• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. فلک شیر

    میرے پسندیدہ اشعار

    رقصاں ہیں تری صحبت میں بھی انوار بہت پر وہ جوجلتا ہے دیا سا، باڑ کے اُس پار
  2. فلک شیر

    میرے پسندیدہ اشعار

    یاد تارِ نفس پہ چڑیا ہے وحشتوں کا شمار دھڑکن ہے محمد احمد
  3. فلک شیر

    ادبی ڈکیتی!!!!

    لگتا ہے ظفر اقبال نے یہ شعر انہی احباب کے لیے کہا تھا :)
  4. فلک شیر

    آئین کی تشریح اور نفاذ شریعت

    برصغیر کے مسلم اہل علم کی ترجیحات کب اس قدر refinedہو سکی ہیں ، کہ ان "معمولی"ایشوز پہ بات کرسکیں۔ویسے ان کے سامنے فقہیات کا "اصل"محاذ جو موجود ہے :)
  5. فلک شیر

    ادبی ڈکیتی!!!!

    یہاں لوگوں نے پوری پوری تھیوری چرا کر اپنے نام سے پیش کی ہے پاک و ہند میں۔ چوری پکڑی گئی، کتابیں لکھی گئیں، مگر "صاحبان تحقیق"کی ثقاہت پہ کچھ فرق نہیں پڑا۔
  6. فلک شیر

    سعودی مفتی نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے غیر شرعی قرار دیدیا !!!

    معذرت۔۔۔آپ کی بات سمجھ نہیں پایا۔
  7. فلک شیر

    سعودی مفتی نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے غیر شرعی قرار دیدیا !!!

    بصد ادب..............کیا اسلامی ممالک کسی قسم کا اسلامی مالیاتی نظام ترتیب دے پائے ہیں، جو بین الاقوامی لین دین کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہو؟ سوال شاید یہاں مناسب نہ ہو..........لیکن جس قسم کی "دقیق"علمی تحقیقات سے متعلق یہ دھاگہ ہے، مجھے امید ہے جواب اثبات میں آئے گا :)
  8. فلک شیر

    داعش عصر حاضر کے خوارج ہیں: سعودی مفتی اعظم

    داعش سے متعلق ایک perceptionہے، کہ کچھ مغربی و صہیونی ایجنسیز کی پیداوار ہے۔ اس ضمن میں مخالف آراء آتی رہتی ہیں، جیسا کہ اس دھاگہ میں بھی آپ نے دیکھا۔ براہِ کرم اس حوالہ سے کچھ فرمائیے!
  9. فلک شیر

    داعش عصر حاضر کے خوارج ہیں: سعودی مفتی اعظم

    مقدسی صاحب! براہِ کرم داعش کا مختصر تعارف اور ارتقاء کے حوالہ سے اگر کچھ روابط شریک کریں ، تو شکرگزار ہوں گا۔
  10. فلک شیر

    قصہ ہشت درویشَ.......................از فلک شیر

    آٹھویں درویش نے پہلے درویش سے کہا........اتنی طول طویل خرافات سُن کر سر میں درد سا ہونے لگا ہے...... پہلے مجھے اونٹ مارکہ بیڑی پلا ،کہ حواس قائم ہوں.......تاکہ پھر اپنی دلدوز داستاں سنا کر تیرے بھی سر میں درد لگا سکوں......پہلے درویش نے دوسرے درویش کی جیب سے بیڑی نکال کے پیش کی.....دو کش لگانے...
  11. فلک شیر

    میرے پسندیدہ اشعار

    اب نوح کہاں جوہمیں کشتی پہ بٹھا لے ورنہ کسی طوفان کے آثار تو سب ہیں
  12. فلک شیر

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ جو دنیا ہے تعاقب میں ،سمجھ والی ہے یہ جو زنجیر لیے پھرتا ہے ، دیوانہ ہے
  13. فلک شیر

    میرے پسندیدہ اشعار

    بہت شفاف تھے، جب تک کہ مصروف تمنا تھے مگر اس کار دنیا میں بڑے دھبے لگے ہم کو احمد مشتاق
  14. فلک شیر

    عمران خان

    ویسے یہ اچھا طریقہ ہے، کسی کو بدنام اور ذلیل کرنے کا۔ اس پہ لیبل لگا دو۔ خیر اس ملک میں یہ نعرہ بھی لگتا رہا ہے "سو یہودی۔۔۔۔ایک مودودی"۔یہاں کچھ بھی کہا جا سکتا ہے۔
  15. فلک شیر

    عمران خان

    محترم ! کسی خبر کا سورس ہے، تو عنایت کیجیے ۔ ایسے تو دال چھوڑ ، بہت سوں کے کرتوت بھی کالے ہیں ۔ دفاتر کے دفاتر لکھیں گے، تو تھوڑے پڑ جائیں گے۔
  16. فلک شیر

    عمران خان

    جی۔ بے اصل بات دکھائی دیتی ہے۔
  17. فلک شیر

    داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    :) 1۔جی این ٹی ایس کے حوالے سے فیصلے کا علم ہے یوسف بھائی! 3۔تیاری کے نجی مراکز پہ اعتراض کیوں یوسف بھائی! جب کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے بچے مکمل طور انہی نجی اکیڈمیوں پہ انحصار کرتے ہیں۔ تو ٹیسٹ کے لیے کیا برا ہے! 5۔کرپشن سے پاک نظام کے حوالہ سے بات تفصیل چاہتی ہے۔ لیکن اتنا عرض...
Top