الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ۔
شیخ محترم میں نے پچھلے دنوں مندرجہ ذیل مفہوم کی ایک حدیث سنی تھی، اسکی صحت و سند پر کیا حکم ہے؟
اگر یہ صحیح ہے تو اس کی مختصر تشریح بھی بیان فرمادیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
مفہوم حدیث:۔
حشر کے میدان میں جب لوگ جمع ہونگے تو حساب شروع ہونے سے پہلے ہی جہنم سے ایک...
جزاک اللہ شیخ محترم، کسی کام کے شرعی یا بدعی ہونے کے بارے میں تو آپ لوگ ہی بتائیں گے ہمیں، لیکن چونکہ ہمیں بھی اپنے جذبات کا اظہار کرنے کی تھوڑی آزادی حاصل ہے اس لیے کچھ باتیں آپ کے سامنے رکھنے کی جسارت کررہا ہوں۔ ویسے تو @محمد ارسلان اور @محمد زاہد بن فیض بھائی کی شراکتوں کے بعد بات موضوع سے...
@یوسف ثانی صاحب ماشاء اللہ آپ نے بہت ہی بہترین انداز میں قمری تقویم کی technicality کو بیان کردیا ہے۔
لیکن اس ضمن میں میرے ذہن میں ایک الجھن ہے اگر آپ سے سلجھانے میں میری مدد کرسکیں۔ جزاک اللہ خیرا
میرے مشاہدے کے مطابق پاکستان میں یہ "رولا" صرف رمضان المبارک اور شوال کے "چاندوں" کو دیکھنے کے...
وعلیکم السلام
@ارشد حسین صاحب محدث فورم پر خوش آمدید
مہربانی فرما کر اس لنک پر جا کر اپنا تعارف پیش کردیں، باقی آپ کے سوال کے حوالے سے میں فورم پر موجود کچھ اہل علم کو ٹیگ کر دیتا ہوں امید ہے وہ فرصت ملتے ہی اس کا جواب دینے کی کوشش کریں گے۔ جزاک اللہ خیرا
@ابوالحسن علوی بھائی
@انس بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
تقبل اللہ منا و منکم صالح اعمال.
اللہ ہمارے اور آپ کے نیک اعمال قبول فرمائے. آمین
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو
دلی عید مبارک.
عامر یونس بھائی خبر کی ذیلی سرخیوں اور موجود تھوڑے سے متن کے مطابق یہ صرف ایک "جنسی زیادتی" کا واقعہ ہے اور "متعہ" کا کہیں تذکرہ نہیں ہے٬ شاید خبر کے بقیہ حصے میں کوئی ایسی بات ہو. والله اعلم
اشماریہ صاحب٬ اس سے زیادہ عجیب و غریب تو نہیں لگا ہوگا....؟؟؟؟؟
http://forum.mohaddis.com/index.php?threads/%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD-%DA%A9%DB%81%D8%A7-%D8%A7%D8%B3-%D9%86%DB%92-%D8%AE%D9%88%D8%AF-%DA%A9%D9%88--%DB%8C%DB%81-%D8%A8%DA%BE%D9%86%DA%88--%DB%81%DB%8C-%DB%81%DB%92--.24198/
بریلویوں اور دیوبندیوں کا معاملہ "چھاج اور چھلنی والا" ہے٬ لیکن میرا خیال ہے ان کے مولویوں کے ان کاموں پر ان کے عوام كا نقطہ نظر جاننے میں کوئی قباحت نہیں ہے.
نقطہ نظر سے مراد " یعنی کہ٬ چونکہ٬ چنانچہ٬ لہٰذا٬ گویا کہ٬ البتہ٬ دریں اثناٴ٬ حالانکہ" ہے
ماشاء اللہ
اللہ تبارک وتعالیٰ ادارہ محدث کی انتظامیہ اور جملہ کارکنان کو اجر عظیم سے نوازے، اور دین کی خدمت کے دیگر کاموں کے ساتھ ساتھ اس کام کو بھی قبول فرماۓ. آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ۔۔
علی زر بھائی محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید
علی زر صاحب نے اپنا تعارف عیسیٰ ڈیپر صاحب کے تعارف میں ہی لکھ دیا انتظامیہ سے گزارش ہے ان کی پوسٹس کو ایک نئے تھریڈ میں منتقل کردیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
@شاکر @خضر حیات