الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پہلے جو پانچ سوال کئے تھے لگتا ہے ان کی عمارت گرگئی۔اور اگلی بات صحابی رسول نے قبرانور پر جا کر استغاثہ کیا یہ بھی وسیلہ ہے۔حضرت بلال بن حارث مزنی والا وقعہ۔اس کی سند میں دواعتراضات ہیں۔ایک اعمش کے حوالے سے کہ وہ مدلس ہیں تو اس کا جواب یہ کہ اگر ان کا اتصال ثابت ہو ابو صالح سے تو اس کو اتصال پر...
پہلی بات تو آپ نے کہاکہ یہودی وسیلہ لیتے تھے اور یہ کام یہ یہودیوں کا ہے تو میں نے الزامی جواب دیتے ہوئے کہاتھا کہ نذیر حسین نے بھی وسیلہلیا ہے اس کوبھی یہودی کہو جو آپ نے ابھی تک نہیں کہا اور انشا اللہ قیامت کی صبح تک نہیں کہیں گئے۔یہی ہمارے حق پر ہونے کی واضح دلیل ہے۔اگلی بات عرض نورانوار اور...
اس حدیث کے کونسے الفاظ اس چیز پر دلالت کرتے ہیں کہ بعد از وفات وسیلہ شرک ہے؟دوسری بات اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ صالحین کا توسل بھی جائز ہے۔اور میں نے جو باقی صحابہ کا عمل پیش کیا ہے اس کا جواب کس نے دینا ہے؟اور مان جاو بھائی وسیلہ حق ہے حق ہے حق ہے۔
یہ بھی توسل ہے۔اور اگلی بات میری پوسٹ کردہ دلائل کا کوئی جواب نہیں بس ادھر ادھر کیباتیں ہی کیں ہیں۔دوسری بات جو مدد قاضی شوکانی سے نواب صدیق حسن نے مانگی ہے وہ یہودیوں کے باپ ہیں دادا ذارا یہ بھی بتائیں۔
اوپر والئ سکین میں نذیر حسین نے جاہ کا توسل دیا ۔اب آگے ایک اور حوالہ پیش خدمت ہے جس میں وہ رسول اللہ کی حرمت کا وسیلہ دیتے ہیں۔اور ہاں اب حق پرستی کا ثبوت دیں اور ابن قدامہ بھائی ان کو یہودی کہیں۔اور یہودیوں کا باپکون ہے۔اسپر بھی صبر کریں وہ بھی بتاتے ہیں۔
آنکھوں کا علاج کروائیں نہیں تو اب میں دوبارہ پیسٹ کر رہا ہوں اس کا حاشیہ ہی ملاحظہ کرلیں۔اس میں محشی نے اس بات کا اقرار کیا ہے نذیر حسین نے وسیلہ لیا ہے۔
؎
اس سے یہ کب ثابت ہوتا ہے کہ حضور کا وسیلہ ناجائز ہے؟اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے غیر انبیا کا توسل بھی جائز ہے۔اور جہاں تک حضرت وفات مصطفی کے بعد تو اللہ فرماتا ہے
کنتم امواتا فاحیاکم ثم یمیتکم
یہاں پر رب العزت نے دنیاوی زندگی سے پہلے والی حالت پر موت کا اطلاق کیا ہے ۔تو ثابت ہوا کہ وفات شدہ...