الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یعنی وراثت کے احکامات سے وصیت کی فرضیت منسوخ ہوگئی
وصیت قریبی رستہ داروں کے حق میں جن کا ذکر آیات میں ہے منسوخ ہوگئی
اور وصیت ایک تہائی تک محدود ہوگئی
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
سورہ البقرہ میں اللہ تعالی نے ہر مسلمان کو حکم دیا ہے کہ وہ موت سے پہلے وصیت کرے اپنے والدین کے حق میں اور قریبی رشتہ داروں کے حق میں.اگر وہ یہ وصیت نہی کرے گے تو گناہ گار ہوگا
پھر سورہ النساء میں اللہ تعالی نے والدین اور دوسرے قریبی رشتہ داروں جن کی تفصیل آیات میں موجود ہے کے حق میں وصیت کو...
میرے کزن کا سوال ہے
میں اور میرا دوست افطار کرنے اپنے تیسرے دوست کے گھر گئے. افطاری سے کوئی ایک منٹ پہلے میزبان کو لگا کہ افطاری کا سائرن بج گیا ہے اور اس نے ہم سے کہا کہ سائرن بج گیا. افطاری تقریباً ایک منٹ بعد ہمیں افطار کے سائرن کی آواز آئی. یعنی ہم نے ایک منٹ پہلے افطاری کرلی.اب ہمارے روزے...
اصل میں یہ سوال میں ایک رشتہ دار نے کیا تھا. اس سے بات کرکے ان کے جو نظریات مجھے سمجھ آئے وہ مندرجہ ذیل ہیں
1.ان کے نزدیک نسخ پر یقین پر رکھنے کا مطلب یہ ہے ہم اللہ کے علم کو ناقص سمجھتے ہیں. جہاں تک تعلق ہے نسخ کی آیات کا تو وہ اس کو پچھلی شریعتوں کے بارے میں سمجھتے ہیں.
2. ان کا کہنا ہے کہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے ماموں کو کسی نے غلام احمد پرویز کی ایک ویڈیو بھیجی جس میں وہ واقعہ معراج کے حوالے سے مختلف شبھات پھیلارہا ہے.اس ویڈیو کا جواب چاہیئے.
شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ
Sent from my SM-G360H using Tapatalk