الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
1۔ برکاتِ اولیاء کے سبب فتح و نصرت اور رزق کی فراہمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کثیر ارشاداتِ عالیہ میں اولیاء اور صلحاء کے وجود کو اپنی امت کے لئے بابرکت فرمایا ہے۔ یہاں چند احادیثِ مبارکہ درج کی جاتی ہیں جن سے یہ عیاں ہوگا کہ اولیاء اللہ کی ذوات امت کے لئے مختلف مواقع پر...
بخاری میں ایک حدیث ہے کہ ایک اعرابی نے نبی اکرم سے چادر مانگی تا کہ کفن بنائے شاید ۔اس پر محدثین نے صالحین سے تبرک کا جواز ثابت کیا ہے۔شرح ابن بطلال۔علامہ عینی ۔ابن حجر عسقلانی۔امام نووی ۔وغیرہا۔
حضرت قرآن و حدیث کا وہی مطلب معتبر ہے جو سلف صالحین نے کیاہے۔اپنی طرف سے ترکیبیں بنا کر نئے معنی کرنا اور مسلمہ چیز کا انکار کرنا آپ کو مبارک۔موضوع سے ہٹ کر نحوی ترکیب کی طرف آنا دفع الوقتی ہے۔جو بات میں نے کی ہے اس پر محدثین کے حوالہ جات پیش کرسکتا ہوں۔آپ یہ ثابت کریں کہ یہاں حضور کے ذکر کا...
عرض ہے کہ جاء فعل ہے اور اس کا فا عل حضور انور ہیں۔اور اس کا تعلق یہودیوں کے فعل یستفتحون سے ہیں۔دوسری بات میں نے کہا تھا کہ
یعنی مفسرین کے حوالہ جات کا کہ اس جاء کا فاعل اور ما عرفو کا مفعول حضور کی ذات بابرکات ہے۔
میں نے ایک بات عرض کی تھی
جہاں تک یہ بات کہ یہ بلا سند ہے تو عرض ہے کہ کیا...
بہت سی آیات اس پر شاہدہیں پہلے ایک پر مکمل بحث ہو جائے پھر دوسری آیت پیش کی جائے گی۔انشا اللہ۔
اسی طرح احادیث مبارکہ بھی۔
اور آخر میں صرف اتمام حجت کے واسطے آپ کے گھر کے حوالے بھی اگر آپ اجازت دیں۔
1۔پہلی بات کے پہلے جز کا فی الحال جواب یہ ہے کہ یستفتحون کا تعلق دوسرے جاء سے ہے۔اور یہاں حضور مراد ہیں کہ پہلے وہ مشرکین سے حضور کا تزکرہ کرتے تھے اور بعد میں پہنچاننے سے انکار کردیا اس پر آپ چاہیے تو میں حوالوں کا ڈھیر لگا سکتا ہوں۔
2۔دوسری شق کا جواب یہ آپ اس کی صحت کو غلط ثابت کر دیں اور اس...
پہلی بات تو یہ میری کس پوسٹ میں ہے کہ صحابی کا لفظ دیکھائیں۔صحابی کا قول دیکھاو اس نے اس کو شرک کہا ہو۔
استعینو مدد حاصل کرو اور آپ خوداس کو ذریعہ مان چکے ہو لہذا اپنی عقل پرماتم کی ضرورت آپکو ہے۔
میں پہلے بھی کہہ چکا کہ انہوں نے مستقل سمجھ کر مانگنے کو شرک کہا ہے۔اور توسل اور ندا خود شاہ...
جان من کون فرار ہوا ہے یہ تو تھریڈ گواہ ہے باقی تمہاری کس بات کا میں نے اس تھریڈ میں جواب نہیں دیا اشارہ کرو اور جواب لو۔اور میری کس بات کا آپ نے مکمل جواب دیا ہے یہ بھی بتاو۔
اور اس تھریڈ میں خضر حیات صاحب نے گفتگو کرنے کو کہا ہم نے ان کی اس آفر کو قبول کیا مگراب تک ان کی طرف سے جواب نہیں...
محتر مہ دونوں کا وسیلہ لیا جاتا ہے۔جب حضرت ابو ہریر کو حافظے کا مسلہ تھا تو دوا کی بجائے حضور کے پاس کیوں آئے؟جب حضرت علی کو آنکھوں میں درد تھی تب دوا کی بجائے لعاب کیوں لگایا گیا؟اس قسم کی کئی مثالیں عرضکی جا سکتی ہیں ۔بات کر نے کامقصد یہ ہے کہ دوائی سبب ظاہری اور شفا اللہ نے دینی ہے۔اسی طرح...
بھائی شرک کرنے والا مشرک ہوتا ہے چاہے جس مسلک سے تعلق رکھے ۔یہ کونسی توحید ہےجو مخالف پر لا گو ہوتی ہے مگر اپنوں پر نہیں۔تف ہے ایسی توحید پر۔اگر میرا یہ فقرہ سخت لگے تو لگاو فتوی اپنے اکابریں پر ۔نہیں تو میں یہ سمجھ جاو گا کہ آپ لوگ ان پر ایمان لا چکے ہیں۔
جب آپ کے کچھ علما نے تعویذ کو جائز قرار دیا تو ایک اہلحدیث حضرت نے لکھا کہ یہ لغزش نہیں تو اور کیا ہے کہموحد ہوتے ہوئے شرک کو شرک نہ سمجھا جائے۔(تعویذ اور دم صفحہ 37)
آگے لکھتے ہیں کہ بندہ انہیں مشرک کہہ کر اپنی عاقبت خراب نہیں کرتا۔واہ صدقے تمہارے یہ کام کوئی بریلوی کرے تو پکا مشرک مگر گھر سے...
بی بی دوا کو بطور سبب اختیار کیا جاتا ہے کہ نہیں؟کیا آپ کا یہ عقیدہ ہے کہ دوائی شفا دیتی ہے یا یہ عقیدہ ہے کہ شفا دینے والی ذات اللہ کی یہ دوا سبب ہے۔اور جہاں تک وسیلہ اختیار کرنے کی بات تو جس طرح نیک اعمال کا وسیلہ اختیار کیا جاتا ہے ایسے ہی ذوات صالحین کا وسیلہ۔کیوں دونوں مخلوق ہیں۔
جس قمیص کی برکت سے حضرت یعقوب کی بینائی واپس آئی تھی کیا وہ مشکل کشائی نہیں تھی؟بے شک حقیقی مشکل کشا اللہ ہی ہے اور وہی مشکلیں حل فرماتا ہے ہاں اگر اولیا کا وسیلہ بھی دے دیا جائے تو کوئی مذائقہ نہیں۔اور اس قمیص کی طرٍف نسبت مجازی ہے وہ صرف سبب تھی شفا اللہ نے دی ایسے ہی اولیا کو وسیلہ بنایا جاتا...