• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    کیا صالحین بیٹا و رزق دیتے ہیں؟

    یا رب وہ سمجھے ہیں نہ سمجھے گئے میری بات میں نے کب کہا کہ صالحین بیٹا دیتے ہیں دیتا اللہ ہی ہے ۔دیکھیں جیسے یہ کہا جاتا ہے کہ شاہ جہاں نے تاج محل بنایا مگر حقیقت میں بنا یا مستریوں نے تھا مگر کیونکہ کہ وہ سبب تھا لہذا اس پر نسبت مجازی استعمال کی جاتی ہے کیونکہ اولیا کا وسیلہ اختیار کیا جاتا یے...
  2. ق

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    1۔امام ذہبی ،الکاشف میں لکھتے ہیں کہ سعید بن زید پر ضعف کا الزام لگانا صحیح نہیں کیونکہ امام مسلم نے اس سے روایات لی ہیں اور ابن معین نے اسے ثقہ کہا ہے(ج1 ص286) حافظ ابن حجر عسقلانی نے مفصل بیان کیا ہے امام بخاری نے کہا کہ مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ سعید بن زید ابو الحسن صدوق اور...
  3. ق

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    میں نے سجدہ کو جائز قرار دی دیا ہے؟؟استغفراللہ سجدہ تعظیمی حرام ہے ۔اس پر کوئی بحث نہیں۔
  4. ق

    کیا صالحین بیٹا و رزق دیتے ہیں؟

    عنوان مذکورہ کا سادہ سا جواب یہی ہے کہ نہیں۔تو آپ یہ ضرور پوچھیں گئے کہ پھر تم لوگ کیوں کہتے ہو کہ بری بری امام بری کر دے میری کھوٹی قسمت کھری یا غوث بیٹا دو تو جوابا عرض ہے کہ یہ سب نسبت مجازی ہیں۔حقیقت میں دیتا اللہ ہی ہے مقصد ان کا وسیلہ و دعا ہوتا ہے۔یہی بات اعلی حضرت کے حوالے سے شرف قادری...
  5. ق

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    یہ سجدہ تعظیمی ہے اس کو کرنے والا حرام کا مرتکب ہے۔مشرک نہیں اس پر توبہ واجب ہے۔مگر وہ اسلام سے خارج نہیں ہوا۔اور آپ لوگ اپنا دعوی سمجھے آپ لوگوں کے نزدیک گلی گلی شرک نگر نگر شرک اور اکثر بلاد اسلامیہ مشرک ہو چکی ہے۔اس کو قیامت کی صبح تک ثابت نہیں کر سکتے
  6. ق

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    حضرت جو دعوی میں نے کیا تھا میں اسی پر قائم ہوں۔آپ سے اس کا رد ہو سکتا ہے تو کیجئے۔اور جناب طالب علم صاحب اعلی حضرت نے کہاں قرآن میں تبدیلی کی؟اور جہاں تک شطحیات ہیں تو میں پہلے کہہ چکا کہ یہ سب صاحب حال تھے ہم نہ تو ان کی باتوں کو صحیح کہتے ہیں اور نہ ہی ان کی تکفیر کرتے ہیں۔
  7. ق

    تعریف شرک پر ایک شبہ کا اذالہ

    آپ نے یوں علمی طریقے سے اشکالات کئے خوشی ہوئی اور امید ہے کہ آگے بھی یہی انداز اپنایا جائے گا۔ 1۔حضرت آپ نے کہا کہ مشرکین اپنے بتوں کو مستحق العبادت نہیں مانتے تھے۔جناب اس سلسلہ میں عرض ہے کہ جو آیت آپ نے پیش کی اس میں یہ بات موجود ہے کہ وہ بتوں کی عبادت کرتے تھے ۔اب آپ کے حکیم صادق سیالکوٹی...
  8. ق

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    1غیر اللہ سے مدد کا عقیدہ ظنی ہے اگر کوئی رکھتا ہے تو ٹھیک اور نہیں رکھتا تو بھی ٹھیک مگر اس کو شرک کہنا غلط ہے۔ 2۔اور ہم تو دعا و وسیلہ کے قائل ہیں یہ مسئلہ تو آپ کو ہوگا کہ حضور نے دعا کیوں کروائی؟جب اللہ ہر ایک کی سنتا ہے تو خود کیوں نہیں کی حضرت عمر سے کیوں کروائی۔ اور جہاں تک محًد علی جواد...
  9. ق

    تعریف شرک پر ایک شبہ کا اذالہ

    اگر فارم پر سب لوگ فضول باتوں کی بجائے ایسے علمی گفتگو کریں تو ایک تو اصلاح ہو گی دوسر علم میں اضافہ ہوگا ۔اوربحث کرنے کا مزہ بھی
  10. ق

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    دیوان محمدی شحطیات و غالی اشعار پر مشتمل ہے جس کے مصنف صاحب حال تھے ۔لہذا نہ تو ان پر عقیدے کی بنیاد ہے اور نہ ہی فتوی لگے گا
  11. ق

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    جناب جہاں تک پرستش کا تعلق ہے تو میں نے پہلے کہا ہے کہ اس حد تک انبیا ولیا بھی شامل ہیں شاید آپ نے سمجھنے کی کوشش نہیں کی یا میرے الفاظ کچھ سقم تھا کہ آپ کو سمجھ نہیں آ سکی۔لیکن جو استدلال مولوی جر جیس نے کیا اس کے مطابق ایک بات تو یہ کہ یہاں پکارنا ہے اور دوسرا یہاں بت مراد ہی نہیں بلکہ یہاں...
  12. ق

    گیارہویں شریف

    شکر ہے اب اس فارم پر سنی حضرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔
  13. ق

    تعریف شرک پر ایک شبہ کا اذالہ

    یہاں فی الحال صرف اتنا عرض ہے کہ یہاں اطاعت سے مراد کفر و شرک والی اطاعت ہے نہ معصیت والی اس کا تفصیلی جواب جلالی صاحب نے دیا ہے وہ ویڈیو بھی پیسٹ کر دی جاتی ہے۔اگر کوئی اور اشکال ہو تو پیش فرمائے
  14. ق

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    اللہ نے قرآن میں کہا کہ رسول اللہ کی تعظیم کرو۔اب صحابہ کو کہاں سے وحی ہو گئی کہ انہوں نے مصطفی کے لعاب دہن تک کی تعظیم کی؟اور ان کے اس عمل پر عبد اللہ بن مسعود ثقفی بھی کہنے پر مجبور ہو گیا کہ ایسے تعظیم کائنات میں کسی کی نہیں ہوتی۔اور اس سے پتہ چلا اگر کسی بھی جائز طریقے سے جس کی شرعی ممانعت...
  15. ق

    تعریف شرک پر ایک شبہ کا اذالہ

    شرک کی تعریف یہ ہے کہ شرک تب ہوگا جب کسی کو اللہ کے سوا واجب الوجود مانا جائے یا مستحق العبادت مانا جائے۔ یہ معیار الوہیت ہیں۔اس پر اعتراض کرتے ہوئے جناب عمر صدیق اور مبشر ربانی صاحب فرماتے ہیں کہ اس اصول پر تو مکے کے مشرک بھی مشرک نہیں رہتے کیوں کہ وہ بھی اپنے بتوں کو قدیم واجب الوجود نہیں...
  16. ق

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    یہاں بخاری میں بھی بتوں ہی کی عبادت کا ذکر ہے کہ پہلے ان بتوں کو ازروئے عقیدت رکھ لیا اور پھر عبادت شروع کر دی۔اور دوسری بات کوئی مسلمان صالحین کی عبادت نہیں کرتا ۔معبود صرف اللہ۔سادہ سے سادہ مسلمان بھی آپ کو بتائے گا کہ عبادت صرف اللہ کی۔
  17. ق

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    اس حصر کو توڑا کس مفسر نے ہے؟اور ایک بات اور کہ عمر صدیق صاحب نے جلالی صاحب کے سیمینارز کا جواب دیا ہے کیا ہو نیٹ پر موجود ہیں،۔یا فیصل آباد سے کہیں مل سکتی ہے؟
  18. ق

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    آپ لوگ میرا سوال سمجھے جب اللہ ہر ایک کی پکار کو سنتا ہے تو پھر حضرت عمر نے خود دعا کیوں نہیں کی؟؟؟کیوں حضرت عباس سے کروائی؟کیا اللہ نے ان کی سننی نہیں تھی؟ اور جہاں تک بات طالب علم بھائی کے جواب کی تو ان کے بقول کہ نیک آدمی سے دعا اس کے نیک اعمال کی وجہ سے کروائی جاتی ہے تو جب کسی کے نیک اعمال...
  19. ق

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    میں جس سوال کو بار بار اٹھا رہا ہوں اس کا جواب دیں۔جب اللہ ہر ایک کی سنتا ہے تو نیک بندے سے دعا کیوں کر وائی جاتی ہے؟ اور طالب علم@ صاحب میں نے اعلی حضرت کا کلمہ نہیں پڑھا۔ہر ایک کا اپنا اپنا ضمیر ہے جہان مرضہ مطمئن ہو جائے
  20. ق

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    فقط یہ کہنے سے کہ یہ عمل شیعہ بھی کرتے ہیں کوئی کام حرام نہیں ہوتا۔تفصیل پھر کبھی۔رہ گئی اعلی حضرت کی تو پہلی بات اعلی حضرت مسلک اہلسنت کی ایک شخصیت تھے اور جہاں تک بات میرے دین کی ہے تو یعقوب علیہ اسلام ے بیٹوں نے کہا تھا کہ ہم ایمان لائے گئے اس پر جو ہمارے باپ داد کا الہ ہے جو ان کا دین ہے ،یا...
Top