الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
14 فروری قریب ہے، جس طرح بقرہ عید سے پہلے قصائی اپنی چھریاں تیز کرتے ہیں اس سے بھی کہیں زیادہ تیاری میڈیا کرتا ہے اپنی زبانوں کو تیز کرنے کے لیئے۔ کہ کس طرح بے حیائی کو فروغ دے کر نالائق اور ویلے ناظرین کی تعداد بڑھائی جائے۔
بے غیرتی اور فحاشی کو اچھائی کا نام دینا اور پھر مسلمانوں کو اس کا درس...
عقیقہ ایک ایسی سنت ہے جو آج کل بہت سے مسلمانوں کے ہاں سے تقریبا مٹ چکی ہے۔عقیقہ حکم رسولﷺاور سنت ابراہیمی ہونے کے ساتھ ساتھ اولاد جیسی نعمت پر اللہ کا شکر ادا کرنے کی عملی صورت بھی ہے۔ مسلمان شاید اب اس حکم کو وہ اہمیت نہیں دیتے جو کہ دیئے جانے کا حق تھا۔
٭٭٭عقیقہ کہا کسے جاتا ہے؟٭٭٭
اس کے بارے...
ایک مسلمان اور ایک سکھ عرصہ دراز سے بیرون ملک نوکری کے سلسلے میں ساتھ رہ رہے تھے۔ ایک ہی کمرہ، ایک جیسا ہی نوکری کا شیڈول۔ وقت گرزتا گیا، ایک دن مسلمان نے سکھ سے کہا کہ:' تم مسلمان کیوں نہیں ہو جاتے؟'
سکھ (جو کہ جوتے کا تسمہ باندہ رہا تھا) یہ بات سنتے ہی مسلمان کی طرف سرسری نظر سے دیکھا اور کہا...
صبح وشام کے اذکار مسلمان کے لئے ایک قلعہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہمارے محبوب محمد ﷺ نے ان کی تعلیم فرمائی ،یہ اذکار دکھ، درد، مصائب، جادو، جنات، پریشانی، بیماری،آفات نیز بہت سی برائیوں سے بچاتے ہیں۔ صبح وشام ان کا لازمی اھتمام کرنا چاہیے۔
اس پوسٹ میں صحیح اور حسن روایات کو جمع کیا گیا ہے۔ جن میں سے...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مریض اونٹوں والا اپنے اونٹ تندرست اونٹوں والے کے اونٹ میں نہ چھوڑے ۔بخاری
یہ اسلئے ہے کہ وہ جراثیم جو اس کے ارد گرد ہیں۔ ان سے بچ سکے۔اور کہیں میں نے یہ بھی پڑھا تھا کہ ایسا اسلیئے کرے کہ کہیں وہ بیماری لگ جانے کے بعد یہ نہ اعتقاد کر بیٹھے کہ بیماری...
مطلب کہ بیماری کسی سے نہیں لگتی بلکہ بیمار شخص کے ارد گرد یا پھر فضا میں موجود جرثوموں سے لگتی ہے۔ ایک حدیث میں ہے کہ اونٹوں کو خارش پڑی تھی تو رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ کوئی بیماری متعدی نہیں تو ایک اعرابی آیا، اور اس نے کہا کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایک اونٹ ریگستان میں ہرن جیسا صاف رہتا ہے لیکن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے دو سال پہلےخاصہ کے امتحانات دیئے۔ رزلٹ یا تو دیکھا عصری علوم میں غیر حاضر قرار دے کر فیل کر دیا گیا۔ تو معلوم ہوا کہ جو میں داخلہ فارم کے ساتھ بی۔اے کی سند نہیں لگائی تھی یہ اسکا نتیجہ تھا۔ جو کہ مجھے استانی صاحبہ نے کہا تھا کہ رجسٹریشن فارم کے ساتھ لگا دی...
اگر فوتگی پر دیگیں پکانے کا سلسلہ بند کر دیا جائے تو امید ہے ایسی صورتحال کا سامنا کم ہو گا۔ کیونکہ زیادہ تر لوگ ان میں وہی شامل ہوتے ہیں جو کھانے کے چکر میں فوتگی 'اٹینڈ' کرتے ہیں۔
اب تو دیوبندیوں نے بہشتی زیور کی تحقیق بھی کر لی ہے۔۔۔ محقق بن گئے ہیں۔ معلوم نہیں حکیم صاحب کے تعویز گنڈوں کی دلیل کہاں سے لائے ہونگے۔ کافی مشقت طلب کام تھا۔۔۔
قاری حنیف ڈار بارے مجھے کچھ معلومات ملی تھیں کہ ان کے کسی رشتے دار نے بتایا تھا کہ یہ شخص دہریت کی طرف مائل ہے۔ واللہ اعلم ۔۔۔۔۔فیس بک پر میں نے قاری صاحب کو فالو کر رکھا ہے مگر صرف ان کا اسٹیٹس پڑھنے کے لئے۔