• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    آج کیا پکائیں

    بہنا! کل رات میں نے "ماش کی شاہ پسند" بنائی تھی۔جزاک اللہ خیرا۔۔بہت مزیدار تھی۔اخت ولید پسند بھی ہو گئی!!) آج لوبیا اور چاول بنیں گے۔ان شاءاللہ
  2. اخت ولید

    محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بارک اللہ فیکم!! وقت کے ساتھ ساتھ سب ہی کچھ آ جائے گا۔ہم بھی جب نئے رنگروٹ تھے تب کچھ زیادہ سمجھ نہیں آتی تھی۔۔اب پیچھے مڑ کر سوچتے ہیں تو اپنی بے وقوفی پر ہنسی آتی ہے کہ اتنی سی چیز کے لیے "کھپا، تپا "کرتے تھے۔۔!!)اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کا یہاں آنا ہمارے اور آپ...
  3. اخت ولید

    آج کیا پکائیں

    "چُوری" پنجاب کی ایک اور سوغات۔۔وہی "میاں مٹھو چوری کھاؤ گے ؟"والی!!) حسب پسندمکھن یا دیسی گھی اور چینی برتن میں ڈال کر روٹی پکا کر گرم گرم روٹی کے ٹکڑے کر لیں۔۔اب مکھن یا گھی میں ہی اس کے مزید ٹکڑے کرتے جائیں اور مسلتے جائیں۔خوب مسلنے کے بعد چُوری تیار ہے۔۔چائے کے ساتھ پیش کریں ۔ناشتے کے...
  4. اخت ولید

    آج کیا پکائیں

    نسرین بہنا! اس دھاگے کا نام "آج کیا پکایا،کھایا؟" نہ رکھ لیں؟۔۔ترتیب لکھنے کی بھی جھنجھٹ لازم نہیں ہو گی۔ڈش کا نام سن کر ہی سمجھ آ جائے گی کہ آج یہ پکا لیتے ہیں۔۔جہاں نئی ڈش ہوئے وہاں ترکیب بھی لکھ دیں گے۔۔ میں کیا گھر میں قریبا سبھی عمومابقول شخصے"چٹکیوں اور مٹھیوں" سے پکاتے ہیں۔۔ناپے...
  5. اخت ولید

    آج کیا پکائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ۔۔کچن کارنر میں اچھا اضافہ ہے۔۔میں تو سوچ رہی تھی ہمارا کچن کارنر تو ویران پڑا ہے۔۔باورچی لمبی چھٹی پر چلے گئے ہیں!!) فونٹ کا کمال ختم کرنے لیے۔۔تحریر سیلیکٹ کر کے ہائی لائیٹڈ بٹن دبائیں۔۔ان شاء اللہ ختم ہو جائے گا!!
  6. اخت ولید

    کیسے بدلی تھی فضا کہ۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باہر زور وشور سے بارش ہو رہی تھی۔موسلادار بارش نے سڑکوں پر بہت پانی برسایا تھا جو بہترین نظام نکاس کی بدولت تیزی سےاترتا چلا جا رہا تھا۔چمکتی بجلی اور گرجتے بادل۔۔اسلام آباد کی بارش ہمیشہ سے بہت خوب صورت رہی ہے۔۔مگر میں اس خوبصورتی سے بے...
  7. اخت ولید

    تجویز فيس بک کا بائیکاٹ

    5 اگست سے 30 اگست۔۔۔اور میں ابھی زندہ ہوں!! ان پچیس دنوں میں چند مرتبہ روابط کی غرض سے ف ب اتنا وقت استعمال کی جتنا شاید ایک دن میں کی جاتی تھی۔۔۔اللھم ارحم علٰی حالنا۔۔اب بھی میرا یہی ارادہ ہے کہ صرف مفید کاموں کے لیے ہی اسے استعمال میں لایا جائے نا کہ وقت گزاری اورباہمی بے فائدہ و بے مقصد...
  8. اخت ولید

    والدمحترم کےلئےدعاکی اپیل.

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللھم اشفی مرضانا و مرض المسلمین۔آمین
  9. اخت ولید

    یہ مطلوبہ رشتے۔۔آخر کب ملیں گے؟؟

    جزاکم اللہ خیرا! محترم بھائی! یہ سب مشکلات خود خواتین کی پیدا کردہ ہیں۔۔جب وہ بہو اور بھابھی دیکھنے جاتی ہیں تو اعلٰی سے اعلٰی چاہیے اور بہن، بیٹی کے لیے "آنے والے ہر رشتے کو اسے قبول کرنا لازم ہے!!"دوہرے معیار بھی ان مشکلات کو بہت بڑھا دیتے ہیں۔ آمین۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی ان باتوں پر مجھے...
  10. اخت ولید

    اقوال سلف

    جزاک اللہ خیرا تابعی رحمہ اللہ کا نام بھی لکھ دیجیے۔
  11. اخت ولید

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم رَّ‌بَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلْإِيمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَ‌بِّكُمْ فَآمَنَّا ۚ رَ‌بَّنَا فَاغْفِرْ‌ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ‌ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَ‌ارِ‌ ﴿١٩٣﴾ رَ‌بَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَىٰ رُ‌سُلِكَ...
  12. اخت ولید

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    بلاشبہ قرآن مکمل پسندیدہ ہے مگر چند مقامات دل پرخاص اثر رکھتے ہیں۔۔دل کو عجب سکون دیتے ہیں۔۔تنگی سے آسانی کا بیان۔۔شکست سے فتح کی تسلی۔۔مغفرت کی پکار۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی کی وحدانیت ۔۔ صحیح بخاری کی ایک حدیث میں ذکر ہے کہ ایک صحابی ہر نماز کی قراءت سورۃ اخلاص پر ختم کرتے تھے۔لوگوں نے اس کا ذکر...
  13. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ ٭

    بہنوںمیں معذرت کیسی؟؟ابھی تو میرے سوالات شروع ہوئے ہیں!!)آپ تسلی تسلی سے جوابات دیتی جائیے گا۔بہنوں کی باتیں ختم نہیں ہوتیں!!) اب آ جائیے سوالات کی میز پر: نئی نسل کے اعتراضات میں سے ایک اعتراض یہ ہوتا ہے کہ بھائی تو مخلوط تعلیم میں پڑھتا ہے۔۔میں نہیں پڑھ سکتی؟؟اس نے برائی سے عہد پیمان کر...
  14. اخت ولید

    انٹرویو محترم عامر صاحب( Aamir)

    چند مزید سوالات!!اگر عامر بھائی مناسب سمجھیں تو جواب دے دیں۔ 1)انٹرنیٹ دوستوں نے نہ ملنے کی وجہ عدم تحفظ کا احساس؟جیسے ظاہر ہونا،ویسا حقیقت میں نہ ہونا یا اجتماعیت پسند نہ ہونا ہے؟ 2)انڈیا میں نظام تعلیم کیسا ہے؟سکول،کالج اور یونیورسٹی لیول پر؟حکومتی سطح پر تعلیمی حوالے سے کیا سرگرمی ہے؟...
  15. اخت ولید

    بچپن کے دن

  16. اخت ولید

    محبت کی شادی!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا؟؟؟میں ساکت رہ گئی۔ "ہااااں۔۔اس نے ایسا ہی کیا ہے"ام حسن بتا رہی تھیں۔ ظفر اپنی تایا زاد سے شادی کروانا چاہ رہا تھا۔۔دونوں کےوالدین بھی راضی ہی تھے۔۔نجانے اچانک سے کیا ہوا کہ اختلافات بڑھنے لگے۔۔جتنے منہ اتنی باتیں"لڑکی نے شادی کے...
  17. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہر جابرِ وقت سمجھتا ہے، محکم ہے میری تدبیر بہت پھر وقت اسے بتلاتا ہے تھی کند تری شمشیر بہت
  18. اخت ولید

    دھرنا ڈراپ سین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کا مطلب ہوا کہ فوج نے عمران خا ن اور قادری کو استعمال کیا ہے۔۔۔لیکن اس کے بدلے انہیں کیا ملا ہے اور ملے گا؟؟اگلا دور؟؟
  19. اخت ولید

    لاہور میں تفسیر قرآن کی باقاعدہ کلاس کس جگہ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یوتھ کلب کے زیر اہتمام مختلف تعلیمی اداروں میں ایسے مستقل اور غیر مستقل بنیادوں پر سرکلز چلائے جاتے ہیں۔لاہور یوتھ کلب بھی خاصا فعال ہے۔ http://www.theyouthclub.org/ https://www.facebook.com/yclahore
Top