الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عامر یونس بھائی میں آپ کے ساتھ افسوس کرتا ہوں کہ آپ کے بقول "خوارج" نے مسلمانوں کا بھلا چاہتے ہوئے سونے کے سکے جاری کر دئیے، لیکن آپ کے علماء اور امیر جمہوریت کے ذریعے اسلام لاتے رہ گئے۔
السلام علیکم
اس بچے کی تصویر نے ہلا کر رکھ دیا، کیا اُمت مسلمہ نے یہ دن بھی دیکھنا تھا، کیا یہ اسی قوم کا بچہ نہیں جن کے اسلاف نے ماضی میں کافروں کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دی تھی۔
لیکن ہائے بے غیرتی اور بے شرمی ان کتے حکمرانوں کی، میں ان کے نام کے ساتھ لفظ "مسلم" لگا کر مسلمانوں کی توہین نہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر یونس بھائی نے جو تحریر شئیر کی ہے، اس میں ایک مضمون کا لنک دیا ہوا ہے،جس کا عنوان ہے " لیکن انہیں ہر حال میں اپنی اولاد کی طرف توجہ رکھنی چاہئے" اس مضمون میں مصنف نے "شیخ عبدالقادر جیلانی" صاحب کو "غوث الاعظم" کا لقب دیا ہوا ہے، جو کہ قطعی غلط ہے، غوث الاعظم...
اتنی جلدی اپنی اصلیت مت دکھایا کرو، تم نے دلیل کا مطالبہ کیاہے، میرا دعویٰ ہے کہ آج تک یہ فتویٰ نہیں دیا گیا کہ اسرائیل مسلمانوں پرظلم کرتا ہے لہذا مسلمانوں پر ضروری ہے کہ اس کے خلاف جہاد کریں، اب تم یہ دلیل دو کہ یہ بات غلط ہے بلکہ فتویٰ دیا گیا ہے، دلیل کا مطلب بھی پتہ ہے تمہیں؟
دلیل تو تمہیں دینی چاہئے کہ مفتی صاحب نے اسرائیل کے خلاف جہاد کا فتویٰ دیا ہو اور ایک لشکر بھی روانہ کیا ہو، اور اگر تم دلیل نہیں دے سکتے اور نہیں دکھا سکتے تو یہی میری دلیل ہے۔
(1) پہلا جواب
(2) دوسرا جواب
آپ کی ایک خراب عادت بلکہ خطرناک عادت ہے کہ آپ دوسروں کی نیتوں پر حملے کرتے ہیں، جیسا کہ ایک بار پہلے بھی آپ نے کہا تھا کہ یزیدیوں نے دل سے کلمہ نہیں پڑھا جب میں نے آپ سے پوچھا کہ آپ کیسے جانتے ہیں کہ انہوں نے دل سے اسلام قبول نہیں کیا، کیا آپ دل کی نیت کو جاننے کا...
اچھا تم بھی اہل حدیث ہو یہ بتاؤ کہ اگر کسی مسئلے میں امام ابوحنیفہ صاحب غلطی پر ہوں اور قرآن و سنت کی صریح نص موجود ہو تو کیا کرو گے؟ سیدھا سیدھا جواب دو۔
بالکل سچ کہا ہے آپ نے، لیکن علم حاصل کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان جس سے علم حاصل کرے اس کا مقلد بن جائے، بات وہیں آ کر ٹھہرے گی کہ دلیل کیا ہے، باقی کسی کا منہج بدل جانا یہ کوئی نئی بات نہیں، یا ہر شخص ہر مسئلے میں سچ نہیں بولتا بعض اوقات اس کو کچھ مجبوریاں بھی ہوتی ہیں۔
جیسے سعودی کے مفتی...
ایک بار اس مولوی صاحب کی ایک تحریر کا عامر یونس بھائی نے لنک دیا تھا، میں نے مطالعہ کیا تھا، الدولۃ الاسلامیہ پر احادیث کو چسپاں کرنے کی کوشش کی گئی تھی، اور بہت ساری باتیں خلاف حقیقت لکھی گئی تھیں۔
نیز یہ مولوی صاحب میری نظر میں نہ کوئی حجت ہے اور نہ میں اس مولوی صاحب کا مقلد ہوں، قرآن و حدیث...
(1) آپ نے میری دلائل پر مبنی گفتگو کو چھوڑ کر صرف ایک پوسٹ پر بے جا اور فضول تبصرہ پیش کیا جس پر میں نے یہ ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔
(2) میں نے کبھی کسی کو ہیرو نہیں مانا سوائے اس کے جو اللہ کے دین کی خاطر لڑے، میں افغانی طالبان کو نہیں جانتا تھا بس بعد میں معلومات ملیں، لیکن میرا شروع سے یہی نظریہ...
تو پھر تمہیں بھٹو کا منہج مبارک رہے اور ہمیں قرآن و سنت کا۔
تف ہے تمہارے اوپر متعصب انسان۔۔۔ اتنا کچھ دلائل دینے کے بعد بھی تم نہیں سمجھے اور تعصب کی عینک پہنے رہے، اب تمہیں جاہل سمجھ کر سلام کرنا ہی پڑے گا۔