الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی میں نے وہ دیکهے ہیں لیکن میں چاہ رہا تها شیخ محترم @اسحاق سلفی اس معاملے میں تمام اقوال بیان کرلیں ان کے دلائل کے ساته اور جس کو وہ ترجیح دیتے ہیں اس کے دلائل بهی نقل فرمالیں ایک مضمون کی صورت میں
Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
میری بہن نے سوال کیا ہے:
Yeh mere pas aik kitaab hai. Ismay likha hai k Aurton ka Qabar pr jana jaiz hai. Magr kasrat se jana gunaah. Jabky mein toh bachpan se hi yahi sunti ayi hon k aurton ko wabr pr janay ki ijazat nahi. Aur na hi qabaristan pr janay ki.
Ahdees ka hawala bhi hai. Magr...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..
کتنے دن سفر پر نماز قصر ہے؟؟،جو صحیح احادیث اور سنت رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ثابت ہو؟؟
جزاکم اللہ خیر..
Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
السلام علیکم ورحمتہ اللی وبرکاتہ
کیا اسطرح کی کوئی روایت ہے جس میں روزانہ کعبہ پر 120 رحمتیں نازل ہونے کا بیان ہو.اگر ہاں تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے...
Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خانہ کعبہ کے پرنالے کو رحمت کا پرنالہ کہنے کی کیا دلیل ہے.اس بارے میں کوئی روایات ہیں.اگر ہاں تو براہ کرم حوالے اور اسنادی حیثیت کے بیان کے ساته نقل فرمالیں.
Sent from my SM-N9005 using Tapatalk