الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الامام ابو علی الحسن بن عبدالعزیز رحمہ اللہ (المتوفی257ھجری) کہا کرتے تھے
من لم یردعہ الموت و القرآن ثم تناطحت بین یدیہ الجبال لم یرتدع
جس شخص کو موت کا تذکرہ اور قرآن کی تلاوت گناہوں سے باز نہ رکھ سکے تو اگر اس کے سامنے پہاڑ بھی پھٹ جائیں وہ تب بھی گناہوں سے باز نہیں آئے گا
صحیح بات ہے عامر بھائی کہ انسان اپنے اوپر تو اسلام نافذ کرے گھر والوں کو پابندی کروائے
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اکثریت کو کسی کی سختی درکار ہوتی ہے تا کہ وہ
بندے کے پتر بنیں
پہاڑی شکرا میاں آپ کیسے روکیں گے ان کو وہ تو کب کے آ چکے ہیں ان کے کتابچے بڑی تعداد میں تقسیم ہوئے ہیں ہو رہے ہیں ان کے لوگ کراچی میں کاروائیاں کر رہے ہیں
ایک پتے کی بات سابقہ وزیر داخلہ نے بھی کہی ہے کہ وہ کوئی سلفی نامی آدمی ان کا مسوول بھی ہے الی آخرہ
بس ہر حسرت پر دم نکلے والی بات ہے علی...
جناب ابن آدم صاحب آپ نے میرے پہلے اعتراضات سے کیوں منہ پھیر لیا یہاں تو سینہ تان تان کر چھلانگ لگا لگا کر فتوی فتوی ہو رہا ہے وہں جو خیانت کی ہے اس پر بھی لب مبارک ہلا دیجئے ؟؟؟
باقی میری معلومات کے مطابق ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ معیت کے قائل تھے کما یلیق لجلاہ و عظمتہ اور اھل السنۃ کا ایک...
بہت اچھا کام ہے ویسے میں نے یہ آج دیکھا ہے
لیں جناب چند دانے چکھیں
ابن حجر حیثمی مکی صوفی ہیں ان کی رائے حجت نہیں جو قول انہوں نے ذکر کیا ہے اس کی سند بیان فرما دیں ائمہ تک
نسفی کو اپنے پاس رکھیں متکلمین کو احناف بھی گمراہ ہی کہتے ہیں
لونڈی نے جو جواب دیا تو جناب کی اطلاع کیلئے عرض ہے الی...
مفسرین نے اس کی تفسیر یہ کہ ہی کہ ولادت کے وقت انہیں شیطان کی طرف سے ایذاء نہیں پہنچی تھی جیسا کہ حدیث میں ہے اور یہ خبر ہے دعا نہیں
اور یہ کہ کیمرے کے ساتھ یہ ہو گیا تو اب ہیپی برتھ ڈے کا پہلے ہی حل کریں تو بھائی
آج اس میں قصور مدارس کے اساتذہ کا بھی ہے اور طلبہ کا بھی جب انسان میں خشیت الہی...
ایسے ہی القاموس الوحید میں بھی لکھا ہے
حضرۃ فلان
(مضاف الیہ کی تبدیلی کے ساتھ) بطور مجاز اعزاز کیلئے بولا جاتا ہے۔ بمعنی آپ ،جناب ،موصوف
قال حضرۃ فلان :اذن حضرۃ فلان ، ھل تاذن حضرتکم
بھائی اردو تو مسکینوں کی زبان ہے ادھر ادھر سے مانگ تانگ کے گزارا ہوتا ہے
حضرۃ لفظ عربی کا ہی ہے جسے اردو میں استعمال کیا جاتا ہے اور فیروز اللغات میں بھی حضرت کا ایک معنی لکھا ہے جناب ، حضور ، تعظیم کا لقب
دیکھئے مادہ( ح ض )
تاج العروس میں لکھا ہے
قال الجوھری: حضرۃ الرجل :قربہ و فناؤہ و فی...
تشبہ بالکفار آپ کے نزدیک عمومی بات ہو گی شریعت کے نزدیک نہیں ویسے مجھے نہیں پتا آپ نے پڑھی یا نہیں لیکن پھر بھی چلیں تجدید کے طور پر ایک دفعہ سرسری نظر ہی مار لیجئے گا اقتضاء الصراط المستقیم فی مخالفۃ اصحاب الجحیم کی صرف فہرست پر
حیدر آبادی بھائی ایسی کوئی بات نہیں اگر انسان سلف کی مٹی کو نہیں پہنچ سکتا تو اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ وہ ان کے اقوال کی حہیثیت ہی مٹا ڈالے یہ تو ایسے ہی ہے میں اتنا نیک نہیں لہذا میں یہ نیکی کا کام کیوں کروں فاتقوا اللہ ما استطعتم
رہا بد عھدی جھوٹ الی اخرہ تو بھائی فلا تزکوا انفسکم ھو اعلم...
ابو الحسن بھائی ایک ہے ان کی خوشی کے موقع اپنانا یعنی جن مواقع پر خوشی مناتے ہیں یہ زیادہ خطرناک ہے بنسبت ٹیبک وغیرہ پر بیٹھ کے کھانے پر اور گھروں کی تعممیر میں اگر ان کی ثقافت ہے جیسے بے پردہ گھر بنائے جاتے ہیں تو ان سے بھی بچنا ہی چاھیئے ہاں فتوی کہ یہ بھی حرام ہے وہ علماء ہی دیں میں قطعا اپنے...
ایک دلیل وہ یہ بھی دیتے ہیں کہ فصکت وجھھا و قالت عجوز عقیم الذاریات 29
اس کا جواب یہ ہے کہ یہ تعجبا تھا آج بھی عورتوں کی یہ عادت ہے کہ وہ جب کوئی بہت انہونی کی بات سنتی ہیں تو چیختے ہوئے ہاتھوں سے منہ کو پکڑ لیتی ہیں یا ماتھے پر یا منہ پر ہاتھ رکھ لیتی ہیں
تو یہاں بھی یہی مراد ہے نہ کہ غم کی...
نہیں بھائی بالکل صحیح دلیل دی ہے اس نے آل یھود کیلئے حجت اور دلیل آخر کو انہی سے ملنی ہے یہ کونسے مسلمان ہیں جو شریعت کے احکام کے پابند ہوں
بس ان سے یہ گزارش کیا کریں کہ کرو ماتم یار لیکن ہمیں بھی موقع دیا کرو ذرا اچھا ہو جائے گا
اگر یہ چلا گیا ہے تو بہرام کو کہا جائے کہ وہ فرمائے کیا یہی شیعہ پن ہے ؟؟؟اگر یہی ہے تو ھم اس موضوع پر بات کریں گے بشرطیکہ پہلے
اپنی کتاب کے مطابق اپنے کو حقیقی شیعہ ثابت کر دو بس
طریقہ شیعہ حقیقی اور دونمبر پرکھنے کا ان کی کتاب میں موجود ہے سید زادوں کو پرکھنے کا بھی طریقہ موجود ہے آج تک...