• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    اگر اس سے مراد واقعی بہار ہے تو لا محدود کبھی گننے کی کوشش نہیں کی! ہم اپنی زندگی میں کسی کو بھی راضی نہیں کر سکتے یہ اور بات ہے کہ ہمارے مرتے ہی سب ہم سے راضی ہو جاتے ہیں اور جو مرنے کے بعد بھی نہیں ہوتے وہ کھٹمل ہوتے ہیں ۔۔۔ابتسامہ
  2. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    نہیں ! پڑھنے پڑھانے کو پیشہ سمجھ لیا جاتا ہے جبکہ میرے نزدیک تعلیم دینا یا لینا پیشہ نہیں فرض ہے۔
  3. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    رواں سال پیچلرز مکمل کیا ہے مزید ایم اے عربی کرنے کا ارداہ ہے۔ان شاء اللہ ماس کمیونیکشن کا سیکنڈ لاسٹ سمسٹر ہے۔ روایتی دینی تعلیم ناظرہ قرآن سے ہی شروع کی تھی اس وقت استادِ محترم نام یاد نہیں البتہ ان کے تکیہ کلام "شاباس !بچے پڑھے شاباس!" کی وجہ سے انہیں "قاری شابا شابا" کہتے تھے اور کہتے...
  4. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    تمام سوالات پڑھنے بلکہ کئی بار پڑھنے کے بعد انٹرویو نامہ سوال نامہ معلوم ہو رہا ہے اور فورم کمرہ امتحان ۔۔۔اور پرچہ ہمیشہ ہی مشکل ہوتا ہے چاہے کتنے پہلے سے کتنی ہی تیاری نہ کر رکھی ہواور دائیں بائیں دیکھنے کے ساتھ ساتھ نقل کی بھی مکمل اجازت ہو۔۔۔۔ آخر نقل کے لئے بھی عقل کی ضرورت تو ہوتی ہی...
  5. مشکٰوۃ

    آن لائن دروس

    ہفتے میں پانچ دن ۔۔ہفتہ تا بدھ 1۔ Fhm-e-Deen Course یا 2۔ Aqeeda Class دونوں میں سے جو بھی روم اوپن ہو اس میں کلاس ہو گی ان شاء اللہ مزید معلومات فیس بک پیج پر موجود ہیں۔ https://www.facebook.com/Fhm.e.Deen.Cours?ref=hl کلاس ہوتی ہے لیکن آواز بہت آہستہ آتی ہےاور شور بہت ہوتا ہے،ٹھیک طرح سے...
  6. مشکٰوۃ

    انٹرویو محترمہ مشکوٰۃ صاحبہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا سب سے پہلے تو بہت زیادہ معذرت میں نے پندرہ ستمبر کے بعد انٹرویو دینے کا کہا تھا لیکن اسائنمنٹس بنانے میں تاخیر کی وجہ سے انٹرویو بھی تاخیر کا شکار ہو گیا ۔۔کوشش ہو گی روزانہ چند سولات کے جواب لکھ سکوں۔ان شاء اللہ ہمارے نام...
  7. مشکٰوۃ

    آن لائن دروس

    https://www.facebook.com/Fhm.e.Deen.Cours?ref=hl
  8. مشکٰوۃ

    آن لائن دروس

    http://iiql.co.uk/courses/uloomulquran/
  9. مشکٰوۃ

    آؤ بچو نماز پڑھیں!

    نمازِ جنازہ کی دعا اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَہٗ وَارْحَمْہٗ وَعَافِہٖ وَاعْفُ عَنْہُ وَاَکْرِمْ نُزُلَہٗ وَوَسِّعْ مُدْخَلَہٗ وَاغْسِلْہُ بِالْمَآءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّہٖ مِنَ الْخَطَایَا کَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَاَبْدِلْہُ دَارًا خَیْرًا مِّنْ دَارِہٖ...
  10. مشکٰوۃ

    آؤ بچو نماز پڑھیں!

    نمازِ استخارہ کی دعا سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تمام معاملات میں استخارہ کرنے کی تعلیم اس طرح دیتے تھے جیسے وہ ہمیں قرآن ِ مجیدکی کسی سورت کی تعلیم دیتے تھے۔وہ فرماتے تھے: جب تم میں سے کوئی کسی کام کا ارادہ کرے تو دو رکعتیں پڑھے پھر وہ...
  11. مشکٰوۃ

    آؤ بچو نماز پڑھیں!

    دعائے قنوت اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلاَ يُقْضَى عَلَيْكَ إِنَّهُ لاَ يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ(وَلَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ)تَبَارَكْتَ رَبَّنَا...
  12. مشکٰوۃ

    آؤ بچو نماز پڑھیں!

    آیت الکرسی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص ہر نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے ،اسے جنت میں داخل ہونے سے سوائے موت کے کوئی چیز نہیں روک سکتی ،یعنی وہ مرتے ہی جنت میں داخل ہو جائے گا۔ اعُوذُ بِاللّہِ مِن الشِّیطانِ الرَّجِیمِ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ ۚ...
  13. مشکٰوۃ

    آؤ بچو نماز پڑھیں!

    فرض نماز کے بعد کے اذکار ٭اللهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ "اے اللہ ! آپ سلامتی والے ہیں اور آپ سے ہی سلامتی وابستہ ہے ،اے جاہ وحشم اور عزت و احترام والے آپ بڑی برکت والے ہیں۔ " ٭لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ...
  14. مشکٰوۃ

    انقلاب

    I am not supporter of PTI. But went to ask public please go back to your homes So that we(media persons) can take breath. Faisal Abbasi ہہہہ۔۔ @اخت ولید مجھے تو یہ " سزا" لگتی ہے ۔۔۔۔ابتسامااااااااااااااااااااااااااات
  15. مشکٰوۃ

    انقلاب

    Please #AZADI n #Inqlab do come early!! انقلاب اور آزادی کا تو نہیں معلوم کب آیئں گے لیکن اینکرز اور میڈیا پرسنز کو نانی ضرور یاد آ گئی ھے۔سب میڈیا ورکرز کو سات سلام۔:::: فیصل عباسی
  16. مشکٰوۃ

    انقلاب

    We anchors are desperately waiting for you as being stayed erect from last 7 days our spinal cords can pass only three messages to brain "azadi,inqlab n Istefah". فیصل عباسی
  17. مشکٰوۃ

    انقلاب

    آج سہہ پہر انٹرویوز کے لیے میں عوامی تحریک کے دھرنے میں گیا کئی خواتین اور نوجوان لڑکیوں سے بات کی لاہور کی ایک خاتون نے کفن پہنا ہواتھا میں نے اس سے پوچھا ،کفن کیوں پہنا کہنے لگی اگر انقلاب نہ آیا تو ہم آج شہادت دیے بغیر نہیں جائیں گے ہمارے بھائیوں نے ریڈ زون میں ہمارے لیے قبریں کھود دی...
  18. مشکٰوۃ

    انقلاب

    Rat ko koi inqalab vinqalab agya... ya nya pakistan bn gya tu please mujhy utha daina kahin main purany main na reh jaon Talha syed naqvi
  19. مشکٰوۃ

    انقلاب

    متفق:) اچھا جی! اللہ نواز شریف کو آپ کا حسنِ ظن برقرار رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔۔آمین یا رب العالمین یعنی میں سمجھوں کہ اہلِ توحید خود ہی سستی دکھا رہے ہیں ورنہ انہیں پوری پوری اجازت ہے ۔ ہمارے اہلِ توحیدنوازشریف سے کچھ زیادہ ہی" متاثر"نظر آتے ہیں۔:) قادری سے توقع یہی ہے کہ بالفرض بالفرض...
  20. مشکٰوۃ

    انقلاب

    ابتسامہ "ملی بھگت" اور "پارٹی بازی" کی توسمجھ آتی ہو گی ناں آپ کو ! ویسے حیرت ہوئی ہے کہ آپ کو اپنے ہی استعمال شدہ الفاظ کا "مطلب" سمجھ نہیں آتا چلیں کوئی بات نہیں ہوتا ہے ایسے بھی ۔۔۔آئندہ کے لئے ایسے لفظ استعمال کیجیئے گا جو بعد میں بھی آپ کو "سمجھ" آسکیں۔۔ابتسامہ
Top