الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ www.mbilalm.com سے اردو نستعلیق فونٹس ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے pc پر انسٹال کرلیں، اردو لکھنے کے لیے کی بورڈ کا فونیٹک لے آؤٹ بھی آپ کو وہیں سے مل جائے گا. جب جب، جہاں جہاں اردو لکھنی ہو left alt+shift سے زبان تبدیل کرسکتے ہیں.
اگر اور کوئی مشکل پیش آئے تو رابطہ کرلیجیے گا.
خضر بھائی بلیو ٹوتھ کے بجائے ایک اور اصول کے تحت ایسا ہو سکتا ہے بلکہ ہو بھی رہا ہے، نوکیا کے lumia سیریز کے کچھ موبائل اسی طرح ایک پیڈ پر رکھ کر، جو کہ پاور سپلائی کے ساتھ کنکٹ ہوتا ہے، چارج کیے جا سکتے ہیں.
محترم بلال صاحب!
اگر آپ "رومن اردو" کے بجائے "اردو" میں پوسٹ کریں تو کافی فائده مند ہوسکتی ہیں، اگر آپ کو اپنی "مشین / ڈیوائس" پر اردو لکھنے میں کسی دشواری کا سامنا ہے تو بتادیں ہوسکتا ہے یہاں موجود ممبرز آپ کی مدد کرسکیں.
1-آپ کا مکمل نام کیا ہے ، اور آپ کی رہائش کہاں پر ہے؟
میرا نام جاوید ہے، میرا تعلق صوبہ سندھ سے ہے۔
2۔آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟دینی تعلیم کے لیے آپ کی سرگرمیاں کیا ہیں اور تعلیمی میدان میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
دنیاوی حساب سے میری تعلیمی قابلیت ڈپلومہ (D.A.E mechanical) اور...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں انٹرویو پینل کے محترم ممبران کا شکر گذار ہوں جنہوں نے، آج کل میری محدث فورم پر کم کم آمد کے باوجود مجھے یاد رکھا. میری کوشش ہوگی کہ کم سے کم وقت میں تمام سوالات کے جواب دے سکوں ان شاء اللہ.
اپنے موبائیل کو usb کیبل کی مدد سے کمپیوٹر کی usb port سے connect کرلیں.
Settings میں جا کر
Mobile data and network .
میں جائیں.....
وہاں پر tethering and hotspot میں جائیں.
وہاں پر usb tethering کو enable کرلیں.
وعلیکم السلام۔۔۔۔!!!!
الحمد للہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات
اللہ رب العزت آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، اور اس علم کو آپ کے لیے اور امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین
واقعی یہ محدث فورم ہی کا کمال ہے کہ آج کے اس ڈیجیٹل دور میں بہت سے ہیرے اکٹھے کردیے ہیں اور ہمیں ان سے فیضیاب ہونے کا...
@عبدہ بھائی واللہ ہمارا تو دل ابھی تک وہیں اٹکا ہوا ہے، دل کرتا ہے دوبارہ کسی طرح وہاں چلے جائیں۔
اور @خضر حیات بھائی کے ساتھ مدینہ میں اور آپ کے ساتھ مکہ میں گذارا ہوا وقت یقینا" میرے لیے بہت ہی یادگار اور ناقابلِ فراموش ہے، اللہ تعالیٰ جلد ہمارے دوبارہ ملنے کی سبیل پیدا کرے۔ آمین
ماشاء اللہ، بہت ہی عمدہ انٹرویو رہا۔
محترم بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔
دین کی راہ میں آپ کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے اور آپ سے زیادہ سے زیادہ دین کی خدمت کا کام لے۔