الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ ان سب دلائل کا تفصیلی جواب دیں یہ سوال مجھ سے ایک بہن نے کیا ہے جو پاکستان کی ہیں اور نئ اہل حدیث ہوئ ہیں یہ سوال انہیں کا ہے مجھے جواب دیں جزاک اللہ خیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فتاوی امام ربانی بر مرزا قادیانی اس کتاب کے مؤلف مولوی عبد الحق خان بشیر بن سرفراز خان صفدر ہیں
اہل علم سے گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس یہ رسالہ ہو تو مجھے بتائیں مجھے اس رسالہ کے کچھ صفحات کی سخت ضرورت ہے
اللہ آ پ سب کو جزائے خیر دے آ مین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ مجھے اس کا تفصیل بخش جواب دیں یہ سوال پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ فیس بک پر یہ تصویر میری نظر سے گزری
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ مجھے اسکا جواب دیں کیوں کہ میں نے محدثین نے ایسے اقوال بھی دیکھیں ہیں جو فضائل میں ضعیف احادیث کو نہ ماننے کے قائل ہیں اور ایسے بھی اقوال دیکھیں ہیں جو اس کے قائل ہیں جو قائل ہیں میں ان کے اقوال پیش کر رہا ہوں برائے مہربانی اسکا جواب دیں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے درخواست ہے کی مجھے اسکا جواب دیں یہ ایک حنفی کی پوسٹ سے کاپی کیا گیا ہے
امام ابن عبدالبررحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں
وقد روی عن جابر بن عبداللہ باسناد لا یصح ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال الدینار اربعۃ وعشرون قیراطاً و ھذا الحدیث وان لم یصح...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بعض مقلدین آ ج کل یہ کہتے پھرتے ہیں کہ ابی العز حنفی رحہ گمراہ تھے ان کے لئے لمحہ فکریہ علمائے دیوبند کا فتوی دیکھیں
" Aug 12,2015 Answer: 60588
Fatwa ID: 935-930/H=10/1436-U
امور دینیہ بالخصوص کسی اہم اور اونچی شخصیت کو گمراہ قرار دینے میں عام لوگوں کا...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ میری اصلاح کریں کہ اگر میں حالت نماز میں ہوں اور کسی عزر کی وجہ سے میں نے اپنی ذکر کو چھو لیا تو کیا وضو باقی رہے گا اور نماز ہو جائے گی برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں اور اس بارے میں اسلاف کی کیا رائے ہے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کی اگر وہ عربی جانتے ہوں تو برائے مہربانی اسکا ترجمہ کر دیں میں کافی دنوں سے پریشان ہوں اسکو لیکر دو تین بھائیوں کو عربی آ تی ہے لیکن پھر بھی وہ اسکا ترجمہ نہ کر سکے اسی وجہ سے میں آ پ حضرات سے ترجمہ کرنے کی اپیل کر رہا ہوں میری مدد کریں اللہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ کہ وہ تفصیل بخش جواب دیں
امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا
مجھے جب بھی کوئی مشکل پیش آئی تو میں امام موسی رضا کی قبر پر گیا اور وھاں جا کر اپنی حاجت کے لیے اللہ سے دعا کی اور وہ پوری ہوئی
(کتاب الثقات لابن حبان ترجمة موسى الرضا)
-...
السلام علیکم میری اصلاح کریں اور بتائیں کہ کیا ہر روز قرآن ختم کرنا صحیح ہے؟ ؟
جزاک اللہ خیر
ایک بات اور جواب اگر دیں تو حوالہ اور صفہ نمبر بھی لکھ دیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بعض احناف سے یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ ابی العز حنفی رحہ عقیدے میں گمراہ تھے
برائے مہربانی اسکی وضاحت کر دیں جزاک اللہ خیر
السلام علیکم
اس روایت پر ایک اعتراض ہے برائے مہربانی میرا اشکال دور کریں
امام شافعی رحہ نے فرمایا
أَخْبَرَنَا الشَّيْخُ الزَّكِيُّ أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ سَلَامَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْحَرَّانِيُّ، قَالَ: أَنْبَأَ أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَبْهَانَ الْغَنَوِيُّ...