی نئی عبادت کا اضافہ کرلینا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی، بدعت کہلاتا ہے، جیسے:اذان سے پہلے الصلاۃ والسلام پڑھنا بدعت ہے، کیونکہ رسول اللہ صلی...
  13. محدث میڈیا

    موسیقی اور گانے بجانے کی حرمت

    قال شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله : " فإنَّ النَّهي إنما يتوجه إلى الاستماع ، دون السماع , ولهذا لو مرَّ الرجل بقوم يتكلمون بكلام محرَّم : لم يجب عليه سد أذنيه ، لكن ليس له أن يستمع من غير حاجة , ولهذا لم يأمر النبي صلى الله عليه وسلم ابن عمر بسدِّ أذنيه لمَّا سمع زمارة الراعي ؛ لأنه لم يكن...
  14. محدث میڈیا

    کیا اہل حدیث قیاس کو مانتے ہیں؟

    قرآن مجید کی متعدد آیات میں اللہ تعالی نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے کا حکم دیا ہے، لہذا اگر کسی کی بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے مخالف ہو گی تو اسے ٹھکرا دیا جائے گا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے آگے کسی کی بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ارشاد باری...
  15. محدث میڈیا

    کیا عورتیں بغیر محرم کے گروپ کے ساتھ سفر پر جا سکتی ہیں؟

    عورت کا بغیر محرم کے سفر کرنا جائز نہیں ہے، چاہے یہ سفر عبادت یعنی حج یا عمرے کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔ سيدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: لَا تُسَافِرْ الْمَرْأَةُ إِلَّا مَعَ ذِي مَحْرَمٍ وَلَا يَدْخُلُ عَلَيْهَا رَجُلٌ إِلَّا وَمَعَهَا مَحْرَمٌ فَقَالَ رَجُلٌ يَا...
  16. محدث میڈیا

    پہلے اور آخری تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ

    ہر مسلمان پر ضروری ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا طریقہ سیکھے تا کہ وہ نبوی طریقہ کے مطابق نماز ادا کر سکے۔ بعض نمازوں میں ایک تشہد ہوتا ہے، جیسے: فجر کی نماز ، سنتیں اور نوافل وغیرہ۔ بعض نمازوں میں دو تشہد ہوتے ہیں، جیسے: نماز ظہر، عصر، مغرب، عشاء وغیرہ۔ جس نماز میں ایک...
  17. محدث میڈیا

    امتحانات میں نقل کرنا

    امتحانات میں نقل کرنا یا کسی دوسرے کو نقل کرانا شرعاً ناجائز اور حرام ہے، یہ کئی گناہوں کا مجموعہ ہے: - اس میں دھوکا دیناپایا جاتا ہے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنِّي)) (صحيح مسلم، الإيمان: 102) ’’جس نے...
  18. محدث میڈیا

    مسجد میں دوسری جماعت کروانے کا حکم

    اگر مسجد بازار یا لوگوں کی گزرگاہ میں ہو، جس میں لوگ آتے جاتے رہتے ہوں ، اس میں ایک سے زائد بار جماعت کروانا بالاتفاق جائز ہے۔ اگر مسجد کسی محلے میں ہو جس میں مستقل امام بھی ہو، اس میں دوسری جماعت کروانے کی دو جوہات ہو سکتی ہیں: 1- اگر اس مسجد میں تمام لوگ مستقل امام کی اقتداء میں ہی نماز ادا...
  19. محدث میڈیا

    موسیقی اور گانے بجانے کی حرمت

    قرآن و حدیث سے موسیقی ، شیطان کے باجوں اور گانے بجانے کی حرمت واضح طور پر ثابت ہے ۔ ارشاد باری تعالی ہے: وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْتَرِ‌ي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَن سَبِيل اللَّـهِ (لقمان: 6) ’’اور لوگوں میں سے بعض وہ ہے جو غافل کرنے والی بات خریدتا ہے، تاکہ جانے بغیر اللہ کے راستے سے...
  20. محدث میڈیا

    شیطانی وسوسوں سے کیسے بچا جائے

    بلاشبہ شیطان انسان کو ہر لمحہ بہکانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے ، وہ انسان کے دل میں طرح طرح کے وسوسے اور شبہات پیدا کرتا رہتا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: قَالَ فَبِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيمَ ثُمَّ لَآتِيَنَّهُمْ مِنْ بَيْنِ أَيْدِيهِمْ وَمِنْ خَلْفِهِمْ وَعَنْ...
Top