الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
متفرق مساجد:
1۔کوثر مسجد اہلحدیث بالمقابل ایوب ریسرچ جھنگ روڈ فیصل آباد
2۔جامع مسجد اہلحدیث مدینہ ٹاؤن،ڈی ٹائپ کالونی فیصل آباد(قاری یعقوب فیصل آبادی صاحب کی مسجد،نام کی تصحیح درکار ہے)
3۔جامع مسجدصراط الجنۃ،مری
4۔مسجد اہل حدیث نزد پی سی ہوٹل بھوربن(ابراہیم صاحب کی مسجد،نام؟)
اسلام آباد:
44۔جامع مسجد ام القرٰی اہلحدیث چک شہزاد
راول پنڈی:
مسجد انس بن مالک اہل حدیث خیابان سرسید،راول پنڈی
الفتاح یا الفتح؟
53۔جامع مسجد قباء ڈھوک چوہدریاں افشاں کالونی،راول پنڈی
تیسرے پی ایچ ڈی رکن کی نظروں سے یہ دھاگہ گزر چکا ہے،مزید ان کی صوابدید پر منحصر ہے کہ وہ بتانا مناسب سمجھتے ہیں یا نہیں؟رکن اگر مناسب سمجھیں گے تو خود ذکر کر دیں گے وگرنہ ان کے نام کا علم ہونے سے کوئی فائدہ نہیں جبکہ وہ اس سلسلے میں دلچسپی ہی نہ رکھتے ہوں۔رکن کا انٹرویو فارم پر موجود نہیں۔...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّـهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّـهِ أَحَدًا ﴿الجن،١٨﴾
"اور یہ کہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو"
مصنف ہوں یا علماء۔۔مساجد ہوں یا مدارس۔۔۔یہ سب ہماری تاریخ ہے!!
آج ہم...
محترم بھائی!
اگر یہاں آقا سے مراد نبی کریم کرم کرنے والی ذات اللہ سبحانہ وتعالٰی کی ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نہیں۔کرم کے محتاج تو نبی کریم ﷺ بھی تھے اور ان پر بھی کرم ہوتا تھا۔
اطلاعا عرض ہے کہ میرا گزر کئی بار اس دھاگے سے ہو چکا ہے!!
ایک بار ایک عیسائی مناظر نے مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ سے دوران مناظرہ یہ کہا کہ اگر تمہارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم،اللہ کے اتنے ہی مقبول و محبوب تھے تو اپنے لختِ جگر حسین رضی اللہ عنہ کو کربلا میں شہید ہوتے دیکھ کر کیوں اللہ سے سفارش نہ کی اور کیوں اسے بچا نہ لیا؟
مولانا نے بڑی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارشوں کا سلسلہ قریبا پاکستان بھر میں جاری ہے۔۔ساون بھادوں جو ہوا:)فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں تو کل عصر سے بارش حاضراور بجلی غائب کا کھیل ہے۔
اسلام آباد کا سیوریج سسٹم تو بہترین ہے۔بقیہ علاقوں والے اپنی اپنی خیر منائیں اور باہر جاتے ہوئے کشتیاں ضرور لے کر...
جی الیون مرکز کے بیچوں بیچ ایک مسجد تھی جہاں ڈاکٹر فضل الٰہی حفظہ اللہ کے بیٹوں میں سےغالبا عباد الٰہی بھائی تراویح پڑھایا کرتے تھے۔اس وقت زیر تکمیل تھی،اب الحمدللہ اس جگہ خاصی وسیع مسجد تعمیر ہے۔اس مسجد کا نام کسی کے علم میں ہے؟
اصل نظم عربی میں تھی،کسی نے انگریزی ترجمہ لکھا تھا۔نعیم بھائی نے اردو ترجمہ کر دیا۔اب آپ اس کا پشتو ترجمہ کر دیجیے۔جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا۔۔
میں پس منظر کو بھی واضح کرنے کی کوشش میں اس کا ترجمہ ٹال گئی تھی۔نہایت سلیس اور مرتب ترجمہ ہے۔بار ک اللہ فیک !!