• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سید طہ عارف

    تعامل مع الحکام

    سلف صالحین کا آئمہ جور کے خلاف عدم خروج اس بات کو مستلزم نہیں کرتا کہ وہ ان کے ساتھ تھے. بلکہ سلف تو سب سے بڑھ کر ان کو ناپسند کرنے والے ان سے دور رہنے والے اور شرعی قواعد کے مطابق امر بالمعروف و نھی عن المنکر کرنے والے تھے.
  2. سید طہ عارف

    اسلامک یونیورسٹی کے طالب العلم کے تحفۃ الاحوذی کے بارے میں تاثرات

    کتاب " تحفۃ الاحوذی " کے بارے میں میرے تاثرات ( A Short Book Review ) تحریر:ثاقب غنی تحفۃ الاحوذی جامع ترمذی کی شرح ہے .یہ کتاب محدث عبد الرحمن بن عبد الرحیم مبارکپوری نے لکھی ہے . یہ کتاب عرب و عجم میں بے حد مقبول ہے . جید علماء عرب کا اس کتاب کے بارے میں یہ کہنا ہے کہ جامع ترمذی کی اس سے...
  3. سید طہ عارف

    سعودی عرب کے علماء کا شیخ عبدالعزیز الطریفی و اصحاب منھجہ سے اختلاف کے اسباب

    میری ناقص رائے میں اصل اختلاف سیاسی ہے علماء کے ایک گروہ کا موقف یہ ہے کہ اگر حکام پر تنقید کی تو جو خیر موجود ہے وہ بھی ہاتھ سے جائے گی جبکہ دوسرے طبقہ کا خیال یہ ہے کہ اگر ابھی امر بالمعروف والنھی عن المنکر نہیں کیا تو سیکولرزم کا سیلاب بہا لے جائے گا (اس گروہ کی خوبی یہ بھی ہے کہ یہ مغربی...
  4. سید طہ عارف

    علمی تسلسل اور دلیل سینڈروم

    علمی تسلسل اور دلیل سینڈروم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام مالکؒ کے پاس ایک شخص آیا، کہنے لگا مجھ سے بحث کریں، فرمایا کیوں؟ کہنے لگا اگر میری 'دلیل'بھلی معلوم ہوئی تو آپ میری مان لیجئے گا، آپ کی بات 'بدلائل' ثابت ہوئی تو میں مان لوں گا! امام نے فرمایا : بھائی ہم نے جہاں سے اپنا دین...
  5. سید طہ عارف

    مجتھد مطلق

    اگر آپ مجتھد مطلق (جو اصول و فروع کا براہ راست کتاب و سنت سے استنباط کرتا ہے) بننا چاہتے ہیں تو علوم عربیہ علوم قرآن علوم حدیث کے ساتھ مذاھب اربعہ کے اصول و فروع میں ان کے معتبر متون اور اس کی معتبر شروحات میں بھی کمال حاصل کریں. مذاھب اربعہ کو محض فقۃ المقارن کی کتب سے سمجھنا درست طریقہ نہیں...
  6. سید طہ عارف

    استاذ سے اختلاف

    استاد سے اختلاف ۔ شاگرد جب دلیل کی بنا پر استاد سے اختلاف کرتا ھے ۔تو اس میں بہت سارے محاسن مخفی ھوتے ھیں ۔جن کو صرف باریک بین لوگ ہی معلوم کرسکتے ھیں۔ چند کا ھم تذکرہ کرتے ھیں ۔ پہلا حسن اس میں یہ ھوتاھے ۔کہ اس سے اندازہ ھوجاتاھے ۔کہ شاگرد لاابالی...
  7. سید طہ عارف

    سنن ترمذی میں حسن صحیح

    سنن ترمذی میں حسن صحیح امام ترمذی کے ہاں حدیث حسن کی تین شرائط ہیں. 1. اس کی سند میں کوئی متھم بالکذب راوی نہ ہو. 2. حدیث شاذ نہ ہو 3. اس سند کے علاوہ دوسری سند سے بھی مروی ہو ان شرائط پر غور کریں تو معلوم ہوگا امام ترمذی کی حسن معروف حسن لغیرہ سے بھی عام ہے. اس کا راوی ثقہ بھی ہوسکتا صدوق...
  8. سید طہ عارف

    ناقدین جدیدیت کو ایک نصیحت

    مغربی یلغار کے سامنے کھڑے افراد میں ایک سوچ محسوس کی. وہ یہ کہ ہمارے یہ بھائی سیکولرزم کے مقابلے میں معاشرے میں موجود ہر قسم کی مذھبیت کو غنیمت جانتے ہیں....بعض افراد تو اس پر رد کو خلاف حکمت سمجھتے ہیں کہ جدیدیت کو فائدہ ہوتا ہے (وہ اس طرح کہ ان کے مطابق لوگوں کا مذھب سے رشتہ ان رسم و رواج کے...
  9. سید طہ عارف

    ساقبل یا خالقی من جدید

    سأقبل يا خالقي من جديد كما انت مني الهي تريد وارجو اذا انت تقبلني جنان الخلود ومنك المزيد اے میرے خالق میں تیرے حضور نئے سرے سے حاضر ہوتا ہوں اے میرے الہ جیسے تو مجھ سے چاہتا ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ تو مجھے ابدی جنتوں بلکہ اس سے بھی زیادہ کے لیے قبول کرے گا عصيتك ربي فأمهلتني...
  10. سید طہ عارف

    بلیغ کون

    بلیغ کون ---------------------------------------- فصاحہ کے لغوی معنی وضاحت کے اور ظہور کے ہیں اس کی تین انواع ہیں فصاحۃ اللفظ فصاحۃ الجملۃ فصاحۃ المتکلم کسی لفظ کے فصیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ وہ چار عیبوں سے پاک ہو. 1. تنافر الحروف (یعنی وہ ایسے حروف پر اس ترتیب سے مشتمل نہ ہو جو لفظ کو...
  11. سید طہ عارف

    شیطان کے عالم کو دھوکے

    جب انسان اصول فقہ اور علم فقہ کا ، یا علم الکلام اور عقیدے کا طالب علم ہوجائے تو اس کا ذہن منطقی ہوجاتا ہے. وہ معاملات کو گہرائی کے ساتھ سمجھنا شروع کردیتا ہے۔ مختلف اقوال میں جو احتمالات ہوتے ہیں اس پر اس کی نظر جانی شروع ہوجاتی ہے. ان احتمالات میں سے صائب کو پہچاننے کی صلاحیت کا آغاز ہو جاتا...
  12. سید طہ عارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ فورم پر پہلے اکاونٹ تھا مگر اس کا پاسورڈ بھول گیا اور وہ ای میل بھی ختم ہوچکا اہل فورم کے لیے دعائیں.
  13. سید طہ عارف

    علم اور منطق

    جب انسان اصول فقہ و فقہ کا یا عقیدہ و علم الکلام کا طالب علم ہو تو اس کا ذہن منطقی ہوجاتا ہے. وہ معاملات کو گہرائی کے ساتھ سمجھنا شروع ہوجاتا ہے مختلف اقوال میں جو احتمالات ہوتے ہیں اس پر اس کی نظر جانی شروع ہوجاتی ہے. ان احتمالات میں سے صائب کو پہچاننے کی صلاحیت پیدا ہونا شروع ہوجاتی اور بقیہ...
  14. سید طہ عارف

    محمد شیخ کا فتنہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابھی کچھ دنوں سے ایک ویڈیو وائرل جارہی ہے مجھے بھی متعدد لوگوں سے موصول ہوی....اور وہ اس ویڈیو کا علمی جائزہ چاہ رہے ہیں....میری علماء کرام سے درخواست ہے اس معاملے کو دیکھیں.... @اشماریہ
  15. سید طہ عارف

    مزار پر ایک تحریر کا معتدل نقد درکار ہے

    [11/10, 12:49 PM] ‪+92 308 4031902‬: زیارتِ قبور باعثِ اجر و ثواب عمل اور تذکیرِ آخرت کا اہم ذریعہ ہے۔ ائمہِ حدیث و تفسیر کا اس امر پر اتفاق ہے کہ تمام مسلمانوں کو خواہ مرد ہو یا عورت زیارتِ قبور کی اجازت ہے جبکہ بعض فقہاء کے نزدیک حسبِ استطاعت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضۂ انور...
  16. سید طہ عارف

    قرآن و حدیث

    قرآن و حدیث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ بغیر حدیث کی تشریح و تتبع کے قرآن ایک موم کی ناک بن جاتا ہے جس کو "قرآن سے محبت کا دعوی کرنے والے اصحاب" جدھر چاہیں اپنے مقاصد کے زیر اثر موڑ سکتے ہیں اور موڑتے رہے ہیں۔ عموما عوام کو یہ پرفریب و دلربا دھوکا دیا جاتا ہے کہ قرآن، حدیث پر حاکم ہے سو جو حدیث...
  17. سید طہ عارف

    آیت( وليضربن بخمرهن علی جيوبهن) کی وضاحت درکار ہے

    سورة النور کی آیت 31 میں وليضربن بخمورهن علی جيوبهن. .. کیا اس کا حکم گھر میں ہے یا باہر کے لیے ہے؟ ؟ کیا یہ حکم محرموں کے سامنے کے لیے ہے؟
  18. سید طہ عارف

    اپنی اوڑھنی سینوں پر ڈال دیں

    سورة النور کی آیت 31 میں وليضربن بخمورهن علی جيوبهن. .. کیا اس کا حکم گھر میں ہے یا باہر کے لیے ہے؟ ؟
  19. سید طہ عارف

    انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ انجینئر محمر علی مرزا نے پچھلے دنوں ایک ویڈیو نکالی ہے جس میں وہ امام ابن تیمیہ پر الصارم المسلول کے حوالے سے کچھ اعتراضات کرتے ہیں۔۔۔میری فورم کے علماء سے درخواست ہے کہ وہ ان اعتراضات کا علمی جائزہ لیں...
  20. سید طہ عارف

    علماء سے رہنمائی کی درخواست ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. کسی نے سوال کیا ہے: علماء کرام سے ایک سوال ہے . جیسا کہ لڈو پانسے کے استعمال کی وجہ سے حرام ہے تو کیا stats کا مضمون پڑهنا بهی حرام ہے ؟ کیوں کہ اسمے بهی پانسے اور تاش کا استعمال ہوتا ہے. Probability اور liability ڈهونڈنے کے لئے... رہنمائی فرما دیں. شیخ محترم @عبدہ
Top