الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(قسط اول)
کوئی دس ایک برس ہوتے ہیں ۔ شیخوپورہ میں میرے ایک محترم بزرگ سکول چلاتے تھے۔ میں تازہ تازہ ایف ایس سی کے امتحانات سے فارغ ہوا تھااور ویہلا مصروف تھا۔ ایک دن انہوں نے مجھے سکول حاضر ہونے کا حکم دیا، جو میں نے آنکھیں بند کر کے قبول فرما لیا۔ چند ایک کلاسز انہوں نے میرے ذمہ لگا دیں، جن...
بسم اللہ الرحمان الرحیم
السلام علیکم!
بندہ ایک عام مسلمان ہے، مدت العمر سے کچھ سوالات ذہن و قلب کو گھیرے رکھتے ہیں ،مختلف متون و شروح ان اشکالات کو رفع کرنے کے لیے پڑھنے کی کوشش کرتا رہا ہوں۔لیکن سچ جانیے، تو اطمینان قلبی نصیب نہیں ہو سکا۔ اس عدم اطمینان کی ایک وجہ تو مجھے معلوم ہے، وہ ہے...
یہ مضمون محترم، حامد کمال الدین صاحب کے اسی ماہ کے مجلہ ایقاظ میں مندرج ہے ۔ اہل علم سے اس ضمن میں رائے درکار ہے۔
احناف اور اہلحدیث ایک جماعت تھے
جیساکہ ہمیں معلوم ہے، انگریز کے برصغیر میں قدم دھرنے سے پہلے، ’اھل الجماعۃ‘ اپنے اکابر علماء کی سرکردگی میں یوں تھے کہ:
احناف اور اہلحدیث ایک جماعت...
السلام علیکم!
ایک سوال ان لوگوں کے سامنے رکھ رہا ہوں، جو یہ چاہتے ہیں یا سوچتے ہیں کہ ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہونا چاہیے، جس میں دینی اور دنیاوی تعلیم اور اسلامی آداب و تہذیب کی تربیت کا مثالی نظام موجود ہو، وہ لوگ جو اپنے بچوں کی سکولنگ کے حوالہ سے مختلف تلخ یا شیریں تجربات رکھتے ہیں، ان سے...