• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    فلسطینی خود کش بمبارریم الریاشی کی بیٹی کا اپنی ماں کو خراج تحسین!!

    ریم الریاشی 22سالہ ریم الریاشی غزہ شہر سے تعلق رکھتی تھی۔ڈھائی سالہ عبیدہ اور اٹھارہ ماہ کی ضحیٰ کی ماں۔۔ریم الریاشی!! ریم الریاشی آٹھویں فلسطینی خودکش خاتون بمبار ، دوسری صاحبہ اولاد فلسطینی بمبار اور حماس کی جانب سے پہلی فلسطینی بمبارتھی ۔۔ریم کا تعلق ایک خوشحال گھرانے سے تھا۔ریم الریاشی...
  2. اخت ولید

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الرحمٰن مسجد،الٰہی سٹریٹ ،رنگ روڈ، نزد منشی ہسپتال
  3. اخت ولید

    سکول کونسا منتخب کیا جائے۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بنت احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ سے اسی متعلق بات ہوئی تھی۔انہوں نے سکل نامی سکول کا تذکرہ کیا تھا۔وہ اس سے بہت مطمئن تھیں اور اس سکول میں اپنے بچوں کو پڑھانے کا تجربہ بھی رکھتی تھیں۔ فی سٹرکچر بہت زیادہ ہے۔۔تاہم دینی و دنیاوی تعلیم سے مزین ہے...
  4. اخت ولید

    فلسطینی خود کش بمبارریم الریاشی کی بیٹی کا اپنی ماں کو خراج تحسین!!

    : Zuha daughter of "Reem Riyashi" sings to her mother !mommy ؟what are you carrying in your arms instead of me ؟a toy or a present for me ؟mommy Reem!why did you put on your veil ؟are you going out mommy ۔۔۔come back quickly mommy i cant sleep without you unless you tell me and Ubaidah a bed...
  5. اخت ولید

    دھنک رنگ

    قادمون۔۔۔من حیث لا تعلمون!!
  6. اخت ولید

    اقتباسات!

    ماں ہوئی،استانی ہوئی۔۔۔اگر ان سے مار کھانا بے عزتی ہے تو دنیا بے عزت ہے!! اقتباس از:توبۃ النصوح صالحہ ،نعیمہ سے بات چیت کرتے ہوئے
  7. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی ہر دیوار ڈھانے کی نہیں ہوتی یہ راز کھلے گا تو اک طوفان مچے گا عدالت اب انصاف دلانے کی نہیں ہوتی جو لوگ مہ و جام چھلکاتے ہیں ہر دم رات بھر نیند ان کو آنے کی نہیں ہوتی!!
  8. اخت ولید

    پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

    محترم بھائی!آپ کا منصوبہ قابلِ تحسین ہے،لیکن اس کے لیے آپ کو موثر اقدامات کرنے ہوں گے،جس کا پہلا قدم اپنا مکمل تعارف ہے۔ وفوق کل ذی علم علیم کی بنا پر ہر ایک اپنی ذات میں کم علم ہے چاہے عوام میں اس کی حیثیت کتنی معتبر ہی کیوں نہ ہو!! فارم پرکم از کم ایک تیسرے پی ایچ ڈی رکن بھی موجود ہیں!!اگر وہ...
  9. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    سب بھائیوں کا ایک بھائی۔۔۔الطاف بھائی الطاف بھائی:)
  10. اخت ولید

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    ذرائع؟؟
  11. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس کے قتل پہ میں چپ تھا ،میری باری اب آئی میرے قتل پہ تم چپ ہو، تیری باری کل ہو گی!!
  12. اخت ولید

    نبیﷺ کے صحابہ کے رستے پہ چل کے۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نبی ﷺکے صحابہ(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے رستے پہ چل کے دلوں کا سکوں ہم نے حاصل کیا ہے لگا ہے نشہ جب سے جنت کا ہم کو اُچاٹ اپنا جی اس جہاں سے ہوا ہے وہ ﷺطائف کی وادی میں کھا کھا کے پتھر تمہارے لیے جو تڑپتا رہا تھا اسی کے طریقے کو پیروں...
  13. اخت ولید

    دھنک رنگ

    اپنا کام کر کے "پُوچا" لگانے والے لوگ کتنے اچھے ہوتے ہیں ناں:)
  14. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    بوری میں بند کرنے کا حق صرف "بھائی" کو حاصل ہے!!
  15. اخت ولید

    تجویز جنگلی حیات پر زمرہ ہونا چاہیے

    فی الحال کسی مناسب زمرے میں پوسٹ کر لیں۔دو چار دھاگوں کے لیے ایک الگ زمرہ نہیں بنایا جاتا۔نئے زمرے کے لیے مناسب مواد جمع ہو جائے تو نیا زمرہ بنا دیا جائے گا۔مزید رہنمائی شاکر بھائی ہی کر سکتے ہیں!!
  16. اخت ولید

    تجویز جنگلی حیات پر زمرہ ہونا چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاکر بھائی!متفرقات کا زمرہ "عبادات" کا ذیلی زمرہ ہے۔۔اس طرح کے موضوعات کے لیےزمرہ مکالمہ زیادہ موزوں نہیں؟
  17. اخت ولید

    بھیک یا حاجت برداری؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ "اللہ کے نام پر دے دو بابا"بازار میں خریداری کرتے ہوئے ایک آواز عقب میں سنائی دی۔"اللہ کے نام پر دے دو۔۔معذور کی مدد کرو۔۔میری بیٹیوں کی مدد کرو۔۔اللہ تمہارا بھلا کرے۔۔"آواز رفتہ رفتہ قریب ہوتی چلی جا رہی ہے۔ مانگنے والا معذور تھا؟؟میں...
  18. اخت ولید

    علمائے اہل حدیث کے واقعات

    مولانا عبدالقادر روپڑی اور مولانا احمد دین گکھٹروی رحمہما اللہ لاہور تشریف لائے۔مولانا احمد دین اپنے ایک منکر حدیث دوست سے ملنا چاہتے تھے چنانچہ دونوں علماء اس کی طرف چل دیے۔ جب اس آدمی کے ہاں پہنچے تو اس نے ایک نوجوان سے کہا کہ جاؤ دو گلاس شربت اور دو آنے کی پسی ہوئی سرخ مرچ لے آؤ۔ مولانا...
  19. اخت ولید

    علمائے اہل حدیث کے واقعات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہل علم کی اہمیت معاشرے میں ایسے ہی ہے جیسے آسمان پر چاند کو ستاروں پر فوقیت حاصل ہے۔۔اس پر دینی علم کے حاملین۔۔۔سورج(کتاب و سنت) سے روشنی سمیٹتا،ٹھنڈی ٹھنڈی چاندنی سے ستاروں(معاشرے) کو راحت بخشتا چودھویں کا چاند!! انہیں اہل علم کو...
  20. اخت ولید

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%86-%DA%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%86-%DA%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%B9%D9%88%DA%88%DB%8C%D9%86%D9%B9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%82%D8%A8%D9%84-%DA%A9%DB%92-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1%D8%B2-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%8...
Top