• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    ملفوظات رضا خاں بریلوی

    جناب آپ غیر مقلد ہی رہے اور کون الو کو پھٹا آپ کو کہہ رہا کہ شاہ ولی اللہ کا دفاع کرو بات اتنی ہے کہ جیسے احمدرضا کو ایک بات کی وجہ سے کافر کہا ہے ایسے شاہ صاحب کو بھی کہہ دو۔بات ختم۔باقی باتیں بعد میں۔
  2. ق

    ملفوظات رضا خاں بریلوی

    تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں ہے حضرت اس قسم کی باتوں سے اپنے حواریوں کو تو خوش کیا جا سکتا ہت مگر اہل حق کی گرفت سے بچا جا سکتا نہیں ۔بات صرف اتنی ہے کہ جس طرح آپ نے اعلی حضرت پر فتوی لگایا ہے اسی شاہ صاحب پر اور ان تمام وہابی مولویں پر لگائیں جنہوں نے شاہ...
  3. ق

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    اللہ تعالی یاسے علما کا سائہ قائم رکھے مسلکی اختلاف کے باوجود میں حافظ کی تائید کرتے ہوں۔ہاں ایک بات عرض ہے کہ یزید کے کفر میں تو ختلاف ہو سکتا ہے ممگر اس کے فسق میں نہیں۔او خدارا اپنے حالوں پر رحم کرو اور باز آجاو یزید کی موافقت سے ۔اور سب سے بڑی بات کہ یزید کے مسئلہ کا تعلق ایمان و کفر سے تو...
  4. ق

    بہشتی دروازے پر اعتراض کا جواب : الیاس قادری کا نبی صلی پر جھوٹ باندھنا !

    بے شک وہابی قوم جہالت کا پلندہ ہے واللہ کہے تجھ کر مردہ جو وہ مردہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے عامر صاحب آپ ہمارے عقائد پر اعتراضات بہت کرتے ہیں کبھی اپنے گندے عقیدوں کی صفائی میں بھی کچھ ارشاد فرمایا کرے۔ باقی آپ کے معصوم سے سوال کا جواب یہ کہ...
  5. ق

    مندر 《اور》 مزار !

    1۔ہندو غیر اللہ کی عبادت کے لئے مندر جاتا ہے۔ جب کہ مسلمان اولیا کو ایصال ثواب کرنے کے لئے مزار جاتا ہے۔ 2۔ہندو کا پرساد تقرب الی غیر کے لئے ہے جب کہ مسلمان کی نیاز ولی کو ایصال ثواب کے لئے ہے۔ اور دیکھو وہ بھی تو گنگا کے پانی کو پاک سمجھتے ہیں اور تم آب زمزم کو۔وہ بھی پتھروں کو چومتے ہیں تم بھی...
  6. ق

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    حضرت اس پر عرض ہے کہ ہم خود اس بات کے قائل نہیں۔مخلوق کی ہر مدد سبب کی محتاج ہے چاہے وہ اسباب عادیہ ہوں یا غیر عادیہ۔اور جو اذن رب اپنے بندوں کو دیتا ہے وہ بھی تو ایک سبب ہے نہ لہذا اگر اس آیت سے آپ کا یہ استدلال ہے کہ مدد کرنے کے لئے اسبباب کی ضرورت ہے اور اسباب سے بے نیاز صرف ایک اللہ کی ذات...
  7. ق

    مندر 《اور》 مزار !

    حضرت علامہ انس کی کتاب مزار اور مندر میں فرق میں آپکی اس فضول بک کا جواب ہے۔وہاں ملاحظہ کریں۔اور ہندو کے سب افعال بطور عبادت ہیں۔وہ معبود سمجھتے ہیں ہم نہیں۔باقی تفصیلا گفتگو مختلف تھریڈز میں ہو رہی ہے
  8. ق

    کوئی جا کر بتلائی توحید کے ٹھیکہ داروں کو ہم جھوٹ تمہارا جان چکے مت پھول کہو اب خاروں کو۔

    کوئی جا کر بتلائی توحید کے ٹھیکہ داروں کو ہم جھوٹ تمہارا جان چکے مت پھول کہو اب خاروں کو۔
  9. ق

    بہشتی دروازے پر اعتراض کا جواب : الیاس قادری کا نبی صلی پر جھوٹ باندھنا !

    حضرت فی الحال سیچوئیشن کچھ ایسی ہے کہ میں آپ سے اس موضوع پر بھث نہیں کر سکتا ہاں اللہ نے چاہا تو پھر کبھی آپ سے اس موضوع پر بھی بات ہو جائے گی۔اور جواب باقی تھریڈز کی طرح اس میں بھی نہیں آنا۔
  10. ق

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    عرض ہے جناب کہ اسباب سے عاری ہو کر مدد کرنے کے ہم قائل نہیں کیونکہ جو ازن رب نے اپنے بندو کو دیا ہے وہ بھی تو ایک سبب ہے اور یہ بھی معیار الوہیت ہی ہے جس کو اللہ نے بیان کیا کہ اللہ بے نیاز ہے۔جب کہ اللہ کے بندے کسی کی مدد کے لئے رب کی دی ہوئی طاقت کے محتاج ہیں۔اور جیسے میں نے کہا کہ سلمان نے...
  11. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    یارب وہ سمجھے ہیں نہ سمجھے گئے میری بات جناب مجھے امید ہے کہ شاید اب میں آپ کے سوال کا جواب دئنے میں کامیاب ہو جاو تو عرض ہے کہ وہ بتوں کو مدد کے لئے پکارتے تھے۔جیسے آج کل کے ہندو پکارتے ہیں مگر ان کے مدد کے لئے پکارنے اور مسلمانوں کے مدد کے لئے پکارنے میں فرق ہے۔جس کی تفصیل شاہ عبد العزیز نے...
  12. ق

    بہشتی دروازے پر اعتراض کا جواب : الیاس قادری کا نبی صلی پر جھوٹ باندھنا !

    حضرت میں خود اسی علاقہ سے تعلق رکھتا ہوں اور اس جگہ کے بارے میں یہی مشہور ہے ۔باقی رہ گیا میرا خیال تو مجھے اس مسئلہ کے بارے میں خاص تحقیق نہیں۔اور دوسری بات کیونکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ سرکار بعد از وصال بھی اس دنیا میں آ سکتے ہیں اس لئے یہ ممکن ہے۔باقی یہ کہ بہشتی دروازہ سے گزرے کہ نہیں اس مسئلہ...
  13. ق

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    مسٹر احسان نے امت مسلمہ کو فرقوں کا طعنی دیا جناب سے ایک سوال ہے کہ کیا کسی مسلمان کو حضور کی رسالت میں شک ہے؟جب کہ آپ کا اختلاف تو مرزا کی رسالت پر ہے
  14. ق

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    اسکے علاوہ جلالین اور مدراک کا ان کنتم صادقین کا حاشیہ بھی ملاحظہ ہو
  15. ق

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    مدراک کی جگہ جلالین ملاحظہ کریں تدعون (یعبدون)
  16. ق

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    تفسیر مدراک ویسے ہے میرے پاس لیپ ٹاپ پر نہیں اس کا لنک عطا فر ما دیں اگر آپ کے علم میں ہو تو۔
  17. ق

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    پوسٹ نمبر 48 ملاحظہ کریں
  18. ق

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    تفسیر مدراک تدعون (یعبدون)
  19. ق

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    حضرت میں نے مندرجہ ذیل اقتباس سے اختلاف کیا ہے۔ جبکہ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے: إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ فَادْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ ﴿﴾ أَلَهُمْ أَرْجُلٌ يَمْشُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ أَيْدٍ يَبْطِشُونَ بِهَا أَمْ...
Top