الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عمدہ تھریڈ ہے۔موبائل فون پر تلاوت اور ایسی حمد و نعت کو بطور رنگ ٹون استعمال کرنے سے بچنا چاہیے کہ جن کو کاٹ کر کال سننے پر مطلب و مفہوم ہی بدل جائے۔اس کے لیے عربی،اردو یا انگریزی نظمیں بہت بہتر ہیں۔۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
غالب گمان ہے کہ محدث لائبریری ٹیم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہو گی۔ عبد المنان راسخ صاحب کی کتاب "لعنتی کون؟" اپ لوڈ کر دیجیے۔
جزاکم اللہ خیرا
دلہا دلہن کے تھپڑوں سے بھی یہی بات منصوب ہے۔۔جس کی کھانسی بھی پہلے بری لگتی تھی ،شادی کے بعد وہ اتنا "پہنچا" ہوا ہو گیا کہ اس کے زناٹے دار تھپڑ بھی بخوشی ہضم ہو جاتے ہیں:)دلہن کے گھر آتے ہی دہلیز پر تیل ڈالا جاتا ہے،اس سے بھی کوئی بات منصوب کر رکھی ہے۔
ترکی میں دلہن کو انار دیا جاتا ہے،جسے وہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا خیال ہے آپ کو کسی نے غلط پتا بتا دیا ہے۔۔یہ محدث فارم ہے،تلاش گمشدہ کے لیے پولیس سینٹر یا ایدھی سینٹر سے رابطہ کریں!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہنسی؟؟؟؟وہ ہیلپر نمبر 3 کو آ رہی ہے مجھے رونا آرہا ہے۔۔ان گھرانوں میں خواتین ،بچے کیسے رہتے ہوں گے؟؟؟استغفراللہ
توحید کی عظمت و اہمیت اور حقیقی قدر جاہل، توہم پرست معاشرے کو دیکھ کر آتی ہے۔رب ارحمہما کما ربیانی صغیرا۔آمین
جھوٹا پانی۔۔ہم توبچوں کا جھوٹا پانی...
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ دمشق کی گورنری کے دور میں بازار سے گزرے تو چند نوجوانوں کو بازار میں بیٹھے دیکھا۔انہیں نصیحت کرتے ہوئے کہنے لگے"بیٹو!مسلمان کا گھر اس کا قلعہ ہوتا ہے۔اس میں مسلمان اپنی ذات اور نگاہ کو محفوظ رکھتا ہے۔بازاروں میں بلاوجہ نہ بیٹھا کرو۔یہ ٹھیک انسان کو تباہ و برباد کر...
انٹرویو محدث فارم پر ہو رہا ہے،با مقصد ہونا چاہیے!!
لیکن اس بات سے کس کو انکار ہے کہ انٹرویو اپنی مرضی کے سوالات نہ کریں۔۔انٹرویو پینل کے ترتیب دیے گئے سوالات کے جواب آنے کے بعد اراکین جو سوال کرنا چاہیں،بخوشی کریں۔مزاح کریں،غصہ کریں ۔۔اپنی اپنی مرضی ہے:)لیکن اراکین سوالات ہی نہیں کر رہے!!مزاح...
زبردست تجویز!!
جب ہم نے پیپسی،کوکا کولا وغیرہ پینی چھوڑی تھیں تو اس کا سبب جتلا دیا کرتے تھے،اکثر لوگ ہنس کر مذاق اڑا تے تھے۔۔بہرحال اس سے ہماری عزت نہیں گھٹتی!!
اگر دکاندار اپنی دکان چاہے وہ بڑی ہو یا چھوٹی،یہ لکھ کر چسپاں کر دیں کہ ہم اسرائیلی مصنوعات نہیں بیچتے یا کہ ہم اسرائیلی صارفین کو...