الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سبحان اللہ۔ آپکو جب کسی کے منہج بارے مکمل معلومات نہیں تھیں تو مشکوک کا فتوی کیوں جڑ دیا؟ یہ سوال سائلہ نے شاید اس بارے میں جاننے والوں سے کیا تھا۔ نا جاننے والوں کی رائے بعض اوقات بہت خطرناک ہو جاتی ہے۔۔۔ اور زاکر نائیک کے بار میں تو دنیا آگاہ ہے انکا منہج قرآن وسنت ہے۔ خیر وَلَا تَقْفُ مَا...
اگر کوئی قرآن وسنت کی دعوت دے مگر خود کو وہابی ، اہلحدیث وغیرہ نہ کہے تو کیا آپ کے نزدیک اسکا منہج واضح نہیں؟ جبکہ فرقہ ناجیہ کی پہچان اور انکا منہج "ما انا علیہ واصحابی" بتائی گئی ہے۔ نہ کہ انکا نام۔۔۔
میں نے بھی الہدی سے پڑھا ہے۔ مگر فرحت ہاشمی کی شاگردوں سے۔ یہ خود کو سلفی یا اہلحدیث کہنے سے گریز کرتی ہیں۔ مگر تعلیم قرآن وسنت کی ہی دیتی ہیں۔جن سے میں نے پڑھا ان سے مجھے چند اختلافات بھی ہوئے۔ جیسے چہرے کا پردہ نہ کرنا، پلکنگ کو جائز کہنا، ابولہب کو پانی پلائے جانا(جو کہ بخاری کی ایک خواب...
اے، آر، وائے کیو ٹی وی کا نجومی ہر بات غلط بتاتا ہے۔ پہلے میں بھی اسے کال کیا کرتی تھی۔ میرے پاپا کی کچھ طبیعت خراب تھی۔ نجومی نے کہا، ابو اور دادی کا نام بتاؤ اور کال ڈسکنکٹ مت کرنا۔ پھر نجومی نے حساب لگا کر بتایا کہ آپکے ابو پر گندے اثرات ہیں۔ ایک خط ارسال کریں۔ اس پر اپنا مکمل پتہ لکھ کر۔۔۔...
جب میں پہلے نیم بریلوی تھی تب میں نے بھی دو مرتبہ خواب میں دیکھا۔ مگر دونوں مرتبہ صورت الگ الگ تھی۔ بریلوی علماء سے پوچھنے پر جواب ملا کہ تھے تو وہ رسول اللہ ٖ ہی مگر شکل وصورت آپ کے اپنے اعمال کے مطابق آپکو نظر آئی۔۔۔۔۔ابتسامہ
اب مجھے آج تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ بریلویوں کو کس نے بتایا تھا کہ...
کون کہتا ہے کہ انسان کو دوسروں کی فکر نہیں ہے؟؟؟؟
حقیقت تو یہ ہے کہ انسان کو اپنے سے زیادہ دوسرے انسان کی فکر رہتی ہے۔۔۔
مثال کے طور پر انسان خود کتنے بھی گناہ کر لے۔ صغیرہ ،کبیرہ کیسے بھی گناہ کر لے۔۔۔
مگر وہ اتنا دریا دل ہے کہ اپنی آخرت کی فکر کرتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن!
اگر کوئی دوسرا انسان...