الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@رد کفر صاحب! آپ کو میں یہ نصیحت کرتا ہوں کہ آپ فقہی مسائل میں اختلاف کرتے ہیں تو ضرور کریں، اور دلائل کے ساتھ ہمارے اہل حدیث بھائیوں کے ساتھ گفتگو و شنید کے ذریعے کھل کر کلام کریں، لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کا مذاق اڑا کر کفر سے بچیں، جیسا کہ آپ نے آٹھ رکعت تراویح کو بدعت اور آپ کے...
(1) میں تو اس لئے 8 رکعت تراویح پڑھتا ہوں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان یا غیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زیادہ نہیں پڑھیں۔ (آٹھ رکعت تراویح یا تہجد اور 3 رکعت وتر)
(2) دوسری بات کہ یہ ایک فقہی مسئلہ ہے جس پر تقریبا ہر سال اہل حدیث اور حنفیوں کے درمیان بحث و مباحثے کا ایک طویل سلسلہ چلتا...
ان کی گستاخیاں اس سے کہیں زیادہ بڑھی ہوئی ہیں، نجانے یہ کیسے مسلمان ہیں جو شریعت کا مذاق اڑانے سے بھی بعض نہیں آتے، ان کی ایک گستاخی ملاحظہ کیجئے مجھے بتاتے ہوئے شرم آتی ہے لیکن شاید کوئی یہ پڑھ کر باز آ جائے
ایک پوسٹر بنا کر جس پر گدھے کی تصویر تھی اور ساتھ میں لوگ اس کو جاتیاں مار رہے تھے اور...
ظلم ہے یار۔۔۔
کل ایک پوسٹر دیکھا جس پر امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کا ایک قول لکھا ہوا تھا کہ حق کی پہچان کرنی ہو تو باطل کی تیروں کا رخ دیکھو جہاں لگیں وہ حق ہے
آس پاس بہت ساری تنظیموں، سیاسی پارٹیوں اور خفیہ ایجنسیوں کے نام لکھے ہوئے تھے اور ان پر تیر بنا تھا اور درمیان میں
مولوی فضل الرحمٰن...
اہل علم رہنمائی کی طرف بہت کم توجہ کرتے ہیں، صرف اس معاملے میں نہیں بلکہ اہل باطل بریلوی و دیوبندی نیز شیعہ کے پھیلائے گئے شبہات کے ازالے کے لئے کئی مرتبہ توجہ کرائی گئی ہے لیکن توجہ کا فقدان ہی رہا ہے عامر بھائی، اور زیادہ کچھ کہنے پر علماء کی بے ادبی کا الزام لگ جاتا ہے۔ آپ خود فیس بک پر بہت...
وعلیکم السلام
جی بالکل، لیکن یہ مناظرہ نہیں ہو گا، بلکہ گویا آپ مجھے پڑھائیں گے اور میں آپ سے پڑھوں گا، جہاں سمجھ نہیں آئے گی وہاں پوچھوں گا۔ اور درمیان میں جو آئے گا اس کو تھریڈ سے باہر کر دیجئے گا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں تو کوشش کر رہا ہوں کہ ساتھ ساتھ صحیح رہنمائی کرتا جاؤں آپ میری کھل کر رہنمائی کریں، لیکن الگ تھریڈ بنا لیں، جس میں صرف آپ اور میں گفتگو کر سکیں، اور کوئی دوسرا بیچ میں نہ آ سکے، اس میں آپ کی بات میں بالکل سنوں گا، سمجھوں گا، غور کروں گا اور سوالات بھی پوچھوں...
آپ کو اس کی وجہ میں نے بیان کی تھی کہ جن علماء نے فتویٰ لگایا ہے ان کی حالت کیا ہے۔
(1) سعودی علماء حکومت کے زیر اثر ہیں، اس قدر حساس معاملے میں الدولۃ الاسلامیہ پر خوارجی کا فتویٰ نہ لگاتے تو کیا ٹھنڈے ٹھار ائیرکنڈیشن والے کمروں سے اٹھ کر جیلوں میں جا پڑتے؟
(2) پاکستانی علماء کی حالت آپ کے...
خلیفہ صاحب جاہل ہیں تو کیا اس قدر عمدہ بات ایک جاہل کر سکتا ہے، اگر ایسی عمدہ بات ایک "جاہل" نے کی ہے تو آپ جیسے پڑھے لکھے جاہلوں سے وہ "جاہل" ہی اچھے:
''اے اُمتِ اسلام! یقیناً آج دنیا دو کیمپوں اور دو خندقوں میں بٹ گئی ہے، اب تیسرا کوئی کیمپ موجود نہیں۔ ایک کیمپ اسلام اور ایمان کا ہے اور دوسرا...
وعلیکم السلام
سمجھائیں۔۔۔ انسان ہونے کے ناطے میری معلومات بھی کمزور ہو سکتی ہے اور مجھ سے بھی غلطی ہو سکتی ہے، اگر دودھ کے دھلے ڈھونڈنے ہیں تو مجھے چھوڑ دیجئے۔
وہی فضول باتیں، اور وہی فضول الزامات۔۔۔ اگر خلافت قائم کروا کر ہی مسلمانوں کو پھنسایا جا سکتا ہے تو پھر امریکہ کو چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ سپورٹ کرتا کیوں اس خلافت کو گرانے کے لئے روزانہ ایک ارب روپے کی بمباری کرتا ہے، اور لڑنے کے لئے ایک اتحاد بھی بنا دیا جس میں سعودیہ، بحرین، ترکی، دبئی، قطر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابن داؤد بھائی! زیادہ سے زیادہ یہی کہہ دیا جائے کہ ارسلان کی معلومات کمزور ہیں اور صحیح معلومات یہ ہیں، ہاں اگر کسی نے بات کا بتنگڑ بنانا ہے تو بناتا رہے میں نے جواب تھوڑی دینا ہے، بس جو بات میرے مطالعہ میں جس طرح آئی ہے میں نے وہ بیان کر دی ہے، غلط ہے تو میری...
(1) ذاتی لڑائی تو آپ سے میری بھی نہیں ہے، میں اور آپ صرف اپنا نقطہ نظر بیان کر رہے ہیں جو آپ کو اور مجھے معلومات حاصل ہیں، سنیوں کے حقوق کی جنگ تو فورم کے علمی نگران جو عالم دین بھی ہیں انہوں نے کہا ہے، تو اس کا مطلب صاف واضح ہے کہ ابوالحسن علوی صاحب نے الدولۃ الاسلامیہ کے متعلق جو سنیوں کے تحفظ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابن داؤد بھائی! فسادپھیلانے والوں کو اگر فساد کرنا ہے تو جا کریں، ہمیں کوئی پرواہ نہیں کسی کے شور شرابے کی، میں نے وضاحت کر دی ہے کہ میں نے مطالعہ کے دوران یہ بات پڑھی ہے کہ بادشاہ جس کا نام ہارون الرشید یا مامون الرشید تھا، اس کے دربار میں موجود علماء قرآن کے...