الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محتر مہ @میرب فاطمہ @یہ سوال تو آپ کو مفسرین خصوصا امام فخر الدین رازی سے پوچھنا چاہیے انہوں نے اس بات کی تصریح کی ہے اگرانسان کو خواب میں رسول اللہ کے ساتھ کوئی نقص نظر آتا ہے تو یہ اس کے اپنے ایمان کا نقص ہے۔یہ بات دیوبندیوں کے خوابوں کے مقابلے میں پیش کی اجتی ہے کہ کبھی تو وہ حضور کو پل صراط...
جناب یہاں زندہ یا مردہ کی بات نہیں ہورہی بلکہ یہاں بات یہ ہورہی کہ وہ بھی مخلوق ہیں اور تم بھی مخلوق ۔باقی نعوزباللہ کون کہتا ہے کہ صالحین کی عبادت کی جائے دیکھیں جب عبادت کی نفی آئے تب تو اس میں انبیا و اولیا بھی شامل ہیں کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت جائز نہیں مگر دوسری طرف انکو ان آیات کا مصداق...
پھر تو سیلاب زدگان کی مدد کے لئے چندہ بھی نہ مانگا جائے وہ کیوں مانگتے ہو۔اورپھر یہاں جو بات ہے اس کا مطلب یہی ہے کہ ًکسی قسم کی مدد میں ہمیشہ اللہ پر نگا ہ ہونی چاہیے کہ جو کچھ ہوتا ہے اس کے اذن سے ہوتا ہے
جناب اتنی درشت گفتگو سے حقائق چھپتے نہیں اوریہ کونسی تفسیر ہے کتاب کا نام لکھیں اور پہلے جو باتیں میں نے کی ہیں ان کا جواب دیں۔اور میرے خیال سے آپ جیسے لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ہم ایسی باتیں مت بتائیں تاکہ آپ بتوں والی آیات انبیا اولیا پر فٹ کر کے مسلمانوں کا خون و مال حلال قرار دیں دے؟؟اور یہ جو آپ...
کچھ لوگ سورت اعراف کی آیت نمبر ١۹۴ کو دلیل بناتے ہیں کہ من دون اللہ سے فقط بت ہی نہیں بلکہ صالحین بھی مراد ہیں کیوں کہ اللہ تعالی فرماتا ہے إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ فَادْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (194) اس آیت کا ترجمہ ہے...
حضرت یہ دونوں مسئلے جدا ہیں دیکھیں اصل صرف نکاح ہے اس خرافات آگئیں ہیں اور اس کی اصل یہ ہے کہ مزار اولیا کا اس لئے بنایا جاتا ہے تا کہ عوام الناس اس جگہ کی برکات سے مستفید ہو اور اگر کوئی غیر شرعی کام کرتا ہے تو اس کو روکنا چاہیے۔شامی میں ہےکہ زیارت القبور کو اس وجہ سے ترک نہیں کرنا چاہے کہ وہاں...
حضرت حوالہ کے طور حدیث نہیں بلکہ جناب امرتسری صاحب کا قول پیش کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہمارا مذہب کہ رفع الیدین ایک امر مستحب ہے۔اور خالی نماز نہیں ہوتی بلکہ اس میں خلل بھی نہیں آتا۔
حضرت ان کو پیسٹ کرنے کا کیا مطلب ؟ثنا اللہ صاحب نے تو اس یہاں اس بات کا ثبوت دیا ہے کہ رفع الیدین منسوخ نہیں اور ساتھ یہ اقرار بھی کیا کہ اس کے بغیر نماز ہو جاتی ہے۔جب ہوجاتی ہے تو اختلاف ختم۔