• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو عبدالله

    یہود کے نقش قدم پہ۔۔۔۔

    محترم آپ کو اپنی پوسٹ کے نچلے دائیں کنارے پر اگر "رپورٹ" اور "تدوین" لکھا ہوا نظر آرہا ہے تو ان میں سے "تدوین" کا آپشن استعمال کرتے ہوئے آپ غلطی کی تصحیح کرسکتے ہیں۔ عام طور پر یہ آپشن پوسٹ کرنے کے آدھے گھنٹے بعد تک فعال رہتا ہے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ آپ انتظامیہ کے ارکان سے رابطہ کرکے ان کے ذریعے...
  2. ابو عبدالله

    کاروباری اخلاقیات!!!

    @اسحاق سلفی بھائی جزاک اللہ خیرا @سرفراز فیضی بھائی اسحاق بھائی کی طرح مختصر باترجمہ حدیثیں مل جائیں گی تو انہیں آویزاں کرنے سے ان شاء اللہ زیادہ فائده کی امید ہے. جزاک اللہ خیر
  3. ابو عبدالله

    کاروباری اخلاقیات!!!

    محترم میرا مشورہ ہے آپ "اَوکھے سَوکھے " ایک نیا تھریڈ کھول لیں ورنہ بحث مباحثے میں اس پوسٹ کا مقصد فوت ہو جائے گا. جزاک اللہ
  4. ابو عبدالله

    کاروباری اخلاقیات!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ! فورم پر موجود اہلِ علم سے گذارش ہے کہ "کاروباری اخلاقیات" جیسے ایمانداری، ناپ تول، مناسب منافع یا لین دین کے اصول وغیرہ سے متعلق احادیث کو اس تھریڈ میں نقل کردیں یا اگر اس موضوع پر کوئی کتاب موجود ہو تو اس کا لنک دے دیں۔ جزاکم اللہ خیر @خضر حیات @اسحاق سلفی...
  5. ابو عبدالله

    انٹرویو محترم ابو عبدالله صاحب

    یہ موڈ پر منحصر ہے، جس قسم کا موڈ ہوتا ہے اسی حساب سے پسند یا ناپسند ہوتی ہے۔ جب کوئی شخص خصوصا والدہ مجھ سے خوش ہوتی ہیں۔ دوستوں کی دعوت کرکے اور نئی نئی ڈشز کا تجربہ کرکے بہت خوشی ہوتی ہے، دوسروں کی مدد کرکے بہت سکون ملتا ہے۔ اس کے علاوہ جب مجھے لگتا ہے کہ میری کسی بات یا حرکت سے کوئی...
  6. ابو عبدالله

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    حضرت بچوں کے ذہن میں جو کچھ بھرا جائے گا وہی کچھ نکلے گا..... کیونکہ بچے من کے سچے (ابتسامہ)
  7. ابو عبدالله

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    تکلیف کے لیے معذرت لیکن ذرا آپ کی باتوں میں سے اس جگہ کا لنک دے دیں جہاں میرے سوالوں کا جواب موجود ہے. شکریہ
  8. ابو عبدالله

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    مسلکی تعصب کا ایک اور نمونہ ملاحظہ کریں.
  9. ابو عبدالله

    شرک کی انتہا : یا الله ہمیں شرک وبدعات سے بچا - آمین

    انا للہ وانا الیہ راجعون.
  10. ابو عبدالله

    یہ تلاوت آپ کی زندگی بدل سکتی ہے !!!

    جزاک اللہ خیر
  11. ابو عبدالله

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    محترم آخر وہ کونسا فرق ہے؟ آپ اس فرق کو واضح بھی تو فرمائیں. اور اس بات پر بھی روشنی ڈال دیں کہ "تواتر عملی" کی تعریف میں کون سی نماز آئے گی، کیونکہ فی زمانہ (صرف برصغیر ہی میں) مسلمان کہلانے والوں میں جو مختلف نمازیں رائج ہیں ان میں بھی اچھا خاصا فرق ہے.
  12. ابو عبدالله

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    ایک طرف تو کچھ عجمیوں کی "عجمی سازش" کے تحت "محدثین کرام رحمہم اللہ" ناقابلِ اعتبار ٹھہرے.... دوسری طرف آپ جیسے مجاہیل کی اس بات پر بھی ہم آنکھیں بند کرکے یقین کرلیں اور پھر ڈھنڈورا پیٹیں تحقیق کا...... واہ کیا بات ہے....!!!
  13. ابو عبدالله

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    ایسا طرزِعمل صرف انڈیا کے ساتھ مخصوص نہیں بلکہ جہاں جہاں یہ تقلیدی سوچ پائی جائے گی وہاں وہاں یہ مسلکی تعصب نظر آئے گا
  14. ابو عبدالله

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    جزاک اللہ خیر محترم شیخ خضر حیات! اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے. آمین آپ کا ماتھا چومنے کے لیے دوبارہ مدینۃ النبی آنا پڑے گا. ان شاء اللہ (ابتسامہ)
  15. ابو عبدالله

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    شیخ محترم جزاک اللہ خیر! اوپر ذکر کردہ علماء کرام میں سے شیخ توصیف الرحمان کی وڈیوز میں اکثر دوسرے فرقوں کے مولویوں کی تقاریر کے بھی کلپس (ثبوت کے طور پر) لگائے جاتے ہیں، جس سے حق اور زیاده نکھر کر سامنے آجاتا ہے. ایسی صورت میں آپ کیا تجویز کریں گے؟
  16. ابو عبدالله

    سعودی فرمانروا ملک عبد اللہ بن عبد العزیز وفات پاگئے ۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی اس اسلامی مملکت کو شاد آباد رکھے اور حاسدین کے حسد اور سازشیوں کی شرارتوں سے محفوظ فرمائے ۔ اور ملک عبد اللہ کو دین اسلام کی خدمت کرنے پر بہترین جزا عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
  17. ابو عبدالله

    انٹرویو محترم ابو عبدالله صاحب

    میں اپنے علاقے میں ہی کام کرنے والی ایک پرائیویٹ کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔ 35 سال پہلے موسمِ بہار میں پیدا ہوا تھا اس حساب سے ان سردیوں کے بعد آنے والی بہار چھتیسویں ہوگی ان شاء اللہ زندگی سے یہ سیکھا ہے میرے بھائی کہ یہ بڑی بے وفا ہے (کسی بھی وقت ساتھ چھوڑ سکتی ہے) اور قیمتی بھی (مخصوص وقت ہے...
  18. ابو عبدالله

    دیوبندیوں کے دس سوالات۔

    ایک طالب علم کی حیثیت سے آپ کے وقت کے قیمتی ہونے کا مجھے احساس ہے لیکن "جب لکھنے ہی بیٹھے تھے تو بات کو گھمانے کی بجائے صرف پوچھے گئے سوال کا ہی جواب لکھ دیتے" محترم آپ کے "علم" سے بھرپور جواب کو تو میں نے دیکھ لیا تھا اور آپ کی اور آپ کے عامیوں کی حدود و قیود سے بھی میں واقف ہوں۔ میں آپ سے...
  19. ابو عبدالله

    دیوبندیوں کے دس سوالات۔

    سوالات کے بارے میں بھی کچھ ارشاد فرمائیے "اے کوہ علم"
  20. ابو عبدالله

    تعارف : مفکر اسلام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ بھائی فورم پر خوش آمدید
Top