• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    میری نومولود بیٹی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی اہل خانہ خصوصا والدہ کو صبر اور بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔آمین
  2. اخت ولید

    کام اور نام

    کہا آئینہ دیکھیں ہم،کہا آئینہ دیکھو تم کہا "پہچان "کا ڈر ہے،کہا ہر آن یہ ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا آئینہ دکھائیں ہم،کہا آئینہ دکھاؤ تم کہا "پہچان "کا ڈر ہے،کہا ہر آن یہ ہوگا
  3. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    اس کا جواب مل سکتا ہے؟؟قرآن فہمی میں مددگار ثابت ہو گا۔ان شاء اللہ
  4. اخت ولید

    میں صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ترانے نہ سناؤں کیوں؟

    اور یہ فریضہ سال بھر اداہونا چاہیے۔
  5. اخت ولید

    سیرت صحابہ رضی اللہ عنہم (نظم)

    رضی اللہ عنہم و رضوا عنہ!
  6. اخت ولید

    معلوماتِ عامہ

    دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان "انڈونیشیا" میں رہتے ہیں۔
  7. اخت ولید

    بچپن کی نظمیں

    صبح ہوا جب نور کا تڑکا سو کر اٹھا اچھا لڑکا غسل کیا،پھر ناشتا کھایا بستہ اپنی بغل دبایا پھر مکتب کا رستہ پکڑا راہ میں اس کو ملا اک مرغا مرغا بولا"آؤ کھیلیں" شور مچائیں اور ڈنٹر پیلیں لڑکا بولا"او بھائی مرغے!" کھیلنے کا یہ وقت نہیں ہے میں اب پڑھنے جاتا ہوں مرغا بولا"ککڑوں کڑوں" خیر سے پھر...
  8. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    میرا خیال تھا کہ مجھے اب عبدالرحیم کو کچھ قواعد یاد کروانے چاہئیں۔۔پانچ چھ سال بہت چھوٹی عمر بھی نہیں ہوتی!!) پہلی تختی نکالی۔۔حروف تہجی سنے۔۔ص۔ض کا تلفظ ٹھیک کروایا۔۔ "عبدالرحیم! عربی کےحروف تہجی(ایلفا بیٹس) کتنے ہوتے ہیں؟کاؤنٹ کیجیے! "30"اس نے کچھ دیر خاموش رہ کر ذہن میں حروف شمار کیے۔...
  9. اخت ولید

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اچھا موضوع ہے کیونکہ بات کرنے والے اہل علم و حکم ہیں گر سلیقے سے چلتا رہے! شارکین کے درمیان میری رائے دینا ۔۔بہت بڑے بول بولنے کے مترادف ہے لیکن موضوع میں اتنی کشش ہے کہ لکھتے ہی بنی۔ سمجھ سے بالا ہے کہ گڑے مردے اکھیڑ کرکیا ملے گا؟؟ابھی قرارداد کی منظوری...
  10. اخت ولید

    آج کیا پکائیں

    کیوں بھئی !آج کل کچن کارنر میں فاقےکاہے کو چل رہے ہیں؟؟!!) آج رات کے کھانے میں کابلی چنوں کا مزیدار پلاؤ تھا۔۔۔الحمدللہ
  11. اخت ولید

    دھنک رنگ

    مسلمان عورتیں مائلات ہوتی ہیں نہ ممیلات!! مسلم عورت کے لیے جائز نہیں کہ مجمع میں بے جا ہنسی،مذاق کر کے کسی کو اپنی جانب مائل کرے یا خواہش رکھے کہ لوگ اس کی جانب متوجہ ہوں۔ ۔ نہ یہ کہ وہ نامحارم کی جانب متوجہ ہو!! میں سوچ رہی تھی کہ ہم پردے دار۔ ۔ شرعی پردہ کرنے والی خواتین اپنے آپ کو تو ڈھانپ کر...
  12. اخت ولید

    کاشت کا موسم ہے ۔ ۔ ۔ جلدی کیجیے!!

    سبحان اللہ والحمدللہ ولاالٰہ الا اللہ واللہ اکبر
  13. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%88%DB%81-%D8%A7%D8%AF%DA%BE%D8%B1-%DB%81%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%8C%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D9%BE%D8%A7%D8%B3-%DB%81%DB%8C.21408/
  14. اخت ولید

    کام اور نام

    کہا فورم پہ جائیں ہم،کہا فورم پہ جاؤ تم کہا "امتحان" کا ڈر ہے ،کہا امتحان تو ہو گا!
  15. اخت ولید

    عربی اشعار

    بُنی!ان البر شیء ھین وجہ طلیق و کلام لین پیارے بیٹے!نیکی تو آسان سی چیز ہے۔۔یعنی کشادہ روئی اور نرم گفتگو!!
  16. اخت ولید

    وحشی درندے سے عالی مرتبت تک کا سفر!

    مشہور فرانسیسی جرنیل نپولین بونا پارٹ کو ایک دفعہ جنگ میں انگریزوں نے شکست دے کر ایک دور دراز جزیرے میں قید کردیا۔اس پر فرانسیسی اخبارات نے لکھا"وحشی درندہ گرفتار"۔کچھ عرصے بعد نپولین بھاگ نکلا تو خبر چھپی"وحشی درندہ قید خانے سے بھاگ نکلا"۔فرار کے بعداس نے فوجیں اکھٹی کر کے فرانس کی طرف پیش قدمی...
  17. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ۔۔اللہ یبارک فیک! انٹرویو پڑھ کر بہت مزا آیا،سیکھنے کو بہت کچھ ملا۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ سے راضی ہو جائے۔آمین چند مزیدسوالات : 1)مطالعہ کتب کے لیےآپ کی آزمودہ ایک ٹپ؟ 2)ایمان میں کمزوری محسوس ہو تو...
  18. اخت ولید

    بچپن کے دن

    گلی ڈنڈا۔۔۔۔ہہہ۔۔یہ تو لڑکوں کا کھیل ہے۔۔چھوٹے کزنز کو کھیلا کرتے تھے اور "ٹلا،چھکا" کی آوازیں مارا کرتے تھے۔۔تیسری جماعت کی اردو کی کتاب میں "کبڈی" کی طرح اس کا بھی سبق ہوتا ہے(اگر اس سال نصاب تبدیل نہ ہوا ہو)۔۔اب تو دیہی علاقوں میں بھی ایسے کھیل نہیں کھیلے جاتے!! نسرین بہنا!عبداللہ اور...
  19. اخت ولید

    سادگی سے۔۔

    حق مہر کے متعلق ہمارے آج کے رویوں کی عکاسی کرنے کی کوشش تھی۔۔ اول اول تو اس کی حیثیت ہی سمجھی نہیں جاتی۔۔بتیس روپے،ہزار روپے،دس ہزار۔۔بہت سمجھے جاتے ہیں،بارات پر ستر اسی افراد کی فوج کسی کو اسراف معلوم ہوتا ہے نہ ولیمہ کے آٹھ دس قسم قسم کے کھانے۔۔۔۔نت نئی رسومات پر لاکھوں کا خرچہ اور حق...
Top