یوسف بھائی! اگر یہ پابندی شرع شریف کی جانب سے نہیں ہے، تو کتاب و سنت کی ترویج کے داعی اس فورم کے اپنے قواعد و ضوابط کہاں سے ماخوذ ہیں پھر۔۔۔یہ ایک سوال ہے۔
مجھے لگتا ہے، یہ ایک علمی مغالطہ ہے، جس پہ اربابِ اختیار قائم رہنا ہی پسند فرمائیں گے۔
بہرحال فورم اُن کا، فہم اُن کی اور قواعد و ضوابط بھی...