[28/11 12:33 am] Shahwar Bhai: ہاں تو بس واضح ہو گیا نا
کہ شرک اور بدعت سے بیزاری اور قران و سنت سے محبت اصل چیز ہے. باقی رہی بات نام رکھ لینے کی, تو جیسے اللہ نے حواریوں کو حواری نام دیا, انصار کو انصار کہا, مہاجر کو مہاجر
صحابی صحابی ہوے منافق منافق ہوئے
اسی طرح ہم امت محمد ہیں, مسلمان...