ایک سوال :
یہ بوفیہ کا نظام شروع کب سے ہوا ؟ اور کہاں سے آیا ؟
کوئی بھائی اس سلسلے میں معلومات رکھتے ہوئے ضرور بیان فرمائیں ۔
وکی پیڈیا کے مطابق ۔۔۔۔
16 ویں صدی کے وسط میں سویڈن سے بوفے کی شروعات ہوئی۔
18 ویں صدی کی شروعات میں منفرد شناخت حاصل کی اور 19 ویں صدی تک پہنچتے پہنچتے عام مقبولیت کے معیار تک جا پہنچا۔
یہ فرانسیسی اصطلاح ہے جس کے معنی وہ سائڈ بورڈ فرنیچر ہے جہاں پکوان کی ڈشیں سجائی جاتی ہیں۔
وسط بیسویں صدی کے بعد سے اس بوفے نظام نے انگریزی معاشرے میں بھرپور مقبولیت حاصل کی اور یوں یہ لفظ "بوفے [Buffet]" انگریزی زبان کا لفظ قرار پایا۔