بھائی پیغام ٹی وی جو نگہت ہاشمی صاحبہ درس دیتی ہیں کیا یہ فرحت ہاشمی صاحبہ کی بہن ہیں؟ان شاء اللہ میں پتہ کرکے آپ کو بتاتا ہوں فون پر
جی برادرم وعزیزم ارسلان بھائی محترمہ نگھت ھاشمی صاحبہ محترمہ استا ذہ صاحبہ حفظھا اللہ تعالی کی بہن ہے لیکن میں ان کو تفصیلی طور پر نھیں جانتا ان کی کچھ کتابیں دیکھی تو تھی سننے میں یہ بھی آیا تھا کہ وہ حنفی ہے واللہ اعلم ؟؟؟ اور میں نے محترمہ استاذہ صاحبہ کی بھت لا یق وفایق صاحبزادے جناب ھشام الھادی حفظہ اللہ تعالی وسلمہ سے پوچھا تھا تو انھوں نے کہا تھا کہ نھیں حنفی نھیں ہے بھر حال اللہ تعالی اس خاندان سے دین کا بڑا کام لے رھا ہے اللہ تعالی استاذہ محترمہ کو مزید خدمت دین کی توفیقبھائی پیغام ٹی وی جو نگہت ہاشمی صاحبہ درس دیتی ہیں کیا یہ فرحت ہاشمی صاحبہ کی بہن ہیں؟
ان شاءاللہجی برادرم وعزیزم ارسلان بھائی محترمہ نگھت ھاشمی صاحبہ محترمہ استا ذہ صاحبہ حفظھا اللہ تعالی کی بہن ہے لیکن میں ان کو تفصیلی طور پر نھیں جانتا ان کی کچھ کتابیں دیکھی تو تھی سننے میں یہ بھی آیا تھا کہ وہ حنفی ہے واللہ اعلم ؟؟؟ اور میں نے محترمہ استاذہ صاحبہ کی بھت لا یق وفایق صاحبزادے جناب ھشام الھادی حفظہ اللہ تعالی وسلمہ سے پوچھا تھا تو انھوں نے کہا تھا کہ نھیں حنفی نھیں ہے بھر حال اللہ تعالی اس خاندان سے دین کا بڑا کام لے رھا ہے اللہ تعالی استاذہ محترمہ کو مزید خدمت دین کی توفیق
عطاء فرماکر اپنی دربار میں قبول فرمایں ---؛؛؛؛؛؛ جناب ارسلان بھائی آپ سے کیا ہوا وعدہ انشاء اللہ جلد پورا کرلونگا
جو بھی دیوبند کا تربیت یافتہ نا ہو تو دیو بندی علماء کرام ان پر کفر کا فتوی لگاتے ہیں یاگمراہ کا اور جو بریلوی مسلک سے وابستہ نہ ہو تو بریلوی علماء کرام اس پر فتوے لگاتے ہیں اور جو اہل حدیث کی مدرسے یا فرقے کا نہ ہو تو پھر یہ لوگ فتوے لگاتے ہیں آخر انسان کہاں جاے ہر کوئی تو مدرسے میں نھیں پڑھ سکتاثناء[/URL نے کہا ہے:26852]ان مولویوں کا تو تاریخ یھی ھے جو بھی دین کا کام کرتاھے تو یہ لوگ فتوے لگاتے ھیں آفس میں بھی ایک دوسرے کو کافر کھتے ھیں ایک دوسرے کو قتل کرتے ھیں اللہ تعالی ان کو ھدایت دے بس
[COLOR=[URL=http://www.kitabosunnat.com/forum/usertag.php?do=list&action=hash&hash=0000ff%5D%5BQUOTE%3D%D8%AB%D9%86%D8%A7%D8%A1]#0000ff]
جو بھی دیوبند کا تربیت یافتہ نا ہو تو دیو بندی علماء کرام ان پر کفر کا فتوی لگاتے ہیں یاگمراہ کا اور جو بریلوی مسلک سے وابستہ نہ ہو تو بریلوی علماء کرام اس پر فتوے لگاتے ہیں اور جو اہل حدیث کی مدرسے یا فرقے کا نہ ہو تو پھر یہ لوگ فتوے لگاتے ہیں آخر انسان کہاں جاے ہر کوئی تو مدرسے میں نھیں پڑھ سکتا
اس لیے تو اللہ تعالی ان فرقوں کو کامیابی نھیں دیتا اللہ تعالی ان سب کو ہدایت دیں اللہ تعالی مزید عزت دیں فرحت ھاشمی کو جو ہر فرقے سے بالا تر ہوکر قرآن وحدیث سکھا تی ہے مسلمانوں کو[/COLOR]
ھاں برادر اللہ تعالی ان فرقہ پرستوں کوہدایت دیں