السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کے فضل و کرم کے ساتھ ہم نے قرآنی عربی گرامر کا اسم والا چیپٹر ختم ہوگیا ہے. اب میں چاہتا ہوں کہ ہم اس کی دھرائی شروع کریں تھوڑی تفصیل کے ساتھ. اب تک میں شیخ محمد خان منھاس کی قرآنی عربی گرامر کو فالو کررہا تھا. اب اس تفصیلی دھرائی کے لیے ان شاء اللہ شیخ...