الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس پر حدیث پیش خدمت ہے حضور نے فرمایا انبیا اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں۔صحیح مسلم میں ہے کہ حضور نے معراج کی رات موسی علیہ السلام کو قبر میں نماز پڑھتے دیکھا۔
حضرت لاجواب ہوکر ایسے ہی باتیں کرنی ہیں۔فی الحال نہ میں نے پینترا بدلا ہے نہ ضرورت۔جہاں تک افہام و تفہیم کی بات تو جس طرح آپ کےلوگ کذاب یہودیاس طرح کے الفاظ بولتے ہیں اس بارے میں کیا عرض ہے؟ہاں کوئی آئے جائیں آُ سے بھی گفتگو کر لیتے ہیں میں نے پہلے بھیکہا تھا یہاں میں مناظرانہ کرنے نہیں بلکہ...
دنیا میں اور بھی دیکھے ہیں ہم نے ہٹ دھرم
مگر سب پر سبقت لے گئی بے حیا ئی آپ کی
جناب پہلی بات تو میں نے کہا تھا کہ صحابی سے دیکھاو جو تم نے مجھ سے مانگا تھا میں نے دیکھایا۔اگلی بات قرآن کی آیت پیش کی۔جس کی تشریح میں تمنے خود اس مفہوم کو تسلیم کیا کہ نبی اکرم نے نماز کے ذریعے سے مدد مانگی۔جبکہ...
میں نے پہلے بھی کہیں لکھا تھا کہ جب اعمال کا وسیلہ جائز ہے تو اللہ ان کے بارے میں فرماتا ہے کہ اللہ تمہارا اور تمہارے عملوں کا خالق ہے۔تو ثابت ہوا کہ اعمال بھی مخلوق ہیں۔اور مخلوق میں سب سے افضل حضور کی ذات ۔تو جب ادنی مخلوق کا وسیلہ جائز ہے تو اعلی کا کیوں نہیں؟
یہ لکھ کر خود ہی اپنی تقریر کا جواب دے دیا جب حضور نماز کے ذریعے سے مدد مناگتے تھے نماز مدد نہیں کرتی بلکہ اس کے ذریعے سے مدد مانگی جاتی ہے یہی بات تو میں نے کی ہے میری جان ۔اور اللہ نے اس ذریعہ کو استعانت سے تعبیر کیا ہے
کبھی اقرار کرتے ہو کبھی انکار کرتے ہو...
بھائی مجھے سے خیر القرون کی دلیلیں مانگنے والے 13 صدی میں آگئے ؟کہاں گیا صحابی کا قول ۔شاہ صاحب نے بھی مستقل مانگنے کو شرک کہا ہے۔اس کی وضاحت شاہ عبد العزیز نے اپنے فتاوی میں بھی کی ہے۔استعانت بمعنی توسل کو شرک ثابت کرو۔
اور ہاں اس کو علامہ آلوسی نے بدعت کہا ہے شرک نہیں۔جب تمہاری دلیل دعوی کے...
اب الوہابیہ قوم لایعقلون میں کہتا ہوں اس حدیث میں یہ کہا ہے کہ وفات شدہ کا وسیلہ نا جائز ہے؟اور کہتے ہو مشرکین وسیلہ بناتے تھے اب میں کیا کہو آپ لوگوں کو اتنی بڑی خیانت اللہ کا قرآن تو کہتا ہے کہ وہ پوجتے تھے مانعبدھم یہ ان کا شرک تھا وسیلہ لینا نہیں؟اور اگر یہ مشرکین کا فعل ہے تو صحابہ نے بعد...
آپ کی جہالت کہ بھی کیا کہنے۔حضرت سجدہ تعظیمی حرام ہے اور سجدہ عبادت کفر جبکہ تم نے اس کو مطلقا نقل کیا ہے۔حضرت خود آپ کے گھر والوں کو بھی اقرارہے کہ آدم کو سجدہ تعظیم ہوا تھا کیا شرک پرانی امتوں میں جائز۔(سعودی تفسیر از صلاح الدین یوسف ص 18)
اور وسیلہ کے اس معنی پر آپ کے گھر کے حوالے پیش کئے تو...